الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ آن لائن ہے آف لائن سوفٹ وئیر کچھ دن تک ریلیز ہو جائے گا ان شاء اللہ
آپ کے سسٹم میں یہ فونٹ شائد نہیں ہے، تاہم اچھا ہوا آپ نے آگاہ کیا اس کو حل کرتے ہیں۔ ابھی آپ سسٹم میں یہ فونٹ نہ ڈالیں، پھر دیکھتے ہیں کہ ویب فونٹ سے یہ صحیح شو ہوتی ہے یا نہیں، میں کچھ دیر تک اس سلسلے میں آپ کو آگاہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم موسوعۃ القرآن والحدیث کا ویب ورژن 4.4.0.1 پیش کر رہے ہیں اس میں حدیث مبارکہ کی درج ذیل کتب شامل کی گئی ہیں:
صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی ، سنن ترمذی
سلسلہ احادیث صحیحہ...
جی اس میں تمام مجلات موجود ہیں اور فی الحال سرچ انڈکس پر ہے۔ جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے اگر آپ ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں تو مزید وضاحت ہو جائے گی۔
ابھی اس میں مضامین پی ڈی ایف صورت میں ہیں۔ اگلے ورژن میں یونی کوڈ میں تفصیلی مضامین پیش کرنے کا ارداہ ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ! آج ہم آرٹیکل سرچ سافٹ وئیر ورژن 1 ریلیز کر رہے ہیں۔ بہت عرصہ سے اس کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ شمارہ جات پر سرچ بنائی جائے کیونکہ شمارہ جات سے بروقت مضمون تلاش کرنا مشکل تھا، تاہم اب ہم نے آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر بنایا ہے، اس میں اب تک کے شائع ہونے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ طبعیت ناسازی کی وجہ سے ابھی سوفٹ وئیر پر کام رکا ہوا ہے۔
دعا کیجئے اللہ تبارک وتعالیٰ دوبارہ سے توانائی ، طاقت عطا فرما دے، کہ دوبارہ سے کام جاری ہو۔
اس رمضان المبارک ان شاء اللہ ایک نیا سوفٹ وئیر ریلز کروں گا، جس میں ماہنامہ...
صحیح مسلم ، ترقیم دارلسلام - (عربی متن مع اردو ترجمہ)
Sahih Muslim Arabic With Urdu Translation
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام!
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر صحیح مسلم پی ڈی ایف فائل ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ یہ پی ڈی ایف فائل تقریبا 3627 صفحات پر مشتمل...
سب بھائی
گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)
سے امیج کنورٹ کر کے رزلٹ چیک کریں۔ اس کی ایکوریسی پہلے سے بہت بڑھ گئی ہے۔ شائد حالیہ دنوں میں انہوں نے کچھ امپرومنٹ کی ہیں۔ میں اب اپنا ٹیکسٹ یہیں سے کنورٹ کرتا ہوں اور غلطیاں بہت کم ظاہر کرتا ہے۔
غیر متفق
اپنی ہی پوسٹ کو میں نے اب غیر متفق قرار دے دیا ہے،
اس مہینہ جنوری ۲۰۱۸ میں جب میں نے اردو عصر پر بول کر ٹائپ کر کے رزلٹ چیک کیا تو مجھے اس کا رزلٹ بہت زبردست حاصل ہوا۔ ایکوریسی پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ دن بدن اردو عصر کا رزلٹ بہتر ہو رہا ہے۔ جبکہ جی بورڈ پر ٹائپ کرنے کے بعد ٹھیک...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عدیل سلفی بھائی اب ایپلیکیشن بالکل صحیح کام کر رہی ہے آپ پرانے لنک سے انٹر ہوئے ہیں اس لیے ایرر آ رہا ہے دوبارہ سے نئے لنک سے اپیلیکیشن رن کیجئے۔
آپ کو دوبارہ سے رجسٹر ہونا ہو گا۔
محدث ٹائپنگ پراجیکٹ