مرحوم ومغفور کی ایک قلمی بیاض کے چند صفحات دستیاب ہوگئے
میں نے ایک فتوٰی میں پڑھا تھا کے مرحوم و مغفور نہیں کہنا چاہیئے کیونکہ ہمیں کیا معلوم کہ اللہ نے اس مرے ہوئے شخص کے ساتھ کیا معاملہ کیا ہے اس پے رحم کیا گیا کہ نہیں اسے بخش دیا گیا کہ نہیں ۔ عبدالرحمن بھائی کی پوسٹ میں بھی اوپر لکھا ہے...