الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وحید الزماں کو ہم اھلحدیث نہیں مانتے اور باقی رہی دوسری بات تو اگر اس کو آپ اپنی نظریے سے ہٹ کر پڑھیں تو شاید بات سمجھ جائیں۔۔ ورنہ ضد کا کوئی علاج نہیں۔
1.جهالة الرجل السحيمي الراوي عن خالد بن الواليد.
2.الضحاك بن يربوع قال الذهبي: "قال الأزدي: حديثه ليس بالقائم".
3.سيف بن عمر التميمي الأسدي قال الذهبي: "له تواليف متروك باتفاق، وقال ابن حبان: اتهم بالزندقة. قلت: أدرك التابعين وقد اتهم، قال ابن حبان: يروي الموضوعات".
4.شعيب هو ابن إبراهيم الكوفى...
جنگِ یمامہ میں مسلیمہ کذاب کے ساتھ فوج کی تعداد ساٹھ ہزار تھی، جبکہ مسلمانوں کی تعداد کم تھی۔ مقابلہ بہت شدید تھا۔ ایک وقت نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ مسلمان مجاہدین کے پاؤں اکھڑنے لگے۔ سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سپہ سالار تھے۔ انہوں نے یہ حالت دیکھی تو:
و نادی بشعارھم یومئذ، و کان شعارھم...
@حافظ عبدالسلام فیصل ویسے اس آیت اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ کو بنیاد بنا کر بھی دہریہ اعتراض کرتا ہے کہ جب 2 بار جبریل علیہ السلام نے کہا پڑھیے۔۔تو جواب ملا میں پڑھنا نہیں جانتا۔۔ تیسری بار میں پڑہنے لگے۔۔۔۔ تو پہلے کیوں انکار کیا؟ بعد میں کیوں پڑہنے لگے؟؟؟؟
اب عقل سے پیدل کی منطق...
الله کا وجود اور ثبوت پر چار چیزیں دلیل اور ثبوت کے طور پر پیش کی جاتی ہیں اور ان چار دلیلوں کی روشنی میں ہی دنیا اور بزم کون و مکان کے خالق حقیقی کا ثبوت پیش کیا جا سکتا ہے
١: انسانی فطرت و وجدان
٢: انسانی عقل
٣: مختلف الہامی شریعتیں
٤ : انسانی حس
انسانی فطرت کے وجود خدا کی دلیل ہونے کا مطلب ...
سبحان اللہ۔۔۔ ہم تو رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی آمد کو واقعی احسان مانتے ہیں مگر انکے یوم وفات پر جشن منانے والوں کے نزدیک تو احسان کچھ اور ہی معلوم ہو رہا ہے۔۔۔
عبد نام ہی اس مخلوق کا ہے جو کسی نہ کسی کی غلامی ضرور کرتا ہے۔فظری طور پر وہ ایسا کرنے پر مجبور ہے مگر معیار الگ الگ اور اقسام الگ الگ ہیں۔۔ کوئی اللہ کا عبد بنتا ہے۔ اللہ کی غلامی میں آتا ہے، تو کوئی نفس کی غلامی قبول کرتا ہے، کوئی شیطان کا بندہ بن جاتا ہے۔ تو کوئی سائنس اور عقل کو مختار کل...
زندہ گائے کے پیٹ میں اوزار مارکر اس کے پیٹ سے زندہ بچہ نکال کر اسے کھولتے پانی میں ابال کر اس کا چمڑا نکالا جاتا ہے جسے کف لیدر کہا جاتا ہے جو بھاری قیمت میں امریکہ بھیجا جاتا ہے اس کاروبار میں پورے ہندوستان میں ایک بھی مسلمان شریک نہیں ہے لیکن اس چمڑے سے وابستہ تقریبا 20لاکھ لوگ ہیں جن کی روزی...
دکھ ہوتا ہے مجھے ۔ صرف پردہ کرنے پر مذاق بناتے ہیں ، لیکن میں جواب دیتی ہوں انکو۔اور جس کو جواب دے دوں سب کے سامنے پھر وہ میرے سامنے کم ہی بولتا ہے۔ میری بہن کے سسرال والوں نے پردے کا مذاق بنایا لیکن گھر والوں کی وجہ سے انکو جواب نہیں دے سکی۔ اور اسی لئے آج تک میں ان کے گھر نہیں گئی۔ اور...
46۔ بطورِ سینئر رکن ، محدث فورم کے اراکین کے لیے کوئی پیغام دینا چاہئیں گی؟
بس اپنی نیت اللہ کے لئے خالص رکھیں۔اور میرے لئے دعا کریں کہ اللہ شہادت نصیب کرے۔
44۔خوشی اور دکھ کو کس حوالے سے دیکھتی ہیں ؟کسی بھی طور پر بیان کر سکتی ہیں۔
سب کچھ انسان کی آزمائش کا حصہ ہیں۔ خوشی ملے تو اللہ کا شکر ہے۔ اور ہمیں ملنے والے دکھ ہمارے کرتوتوں کا حصہ ہیں یا پھر ہماری آزمائش۔ صبر کریں تو گناہوں کا کفارہ اور نیکیوں کے حصول کا ذریعہ ہیں۔
43۔اپنی پسندیدہ شخصیات اور کتب کے بارے میں آگاہ فرمائیں ۔نیز مطالعہ کے لیے آپ کا کیا معمول ہے؟
امتیوں میں سے مجھے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی شخصیت بہت پسند ہے۔( ویسے تو سبھی صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین سے محبت ہے )۔
کتابیں بہت سی پسند ہیں۔ خاص طور پر وہ کتب جو آسان فہم ہوں اور ان میں صحیح...