• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    42۔ مسلکی اختلافات کےبارے میں آپ کا نقطہ نظر کیا ہے ؟ جدید پیش آمدہ مسائل کے دینی حل کے لیے بہترین طریقہ کیا سمجھتی ہیں ؟ مسلکی اختلاف جہالت ہے۔ قرآن و حدیث سے ناواقفیت، اور جو واقف ہونے کے باوجود مختلف ہتھکنڈوں سے اپنی بات منوانے پر مصر ہیں تو ان میں ایمانی غیرت موجود نہیں۔ اور کچھ معاملہ...
  2. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    41۔عورتوں میں تدبر اور تفکر کے حوالے سے کیا کہیں گی؟ کیا تیسری آنکھ کی بصیرت تقوی دار خاتون میں ہو سکتی ہے ؟اس حوالے سے آپ کا مشاہدہ کیا ہے؟ عورتوں میں تو ویسے یہ بہت کم پایا جاتا ہے۔ تقوی دار خاتون کی بات ہے تو پہلی بات یہ کہ اس عورت کے لئےتقوی کا معیار کیا ہے؟ اگر تو تقوی کا معیار صحیح ہے تو...
  3. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    40۔آپ کو غصہ کتنا آتا ہے؟ اور ایسی صورت میں کیا ردعمل ظاہر کرتی ہیں؟ پہلے زیادہ آتا تھا اب اتنا نہیں آتا۔ غصے میں چپ کر جاتی ہوں۔اور جس کی وجہ سے آتا ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ اس سے دور ہی رہوں۔
  4. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    39۔ ایسے افعال ، جن کو سرانجام دینے کے لیے لمبی زندگی کی دعا مانگتی ہوں؟ میں نے مانگی ہی نہیں کبھی۔ بس خاتمہ بالخیر چاہتی ہوں۔زندگی جتنی بھی ہو بس اللہ کو راضی کر لوں۔
  5. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    38۔ کیا آپ کا تعلق دین دار گھرانے سے ہے ؟ بالکل بھی نہیں۔
  6. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    37۔آپ کھانے میں کیا پسند کرتی ہیں؟؟اور خود کھانا بنانا کیسا لگتا ہے؟؟ کھانا تو بنانا ہی پڑتا ہے ۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھانا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے بنسبت بنانے کے۔اچھےبنے ہوئے ریڈی میڈ کھانے بہت پسند ہیں۔ کوئی اب یہ نہ سمجھے کہ میں کام چور ہوں۔ بس جو سچ تھا وہ بتا دیا ،مجھے کھانے کا بہت...
  7. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    36۔امور خانہ داری میں کیا کردار ادا کرتی ہیں؟ وہی جو عام گھریلو خواتین کا ہوتا ہے ۔۔
  8. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    35۔دین کے معاملے پر کس شخصیت پر رشک آتا ہے؟ ہر اس موحد پر جو اس مقام پر ہے جس پر میں نہیں ہوں۔۔
  9. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    34۔امر بالمعروف و نھی عن المنکر کا فرئضہ بحیثیت عورت کس طرح انجام دیتی ہیں ؟ بہترین داعی قول سے زیادہ اپنے عمل سے دعوت دیتا ہے۔ مجھ میں بذات خود بہت خامیاں ہیں جن کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہوں تا کہ کسی کو روکنے کے قابل ہو سکوں۔۔ باقی موقع محل دیکھ کر جتنا کسی کو کہہ سکتی ہوں کہہ دیتی ہوں۔ پھر...
  10. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    33۔دین اسلام پر عمل کرتے ہوئے معاشرے کی کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ اور ان رکاوٹوں کا سدباب کس طرح کیا؟ گھر والے ، بہن بھائی اور رشتے دار پردہ کرنے پر ذلیل کرتے ہیں۔ اور سب کے سامنے مذاق بناتے ہیں۔ لیکن انکا یہ رد عمل رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا سوائے ان کی سوچ پر ترس آنے کے۔۔
  11. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    32۔ہر انسان زندگی کے کسی نہ کسی شعبہ میں مہارت اور قابلیت رکھتا ہے ، اس حوالے سے اپنی صلاحیتوں کی تلاش کیسے ہوئی ؟ نیز اس مہارت اور قابلیت کا تذکرہ بھی کیجیئے۔ مجھ میں کوئی قابلیت اور مہارت نہیں۔۔ بس نارمل ہوں۔
  12. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    31۔دین اسلام کے بیش بہا موضوعات میں سے وہ کون سا ایسا موضوع ہے ، جس کی محفل آپ کو بہت بھاتی ہے؟؟ تقابل مسالک
  13. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    30۔اسلامی طرز فکر کے تحت بحیثیت والدہ بچوں کی تربیت میں کیا کردار ہے؟ ابھی والدہ محترمہ بنی نہیں ۔۔۔ انتسامہ
  14. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    29۔گھریلو امور میں کس کام میں ماہر ہیں ، کوکنگ ، سلائی کڑھائی ، سیٹنگ یا کیا ؟ کر سب کچھ لیتی ہوں مگر خود کو ماہر نہیں سمجھتی۔۔
  15. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    28۔خواتین میں پائے جانے والی کونسی ایسی برائی ہے ، جس پر قابو پانے کے لیے سرگرم عمل رہنا چاہتی ہیں؟ جہالت، فضول گوئی، حسد، ناشکری۔۔۔ اور مجھے ان خواتین سے بہت زیادہ چڑ ہوتی ہے جو کچھ بھی خریدتی ہیں، کھاتی پکاتی ہیں، کسی پارٹی میں شرکت کرتی ہیں یا کچھ بھی کرتی ہیں تو اسٹیٹس اپلوڈ کر دیتی ہیں۔...
  16. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    27۔کامیاب شادی کا مطلب ذہنی ہم آہنگی ، سمجھوتہ یا مزاج کی مطابقت ہے ، یا کچھ اور ؟ ابھی ہوئی نہیں۔لیکن تینوں ہی ضروری ہیں۔
  17. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    26۔ایک آئیڈیل عورت ، بیوی کیا ہوتی ہے؟ اور ایک آئیڈیل شوہر ؟ تجربہ نہیں میرا۔ لیکن ہر تعلق کے لئے اعتبار اور اخلاص ضروری سمجھتی ہوں۔
  18. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    25۔ آپ کی زندگی میں اساتذہ اور صحبت کا کیا کردار ہے؟ اچھے استاد کی کمی ہمیشہ محسوس کی ہے۔ لیکن الہدی میں جب پڑھتی تھی تو وہاں کی استانیوں میں وقت کی پابندی، بار بار پوچھنے پر بھی مسکرا کر سمجھانا اور محنت کروانا مجھے بہت پسند تھا۔۔
  19. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    24۔شرعی حدود میں رہتے ہوئے خاتون خانہ نیک اعمال اور درجات کیسے حاصل کرے؟ اس حوالے سے آپ کا طرز عمل کیا ہے؟ سب سے پہلے ہمیں اپنے گھر میں ایک دوسرے کی اہمیت کو سمجھنا اور جاننا ہوگا یعنی گھر میں مرد حضرات عورتوں کی اہمیت کو سمجھیں اور اور عورتیں مرد حضرات کی اہمیت کو سمجھیں اور ہر ایک کو اپنی اپنی...
  20. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    جزاک اللہ بھائی مگرعقیدہ واسطیہ درجہ خاصہ میں پڑھ چکی ہوں۔۔
Top