• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. D

    آخری پرواز

    مسافر کے متعلق معلومات نام: انسان شہریت: مٹی پتہ: زمین پرواز کے متعلق معلومات ایرپورٹ:دنیا منزل:آخرت براستہ قبر وقت پرواز:اللہ ہی کو معلوم ہے دوران پرواز سامان سے متعلق معلومات کفن کی چادریں جو کچھ دنیا میں کیا اچھا یا برا نوٹ: ان چیزوں کے علاوہ ہر چیز ممنوع میں داخل ہے پرواز کے بعد سامان سے...
  2. D

    سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟

    یہ ایک شامی عالم شیخ مصطفی السباعیؒ کی سیرت پر کتا ب: السیرۃ ا لنبویۃ دروس و عبر سے اقتباس ہے۔پڑھیے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجیے۔ ---------------------------------- سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟ ایک مسلمان ہونے کے ناطے یہ ہمارا عقیدہ ہے کہ صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہی...
  3. D

    شرک کو سمجھیے-10: غیر اللہ کو پکارنا کیوں غلط ہے؟، مشرکین عرب اور کلمہ گو مشرک، شفاعت کس کو کہتے ہیں

    نوٹ: یہ اس سلسلے کا آخری مضمون ہے۔ اس پورے مضمون کے حقوق اشاعت عام ہیں یعنی ہر شخص اس کو شائع کرسکتا ہے۔پی ڈی ایف فائل منسلک ہے۔ ------------------------ غیراللہ کو پکارنا کیوں غلط ہے؟ ياايها الناس ضرب مثل فاستمعوا له ان الذين تدعون من دون الله لن يخلقوا ذبابا ولو اجتمعوا له وان يسلبهم الذباب...
  4. D

    شرک کو سمجھیے-9: کس کو پکارا جائے، دعا عبادت ہے

    کس کو پکارا جائے؟ اوپرالہ کون ہوتا ہے؟ کہ عنوان کے تحت واضح کیا گیا کہ الہ کے مفہوم میں کیا کچھ داخل ہے۔ اولا تو پیچھے جو کچھ بیان کیا گیا اس کے بعد یہ واضح ہوجاتا ہے کہ پکارے جانے کے قابل صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ لیکن مشرکین عرب اور وہ مسلمان جو شرک میں الجھے ہوئے ہیں اور اپنی حاجتوں کے لیے...
  5. D

    شرک کو سمجھیے-8: عبادت کی حقیقت

    و علیکم السلام، یہ بہت طویل مضمون ہے اس لیے قسط وار پیش کیا گیا تاکہ سہولت سے پڑھا جائے۔ ان شاء اللہ دو سے تین قسطوں میں یہ مضمون مکمل ہوجائے گا۔ اس کے بعد اس کو ایک لڑی میں ضم کردیا جائے۔ والسلام،
  6. D

    شرک کو سمجھیے-8: عبادت کی حقیقت

    عبادت کی حقیقت لفط الہ کا اردو زبان میں ترجمہ معبود سے کیا جاتا ہے۔ یعنی وہ جس کی عبادت کی جائے۔ الہ میں اور عبادت میں گہرا تعلق ہے۔چنانچہ لفظ الہ کی حقیقت سمجھنے کے لیے عبادت کی حقیقت کو سمجھنا بھی ضروری ہوا۔ عبادت کی حقیقت کسی ہستی کے لیے اپنی مرضی سے قولا یا فعلا اظہار ذلت (انکساری) و عاجزی...
  7. D

    شرک کو سمجھیے-7: انسان کی دو خواہشیں

    ارشاد باری تعالیٰ ہے: واذا اذقنا الناس رحمة فرحوا بها وان تصبهم سيئة بما قدمت ايديهم اذا هم يقنطون الروم: 36 اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر ان کے عملوں کے سبب جو ان کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی تکلیف پہنچے تو ناامید ہو کر رہ جاتے ہیں انسان...
  8. D

