• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید 6: (مراد حدیث، تحقیق حدیث کس کو کہتے ہیں، فقہا اور محدثین میں فرق) مراد حدیث چند مثالیں حدیث رسول اللہ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: افضل الصلوٰۃ طول القنوت (صحیح مسلم) افضل نماز وہ ہے جس میں قیام طویل ہو۔ لیکن جب حضرت معاذؓ نےایک نماز کی امامت کرتے ہوئے طویل قیام کیا جس سے ایک آدمی نے نماز...
  2. D

    حیات و تعلیمات شیخ عبدالقادر جیلانیٌ (حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ اور امت مسلمہ کے حالات)

    حضرت شیخ کے بارے میں بعض اکابر امت کی رائے تمام مشائخ کرام کا آپ کی فضیلت پر اتفاق ہے۔ حضرت شیخ کے متعلق شیخ معمر بیان کرتے ہیں: ’’ میری آنکھوں نے شیخ عبد القادر جیلانی کے سوا کسی کو اتنا خوش اخلاق، وسیع القلب، کریم النفس، مہربان، وعدوں اور دوستی کا نبھانے والا نہیں دیکھا۔لیکن اتنے بلند مرتبت...
  3. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید-5: (رسول اللہﷺ کے اعمال کی درجہ بندی، حدیث کی اصل غایت) رسول اللہ ﷺ کے افعال کی درجہ بندی اجتہاد کا ایک موقع آپ ﷺ کے افعال کی درجہ بندی ہے۔ اس کی تفصیل یوں ہے کہ آپ ﷺ نے جو کام اپنی حیات پاک میں کیے ان کا درجہ کبھی فرض ہوتا ہے کبھی واجب یا سنت مؤکدہ یا مستحب یا مخصوص اور بعض موقعوں...
  4. D

    حیات و تعلیمات شیخ عبدالقادر جیلانیٌ (حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ اور امت مسلمہ کے حالات)

    شخصیت و معمولات آپ نازک بدن اور درمیانہ قدتھے۔ رنگ گندمی تھا۔ سینہ کشادہ تھا، بھویں ملی ہوئی تھیں، داڑھی طویل اور گنجان تھی، آواز بلند تھی۔ آپ ہفتے میں تین مرتبہ عوامی مجلس سے خطاب فرمایا کرتے تھے اور ہر روز صبح اور شام کے وقت آپ تفسیر، حدیث اور سنت نبوی کا درس دیا کرتے تھے۔ دن کے ابتدائی...
  5. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید-4: (شرعی احکامات کی قسمیں اور اجتہاد کے مواقع) نصوص احکام کی قسمیں اور اجتہاد کے مواقع منصوص احکام یعنی جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں حکم موجود ہے کی بھی دو قسمیں ہیں: أ‌) متعارض ب‌) غیر متعارض ا) متعارض: اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی مسئلے میں ایک سے زیادہ حکم موجو ہیں ۔ ایسی صورت میں...
  6. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید-3 : (قیاس کس کو کہتے ہیں؟) قیاس قرآن پاک میں ارشاد ہے: فاعتبروا یا اولی الابصار (الحشر: 2) عبرت حاصل کرو، اے بصیرت والو اعتبار یا عبرت کہتے ہیں کسی گزرے ہوئے واقعہ سے سبق حاصل کرنا۔ فقہا کی اصطلاح میں اس کو قیاس کہتے ہیں۔ انگریزی زبان میں اس کوAnalogy (مماثلث) کہا جاتا ہے۔ قیاس...
  7. D

    حیات و تعلیمات شیخ عبدالقادر جیلانیٌ (حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ اور امت مسلمہ کے حالات)

    حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیم و تربیت حضرت شیخ کی طالب علمی کے حالات حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ بغداد میں علوم دین حاصل کرنے کے لیے آئے تھے اس لیے آپ نے اس پر بھرپور توجہ دی۔آپ نے سب سے پہلے قرآن کریم حفظ کیا اور اس کے بعد دوسرے علوم کی تعلیم حاصل کی۔ آپ نے دینی تعلیم اس وقت کے بہت بڑے...
  8. D

    حیات و تعلیمات شیخ عبدالقادر جیلانیٌ (حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ اور امت مسلمہ کے حالات)

    اردو زبان میں حضرت شیخ کے جو تذکرے ملتے ہیں ان میں حضرت شیخ کے بہت تھوڑے حالات ملتے ہیں جب کہ اکثر میں حضرت شیخ کے فضائل اور ان کی کرامتوں کا ذکر زیادہ ملتا ہے۔ان کرامتوں سے تو حضرت شیخ کی شخصیت کا ایک ہی پہلو سامنے آتا ہے لیکن پڑھنے والے کو حضرت شیخ کی تعلیمات اور زندگی کے عملی پہلو سے...
  9. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید 2 : (علم کے درجے، شرعی احکام کی قسمیں، اجتہاد) علم کے درجے سورۃ توبہ کی آیت 122 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: وما كان المؤمنون لينفروا كافة فلولا نفر من كل فرقة منهم طائفة ليتفقهوا في الدين ولينذروا قومهم إذا رجعوا إليهم لعلهم يحذرون اور یہ تو ہو نہیں سکتا کہ مومن سب کے سب نکل آئیں۔...
  10. D

    حیات و تعلیمات شیخ عبدالقادر جیلانیٌ (حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ اور امت مسلمہ کے حالات)

    اردو زبان میں حضرت شیخ کے جو تذکرے ملتے ہیں ان میں حضرت شیخ کے بہت تھوڑے حالات ملتے ہیں جب کہ اکثر میں حضرت شیخ کے فضائل اور ان کی کرامتوں کا ذکر زیادہ ملتا ہے۔ان کرامتوں سے تو حضرت شیخ کی شخصیت کا ایک ہی پہلو سامنے آتا ہے لیکن پڑھنے والے کو حضرت شیخ کی تعلیمات اور زندگی کے عملی پہلو سے...
  11. D

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    مطالعہ تقلید-1: (تمہید) تمہید اس موضوع کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے چند باتوں کو جاننا ضرورہے۔ سب سے پہلی بات جو اس سلسلے میں جاننی ضروری ہے کہ دینی علوم جس انداز سے آج مدون اور مرتب ہیں اس طرح رسول اللہ ﷺ کے دور میں نہیں تھے۔ علوم کی تدوین بہت سے علوم صحابہ کرام ؓمیں رائج تھے لیکن ان کی...
Top