الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بدعت اور مباح میں فرق
بدعت کے مفہوم کو سمجھنے کے لیے بدعت اور مباح کا فرق جاننا بھی بہت ضروری ہے۔ بدعت اور مباح دونوں شرعی اصطلاحات ہیں جن کے مفہوم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اس فرق کو سمجھنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ شریعت میں اعمال کی تقسیم ہے۔ یہ تقسیم اس طرح ہے:
· فرض: جس کا کرنا لازم ے،...
بدعات میں خوبی
دنیا میں شاید ہی کوئی چیز ایسی ہو جس میں اس کی خرابی کے باوجود اس میں کوئی خوبی نہ ہو۔ شراب اور جوئے کے متعلق قرآن پاک میں آتا ہے:
آیت
فیھما اثم کبیر و منافع للناس (البقرۃ:219 )
ترجمہ: ان دونوں (شراب اور جوئے) میں گناہ بڑا ہے اور لوگوں کے لیے ان میں کچھ منافع ہے
اس کے باوجود کہ...
دلیل عام، دلیل خاص
بدعت کے موضوع کو سمجھنے کے لیے یہ بات سمجھنا بھی ضروری ہے کہ کوئی بھی عمل جو عبادت طور پر کیا جاتا ہے اس کے لیے شریعت سے دلیل درکار ہوتی ہے۔ صرف اتنی دلیل کافی نہیں ہوتی کہ شریعت میں اس پر منع نہیں آئی۔ نہ ہی کسی عام دلیل سے وہ خاص عمل جائز ہوجاتا ہے۔ بلکہ اس کو اختیار کرنے کے...
بدعت کی تعریف
لغت کے اعتبار سے لفظ بدعت، بدع سے نکلا ہے جس کے معنی نئی چیز ایجاد کرنے کے ہیں خواہ وہ عبادت سے متعلق ہو یا عادات (دنیاوی امور) سے۔ لیکن شریعت کی اصطلاح میں بدعت کا معنی ہے دین میں کوئی نیا طریقہ نکالنا ہے جب کہ رسول اللہ ﷺ، صحابہ کرام، تابعینؒ اور تبع تابعینؒ کے زمانے میں اس کا...
شرعی مسائل کے حل کے ذرائع
رسول اللہ ﷺ نے اپنے بعد آنے والے اپنے امتیوں کے لیے دینی مسائل کا حل ڈھونڈنے کے لیے اور سنت کو بدعت سے الگ کرنے کے لیے بالکل واضح تعلیمات دی ہیں۔ ان تعلیمات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اہلسنت و الجماعت دینی مسائل کے حل کے لیے مندرجہ ذیل ذریعوں کو پیش نظر رکھتے ہیں۔ اہلسنت و...
دوسری بات: بدعت کو سمجھنے کا ایک قاعدہ
دوسری بات جو اس موضوع کو سمجھنے میں اہم ہے وہ یہ کہ ایسے تمام کام جن کا سبب آپ ﷺ کے زمانے میں موجود تھا اور اس پر کوئی مانع (رکاوٹ) بھی نہ تھا اور اس کے باوجود رسول اللہ ﷺ نے نہ کیے تو ایسا کرنا بدعت ہے۔ البتہ اگر کسی کام کا آپ ﷺ کے زمانے میں سبب موجود تھا...
تمہید
سنن ترمذی، کتاب العلم میں حضرت عرباض بن ساریہ سے ایک روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پہلے ہمیں نماز پڑھائی اور پھر ہماری طرف متوجہ ہو کر بیٹھ گئے اور ہمیں نہایت مؤثر انداز میں نصیحت فرمائی کہ ہماری آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور دلوں میں خوف پیدا ہوگیا۔ ایک شخص نے عرض کیا:
حدیث 1
يا رسول الله...
کچھ چیزیں سنت ہیں مگر حدیث نہیں
اوپر حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے اپنی سنت کے ساتھ ساتھ خلفائے راشدین کی سنت کو بھی مضبوطی سے تھامنے کا حکم فرمایا ہے۔ اس لیے خلفائے راشدینؓ نے جو طریقے رائج کیے ہیں وہ اگرچہ حدیث نہیں ہیں، مگر مذکورہ حدیث کے مطابق سنت ہیں، اور حجت ہیں۔ مثلًا:
· حضرت ابوبکرؓ نے...
تمہید
مسئلہ علم غیب کو سمجھنے چند باتوں کا سمجھنا انتہائی ضروری ہے جس کے بعد اس مسئلے کو سمجھنے میں کسی طرح کی پیچیدگی باقی نہیں رہتی۔ آئیے سب سے پہلے ان بنیادی باتوں کو جان لیتے ہیں اس کے بعد اس مسئلے کی حقیقت کو سمجھتے ہیں۔
علم حاصل کرنے کے مختلف ذرائع
علم حاصل کرنے کے مختلف ذرائع یا واسطے...
