السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
خطبہ جمعہ میں ایک حنفی مفتی صاحب قربانی کے حوالے سے بتا رہے تھے کہ بڑے جانور میں جس میں سات آدمی ہوتے ہیں ایک کی نیت بھی خراب ہو تو باقی سب کی قربانی ضائع ہو جاتی ہے یعنی ان کی قربانی بھی صحیح نہیں ہوتی ۔۔۔۔
گذارش ہے کہ قرآن و سنت سے جواب دیں کہ کیا واقع ایسا ہی...