• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    کتاب وسنت کانفرنس جامعہ لاہور الاسلامیہ(بیت العتیق)۔ ویڈیوز

    میرے اللہ میرے مولا زمانے سارے تیرے نیں، حمد باری تعالیٰ
  2. کلیم حیدر

    کتاب وسنت کانفرنس جامعہ لاہور الاسلامیہ(بیت العتیق)۔ ویڈیوز

    کتاب وسنت کانفرنس جامعہ لاہور الاسلامیہ(بیت العتیق)۔(ویڈیوز) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: (تلاوت)
  3. کلیم حیدر

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    کانفرنس سے لی گئی چندتصاویر دیکھنے کےلیے کلک کریں۔
  4. کلیم حیدر

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم جامعہ لاہور الاسلامیہ کے زیر اہتمام قرآن واحادیث صحیحہ کی روشنی میں نبوت کی روشن، روشن کرنوں سے منور کتاب وسنت کانفرنس کی کامیابی پر جامعہ لاہور الاسلامیہ کے سرپرست، نگران، اساتذہ کرام، علماء کرام، انتظامیہ ، معاونین، طلباء اور شریک ہونے والے تمام احباب...
  5. کلیم حیدر

    بلٹ راجا (موٹر سائیکل ) عقیدت مندوں کے ساتھ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لو جی اب آپ کی منتیں پیر، فقیر، نجومی، کاہن وغیرہ وغیرہ پوری کرنے کے ساتھ ایک بلٹ راجا نامی موٹر سائیکل بھی پوری کرے گا۔ او ر کر رہا ہے۔(انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔اللہم اہدی قومی فانہم لا یعلمون) تفصیل کے متقاضی اس لنک پر کلک کریں۔
  6. کلیم حیدر

    فری اوپنر (کمال کا سافٹ ویئر)

    فری اوپنر (کمال کا سافٹ ویئر) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس ایک ہی سافٹ کی مدد سے 80 فارمیٹ پر مشتمل فائلز کو اوپن کرسکتے ہیں۔نام پر کلک کرکے مزید تفصیل کے ساتھ ڈاؤنلوڈ بھی کریں۔ جزاک اللہ خیرا فری اوپنر پی سی سافٹ
  7. کلیم حیدر

    انٹرویو محترم کلیم حیدر صاحب ( سپر موڈریٹر )

    سوال نمبر3: فاضل وفاق اور فاضل علوم اسلامیہ مدرسہ رحمانیہ کے بعد ادارہ محدث (99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور) میں کیسے آنا ہوا؟ ماقبل اس بات کو بیان نئی کیا گیا کہ 2005ء میں مدرسہ جامعہ رحمانیہ چھوڑ کرمرکز التوحید چوک چورہٹہ ڈیرہ غازیخان اس غرض سے چلا گیا، کیونکہ اس مرکز میں خطابت پر خاص توجہ دی جاتی...
  8. کلیم حیدر

    انٹرویو محترم کلیم حیدر صاحب ( سپر موڈریٹر )

    سوال نمبر2: آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ، ؟ ہمارے گاؤں '' حافظ آباد '' میں نہ پہلے اور نہ ابھی تک کوئی خاص ایسا دینی تعلیم کا سسٹم نہیں جو قرآن وحدیث کی تعلیمات کو فروغ دے رہا ہو، سب کی طرح ہوش سنبھالتے ہی بڑوں کے ساتھ کھیتی باڑی میں معمولی ہاتھ بٹانا (کھانا دے آنا، پانی پلانا، کوئی ہلکی...
  9. کلیم حیدر

    انٹرویو محترم کلیم حیدر صاحب ( سپر موڈریٹر )

    سوال نمبر1: آپ کا مکمل نام ، اور آپ کی رہائش؟ ٭ ہم سات بہن بھائی تھے،27 سال کی عمر میں موٹر سائیکل ایکسیڈینٹ کی وجہ سے بڑا بھائی رحمت اللہ ، اللہ تعالیٰ کے پاس چلا گیا۔(اللہ تعالیٰ بھائی کی دنیاوی چھوٹی بڑی غلطیوں سے درگزر فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین) اب ہم چھ بہن...
  10. کلیم حیدر