    شرک کو سمجھیے-6: مشرکوں سے چند سوالات

    مشرکوں سے چند سوالات ام من خلق السمٰوٰت والارض وانزل لكم من السماء ماء فانبتنا به حدائق ذات بهجة ما كان لكم ان تنبتوا شجرها ء اله مع الله بل هم قوم يعدلون (النمل: 60) بھلا کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور (کس نے) تمہارے لئے آسمان سے پانی برسایا۔ (ہم نے) پھر ہم ہی نے اس سے سرسبز باغ اگائے۔...
  9. D

    شرک کو سمجھیے-5: شرک کی حقیقت، الہ کون ہوتاہے؟

    شرک کی حقیقت الادب المفرد اور سنن النسائی میں روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے کہا: ما شاء الله وشئت ترجمہ: جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں آپ ﷺ نے فرمایا: جعلت لله ندا تو نے اللہ کا شریک ٹھہرا دیا ما شاء الله وحده (بلکہ یوں کہو) جو اللہ چاہے یہاں کہنے والے نے جو...
  10. D

    شرک کو سمجھیے-4: کیا صرف بت پرستی ہی شرک ہے؟

    پیچھے جو کچھ بیان ہوا اس سے معلوم ہوا کہ مشرکین عرب نہ اللہ کا انکار کرتے تھے، نہ وہ رسول اللہ ﷺ کی دعوت کا انکار ان ﷺ کی ذات کی وجہ سے کرتے تھے نہ ہی وہ اعمال سے بھاگتے تھے۔ مزید یہکہ وہ صرف بے جان پتھروں کی عبادت نہیں کرتے تھے بلکہ ان کی سوچ اور فکر اس سلسلے میں یہ تھی کہ یہ بت اللہ تک پہنچنے...
  11. D

    شرک کو سمجھیے-3: مشرکین عرب رسول اللہ ﷺ کے بارے میں کیا کہتے تھے، مشرکین عرب کا شرک کیا تھا؟

    مشرکین عرب کی آپ ﷺ کے بارے میں رائے مشرکین عرب رسول اللہ ﷺ کی دعوت قبول نہ کرنے کا سبب آپ ﷺ کی ذات نہ تھی بلکہ وہ آپ ﷺ کے اخلاق کے گرویدہ تھے۔ ایک بار ابوجہل نے آپ ﷺ سے کہا: قد نعلم يا محمد انك تصل الرحم ، وتصدق الحديث ، ولا نكذبك ، ولكن نكذب الذي جئت به۔ (سنن الترمذی) ترجمہ: ہم جانتے ہیں کہ بے...
  12. D

    شرک کو سمجھیے-2: کیا مشرکین عرب نماز پڑھتے تھے، روزہ رکھتے تھے، حج کرتے تھے؟

    مشرکین عرب کے نیک اعمال مشرکین عرب نہ یہ کہ اللہ کو مانتے تھے بلکہ وہ دین ابراہیمی کے بعض اعمال بھی پوری تندہی سے بجالاتے تھے۔ گو وہ بھی اپنی اصل حالت پر نہ تھے لیکن ان کا منبع شریعت ابراہیمی ہی تھا۔ آیئے دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کیا اعمال کرتے تھے۔ مشرکین عرب نماز پڑھتے تھے رسول اللہ ﷺ نے طلوع...
  13. D

