الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم علماء سے سوال ہے کہ اس پر روشنی ڈالیے کہ انفرادی جھوٹ (صرف ایک شخص سے جھوٹ بولنا) اور اجتماعی جھوٹ (وہ جھوٹ جس کو ایک جماعت یا انفرادی طور پر ہزاروں لوگوں کے سامنے پیش کیا جاتا ہے، جسے وہ کبھی سن ، کبھی پڑھ رہا ہوتا ہے جیسا کہ فیس بک، واٹس ایپ پر کوئی جھوٹی...
الحمدللہ! مسند احمد پیش کرنے کا سلسلہ جاری کر دیا ہے۔
جیسے جیسے ٹیکسٹ فائنل ہوتا جائے گا سائٹ پر پیش کیا جاتا رہے گا۔
اس میں تحکیم الشیخ شعيب الأرناؤوط كی ہے۔
مسند احمد ربط
مسند احمد کی دو تحقیقات بہترین ہیں:
پہلی: سب سے تفصیلی اور کامل تخریج وتحکیم تو ابھی تک شیخ شعیب ارناؤط کی ہی ہے۔ یہ با آسانی شاملہ سے مل جائے گی اور اس تحقیق کو اختصار سے بھی آن لائن لگایا گیا ہے جس میں صرف تحکیم ہے تخریج کے بغیر۔
دوسری: مکتبہ دار السلام سے جو مسند احمد طبع ہوئی ہے اس میں صرف...
کیا سائٹ پر پی ڈی ایف شمارہ اپلوڈ نہیں ہے۔
اگر پی ڈی ایف ہارڈ کاپی سے سکین شدہ بھی اپلوڈ کر دیں تو مذید بہترین کام ہو گا۔
بعض مرتبہ یونی کوڈ میں ٹیکسٹ خراب ہو جاتا ہے اور پروف ریڈ کے لیے ہارڈ کاپی درکار ہوتی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلے تو سب احباب سے معذرت کہ یہ پوسٹ آج ہی میری نظر سے گزری ، نہ ہی مجھے ای میل میں اس کا الرٹ موصول ہوا۔
نیا سوفٹ وئیر لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ ایرر ونڈوز 10 میں ایک اپڈیٹ کی وجہ سے آ رہا تھا۔ نئے سوفٹ وئیر میں یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
یہاں سے ڈائونلوڈ کر لیجئے۔
موسوعۃ القرآن والحدیث کا سوفٹ وئیر ورژن 4.4.0.1 پیش کر دیا گیا ہے۔
چونکہ اس میں آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر بھی شامل ہے اس لیے اس کا سائز بڑھ گیا ہے۔ لہذا آپ کو نیچے دی گئی دونوں زپ فائل ڈائونلوڈ کرنی ہوں گی۔
DOWNLOAD First File 408MB
DOWNLOAD Second File 504MB
(books_collection_01.zip)
احادیث سے متعلقہ فورم پر بکھرے @اسحاق سلفی بھائی کی قیمتی تحقیق کو بھی موسوعۃ القرآن والحدیث میں متعلقہ احادیث کے ساتھ منسلک کر کے محفوظ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
اس لنک پر چیک کیجئے:
فوائد و مسائل الشیخ اسحاق سلفی حفظ اللہ