    انٹرویو محترم کلیم حیدر صاحب ( سپر موڈریٹر )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم ساجد تاج بھائی، محترمین معززین انتظامیہ میں شریک معزز احباب، فورم پر موجود اساتذہ کرام، میری ٹیم کے ممبران اور دیگر ارکان فورم ومہمانان فورم ... سب سے پہلے تو مجھے اللہ تعالیٰ کی ڈھیروں تعریفات اور ہزار ہا بار شکریہ اداء کرنے دیجیے، کہ جس رب تعالیٰ کی ذات...
  11. کلیم حیدر

    راویوں پر مفصل مضامین لکھنے کا آسان اور تیز طریقہ

    رضا بھائی غیر متفق(ابتسامہ) کا بٹن اس لیے پریس کیا، کیونکہ میرا خیال ہے کہ یہ سلسلہ آپ شروع کریں، اور شیوخ حضرات رہنمائی کرتے رہیں۔
  12. کلیم حیدر

    راویوں پر مفصل مضامین لکھنے کا آسان اور تیز طریقہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیوں نہ فورم پر اصول حدیث، تحقیق حدیث، تخریج حدیث اور رواۃ کی چھان بین وغیرہ کےلیے ایسے تھریڈ شروع کیے جائیں،جس میں حدیث کی تحقیق وتخریج کے ساتھ روایوں کی چھان بین کی بنیادی باتوں، طریقہ کار اور جن جن کتب سے استفادہ لیا جاسکتا ہے، ان سب پر ضروری معلومات پیش کی...
  13. کلیم حیدر

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ کا خاص کرم وفضل ہے انس نضر بھائی پر۔کہ بھائی کا بیک گراؤنڈ کے ساتھ خود بھی اتنی عظیم اور مرتبت والی شخصیت ہیں، یہ مجھے بھی اس تفصیلی انٹرویو کے بعد پتہ چلا ہے۔یہ بات اپنی جگہ درست ہے کہ میں انس نضر بھائی کا شاگرد بھی ہوں، اور ایک لمبا...
  14. کلیم حیدر

    بنت نعیم یونس

    میرے نالج تک باپ کے ساتھ اولاد تو فورم پر نہیں دیکھی گئی مگر میاں بیوی ضرور دیکھے گئے ہیں۔۔۔۔اب میاں کا پیچھا کرتے ہوئے بیوی کا بھی آن پہنچنا ۔۔۔۔۔۔کچھ نہیں کہا جاسکتا۔۔ابتسامہ واقعی ابن یونس بھائی سبقت لے گئے ہیں۔ فجزاہم اللہ احسن الجزاء
  15. کلیم حیدر

    بنت نعیم یونس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا بہنا
  16. کلیم حیدر

    اپنا تعارف۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا تدریس ، ٹرانسلیشن،صحافت ، خطابت اور طبابت بہت خوب ماشاءاللہ ...... پانچ میدان محترم بھائی آپ کی آمد اراکین محدث فورم کےلیے زیادہ سے زیادہ استفادہ کا باعث بنے۔آمین
  17. کلیم حیدر

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    بہت خوب ساجد تاج بھائی ۔۔ماشاءاللہ
  18. کلیم حیدر

    حکمت۔۔ مفہوم ،فضائل، اسلوب

    کبھی کبھار ڈیلی موشن والوں کی طرف سے ویڈیوز کے سٹارٹ میں غلط اشتہار دکھائے جاتے ہیں۔ اور ایسا ایک دو بار میں خود بھی دیکھ چکا ہوں۔ مگر یہ بس شاید ایک ہی بار ہوتا ہے۔
  19. کلیم حیدر

    ٹی ملن پارٹی ناشرین /تاجرین کتب اردو بازار لاہور من جانب ادارہ محدث

    5۔ محدث پراجیکٹس تکنیکی تعارف محترم شاکراعوان صاحب
Top