    شرک کو سمجھیے-1: تمہید

    تمہید قرآن کریم نے جتنا زور توحید کے اثبات اور شریک کی تردید پر دیا ہے اتنا زور کسی دوسرے مسئلے پر نہیں دیا۔ اللہ تعالیٰ نے شرک کو ظلم عظیم قرار دیا ہے: ان الشرک لظلم عظیم (لقمان: 13) یقینا شرک بہت بڑا ظلم ہے۔ قرآن پاک بتاتا ہے کہ تمام انبیا کی دعوت کا مرکزی نکتہ ایک ہی تھا: لا الہ الا اللہ یعنی...
  14. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید 11: (قرآن و حدیث اور اجتہاد، مقاصد شریعت، وقت کا تقاضا) اجتہاد کے لیے صرف قرآن و حدیث کا علم کافی نہیں حدیث خرجنا في سفر فاصاب رجلا منا حجر فشجه في راسه فاحتلم فسال اصحابه : هل تجدون لي رخصة في التيمم قالوا : ما نجد لك رخصة وانت تقدر على الماء . فاغتسل فمات فلما قدمنا على النبي صلى...
  15. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید 10: (صرف الفاظ مراد نہیں ہوتے، مجتہد کون ہوتا ہے، مجتہد سے اختلاف) صرف الفاظ ہی مراد نہیں ہوتے صحیح مسلم، کتاب الحدود میں ابو عبدالرحمان السلمی کی روایت کا مفہوم ہے حضرت علی ؓنے خطبے میں یہ ذکر کیا کہ ان کو رسول اللہ ﷺ نے ایک بدکار لونڈی کو درے مارنے کا حکم فرمایا تھا۔ جب وہ اس حکم...
  16. D

    حیات و تعلیمات شیخ عبدالقادر جیلانیٌ (حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ اور امت مسلمہ کے حالات)

    تصوف یا تزکیہ باطن کی اہمیت اسلام کی تمام تعلیمات کا سرچشمہ قرآن و سنت ہیں جس کی تعلیم مجلس نبوی میں دی جاتی تھی۔چونکہ اسلام کے ابتدائی دور میں اہل اسلام اپنے اصلی مرکز میں موجود تھے جن کی تعداد بھی اس وقت اتنی زیادہ نہ تھی جتنی بعد میں ہوگئی اسی لیے درس گاہ محمدی میں تمام علوم یعنی تفسیر،...
  17. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید 9: (تقلید، حدیث کے مختلف معنی، مختلف فتوے) تقلید تقلید ایک اصطلاحی لفظ ہے۔ اس کا تعلق اجتہادی مسائل سے ہے۔ جو خود اجتہاد کی صلاحیت رکھتا ہو اس کو مجتہد کہتے ہیں اور خود اجتہاد نہ کرسکے اور مجتہد کی تقلید کرے اس کو مقلد کہتے ہیں۔ تسلیم القول بلادلیل یعنی کسی عالم کی بات کو دلیل کے...
  18. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید 8: (اہل علم اور غیراہل علم کا فرق، فتوے کی دلیل، واجب بالذات واجب بالغیر) اہل علم اور غیراہل علم میں فرق حدیث من افتى الناس بغير علم كان اثمه على من افتاه۔(سنن ابی داؤد، حسن ، الجامع الصغیر للسیوطی ، صحیح ، مشكوة المصابيح ، حسن) حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ...
  19. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید 7: (صحابہ کرام کا اجتہاد، تقلید شخصی، اہل علم سے غیراہل علم کا پوچھنا) صحابہ کرام اجتہاد کیا کرتے تھے اللہ تعالی کا ارشاد ہے: ما قطعتم من لينة او تركتموها قائمة على اصولها فباذن الله (الایۃ) (الحشر: 5) (مومنو) کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے یا جن کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا...
  20. D

    حیات و تعلیمات شیخ عبدالقادر جیلانیٌ (حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ اور امت مسلمہ کے حالات)

    میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے حضرت شیخ سے ایک جملہ منسوب ہے کہ: ’’ میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے۔‘‘شیخ الاسلام شہاب الدین احمد عسقلانی ؒ سے جس وقت یہ پوچھا گیا کہ حضرت شیخ کے اس قول کا کیا مطلب ہے؟ تو آپ نے کہا : ’’اس کا ظاہری مفہوم تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان سے ایسی کرامتیں ظاہر ہوں گی جن...
Top