• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    اب تك زندگی سے کیا سیکھا؟؟ کہ آپ ہر انسان کو راضی نہیں کر سکتے ۔۔ 6۔مزاجا کیسی طبیعت کے مالکہ ہیں؟ آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟ اپنے مزاج کا تو مجھے زیادہ نہیں معلوم مگر مجھے ایسا لگتا ہے کہ بہت کم سنجیدہ ہوتی ہوں۔یہ لوگوں پر منحصر ہے اگر لوگ من موافق ہوں تو اجتماعیت ورنہ انفرادیت۔
  2. میرب فاطمہ

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    1۔آپ کا مکمل نام ، اور آپ کی رہائش؟ میرب کنول۔۔۔ والد کا نام عبد الغفار ہے۔۔ فاطمہ نام میری استانی نے رکھا تھا اسلئے مدرسے میں سب لوگ اسی نام سے جانتے ہیں۔ 2۔آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ، ؟مزید اپنی دینی تعلیم کا سفر کیسے اور کہاں سے شروع کیا، اور کیا آپ کو اس دوران کسی مشکل کا سامنا ہوا؟...
  3. میرب فاطمہ

    مرنے کے بعد بھی زندگی ہے، سائنس نے بھی ثابت کر دیا

    یہ خبر تصدیق شدہ نہیں ہے۔۔
  4. میرب فاطمہ

    اِس ویڈیو کو میں کیا نام دوں ؟

    لوگوں کا مذاق تو چلو غلط ھے مگر کل من علیھا فان کا جو مذاق بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
  5. میرب فاطمہ

    قرآن ہاتھ میں پکڑ کر نماز پڑھنے سے نماز فاسد لیکن کتے کا بچہ اٹھا کر پڑھنے سے نماز فاسد نہیں !

    ایسے کتنے حوالے ہیں مگر مقلدین کو اس سے کیا فرق پڑتا ھے؟؟؟
  6. میرب فاطمہ

    بنات خدیجہ کی admin کا تعارف

    ماشاء اللہ۔ بارک اللہ ۔ خوش آمدید
  7. میرب فاطمہ

    ٭٭٭ مقلد کی الجھن ٭٭٭

    مطلب مقلد اپنے عالم کا مقلد ہے۔ ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا نام ویسے ہی بدنام کیا ھوا ھے ۔۔۔
  8. میرب فاطمہ

    ٭٭٭ مقلد کی الجھن ٭٭٭

    تو الجھن دور کرنے کے لئے علماء سے رابطہ کریں تاکہ وہ مسئلہ حل کرنے میں مدد دیں۔
  9. میرب فاطمہ

    ٭٭٭ مقلد کی الجھن ٭٭٭

    اسکا مطلب یہ ہوا کہ مقلد واقعی الجھا ہوا ہے۔اور اسکی الجھن میں یہ بات مزید اضافہ کر دیتی ہے کہ اگر امام بخاری رحمہ اللہ کے دلائل دیکھنا بھی تقلید ہے تو وہ حنفی ہوا کیسے؟؟؟؟
  10. میرب فاطمہ

    ٭٭٭ مقلد کی الجھن ٭٭٭

    اگر امام بخاری رحمہ اللہ کے دلائل سے آپکی الجھن دور ھوتی ھے تو آپ بخاری کیوں نہیں بن جاتے؟؟؟
  11. میرب فاطمہ

    ٭٭٭ مقلد کی الجھن ٭٭٭

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ جب تم اپنی بات کسی کو سمجھا نہ پاؤ تو اسے الجھا دو پڑھنے میں شاید آپکو یہ مضحکہ خیز لگے لیکن یہ بات ہے دلچسپ اور سوچنے والی آیئے جانتے ہیں کہ کیا دلچسپ اور سوچنے والی بات ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے مقلد بھائی ایک تو تقلید کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں نہ خود سمجھ پا رہے ہیں...
  12. میرب فاطمہ

    ٭٭٭٭ ایک بات ایک سوچ٭٭٭٭

    اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کا بڑا ہی آسان سا نسخہ ہے کہ ہم عين انہیں چیزوں پر عمل کریں جسکا ہمیں حکم دیا گیا یعنی کہ قرآن اور سنت کے مطابق جس شخص نے ان دونو چیزوں کے مطابق زندگی گزاری وہ ہی کامیاب ہوا اور قبر میں اسکے تینوں سوال آسان ہوئے اور قبر میں یہ نہیں پوچھا جائيگا کہ تم نے تقلید کس کی...
  13. میرب فاطمہ

    آزاد اسلامی مملکت یا غلامی کی مملکت

    اسلامی مملکت کا نام آپ لوگوں کے ذہن میں آتے ہی چہار جانب خوشیاں ، سکون عیش عشرت اسلام کا بول بالا مسلمانوں کی ترقی اور مظلوم کو اسکا حق دلانے اور ہر کوئی ایک دوسرے سے خوش رہنے کا تصور آجاتا ہے اور آنا بھی چاہیے یاد کرو حضرت عمر فاروق رضى الله عنہ کا زمانہ جہاں رعايا عیش و عشرت میں اور خود خلیفہ...
  14. میرب فاطمہ

    حدیثِ دل

    ویسے یہ بات صحیح ھے۔۔مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ھے، اس لئے میں بھت خوش ھوں۔۔ الحمد للہ :)
  15. میرب فاطمہ

    حدیثِ دل

    جو لوگ اپنی موجودہ بری حالت کو بدل لینے کی طاقت اور ھمت رکھنے کے باوجود اسے تبدیل نہیں کرتے، وہ لوگ قابل ترس نہیں ھوتے۔
  16. میرب فاطمہ

    محبت اور عشق میں فرق

    میرے بھائی یہ بڑی خطرناک بات کہی آپ نے۔۔ جانے انجانے میں بعض موحدین نے بھی ا س لفظ کو استعمال کیا ھے۔۔ ابن قیم نے جو صوفیاء سے اسکو منسوب کیا، ان صوفیاء کی کارستانیاں دیکھ کر اسکا مطلب باآسانی سمجھ میں آجاتا ھے۔۔
  17. میرب فاطمہ

    محبت اور عشق میں فرق

    عشق اندھا دھند محبت کا نام ھے۔اور آج کل اندھا دھند عشق کرنے والے کہاں کہاں تک نہیں پہنچے؟؟؟ اس کا ثبوت صوفیاء کا کلام پڑھنے سے بخوبی سمجھ آتا ھے۔
  18. میرب فاطمہ

    امر بالمعروف والنهي عن المنكر کے ساتھ لوگوں کا رویہ

    امر بالمعروف والنهي عن المنكر کا مطلب ہے کہ نیکیوں کا حکم دینا اور برائیوں سے روکنا اور یہ ہر مسلمان کا فرض ہے کی لوگوں کو اچھائی کی طرف بلائے اور برائیوں سے روکے قرآن میں تقریبا آٹھ جگہوں پر ہمیں امر بالمعروف والنهي عن المنكر کے بارے میں نصیحت کی گئی ہے اگر کوئی شخص امر بالمعروف والنهي عن...
Top