سنت کے معنی
سنت کا لفظ قرآن میں بھی استعمال ہوا ہے، احادیث میں بھی آیا ہے اور فقہ میں بھی، اور تینوں جگہ اس کے معنی الگ الگ ہیں۔
سنت کے معنی قرآن کریم میں
قرآن پاک میں ہے:
ولن تجد لسنة اللٰہ تبدیلا (الاحزاب 62)
تم اللہ تعالی کی سنت کو بدلتا ہوا نہیں پاؤ گے
اللہ تعالی نے کائنات کی چیزوں میں کچھ...
امت سنت پر عمل کرے گی
سنن ترمذی کی ایک روایت میں آتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک دن ایک بلیغ خطبہ دیا جس کے انداز سے جاننے والے سمجھ گئے کہ رسول اللہ ﷺ کے وصال کا وقت قریب ہے، چنانچہ انہوں نے آپ ﷺ سے وصیت کی درخواست کی۔ رسول اللہ ﷺ نے جہاں اور وصیتیں فرمائیں وہیں یہ بھی فرمایا:
حدیث 1
و سترون من...
تمہید
حدیث اور سنت دونوں عربی زبان کے الفاظ ہیں جو عربی زبان میں اپنے لغوی معنی ہی کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ حدیث کے معنی بات، قول، اور کلام کے ہیں اور یہ لغت میں جدید یعنی نئی چیز کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے، جب کہ سنت کے معنی پٹے (استعمال) ہوئے راستے، عام طریقے اور جاری و ساری عمل...
حاضر و ناظر
ہمارے یہاں جن مسائل پر عموما بحث کی جاتی ہے ان میں سے ایک رسول اللہ ﷺ کے حاضر و ناظر ہونے کا مسئلہ ہے۔ اس سلسلے میں یہ تحریر پیش خدمت ہے۔ اس کا بنیادی مواد معروف بریلوی عالم مولانا سید سعید کاظمیؒ کی اسی مسئلے پر لکھی ہوئی جامع کتاب ’’تسکین الخواطر فی مسئلۃ حاضر و ناظر‘‘ سے لیاگیا...
ووٹ کی شرعی حیثیت
عام طور پر لوگ ووٹ دینے کو ایک ایسا معاملہ سمجھتے ہیں جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں جس کی وجہ سے وہ کسی احساس ذمہ داری سے بے خبر اس کو استعمال کرتے ہیں۔بلکہ اکثر اوقات ایسے شخص کے حق میں استعمال کرتے ہیں جو فکر آخرت سے بے خبر ہوتا ہے جس کے اثرات اس دنیا میں بھی سب کو بھگتنے پڑتے...
یہ اس مضمون کی آخری قسط ہے۔
---------------------------------
تلقی بالقبول
اسلام میں عملی مسائل کا اصل دارومدار تعامل امت پر ہے۔ جس حدیث پر امت بلانکیر عمل کرتی چلی آرہی ہو اس کی سند پر بحث کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اسی طرح جس حدیث پر پوری امت نے عمل ترک کردیا ہو اس کی سند خواہ کتنی ہی صحیح ہو وہ...
اہل علم اور غیراہل علم میں فرق
حدیث 1
من افتى الناس بغير علم كان اثمه على من افتاه۔(سنن ابی داؤد، حسن ، الجامع الصغیر للسیوطی ، صحیح ، مشكوة المصابيح ، حسن)
حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’جس شخص کو بے تحقیق کوئی فتوی دے تو اس کا گناہ اس فتوی دینے...
تقلید
تقلید ایک اصطلاحی لفظ ہے۔ اس کا تعلق اجتہادی مسائل سے ہے۔ جو خود اجتہاد کی صلاحیت رکھتا ہو اس کو مجتہد کہتے ہیں اور خود اجتہاد نہ کرسکے اور مجتہد کی تقلید کرے اس کو مقلد کہتے ہیں۔ تسلیم القول بلادلیل یعنی کسی عالم کی بات کو دلیل کے مطالبے کے بغیر مان لینا تقلید ہے۔اس کی دلیل قرآن پاک کی...
اہل علم اور غیراہل علم میں فرق
حدیث 1
من افتى الناس بغير علم كان اثمه على من افتاه۔(سنن ابی داؤد، حسن ، الجامع الصغیر للسیوطی ، صحیح ، مشكوة المصابيح ، حسن)
حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’جس شخص کو بے تحقیق کوئی فتوی دے تو اس کا گناہ اس فتوی دینے...