• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    حقیقت تقلید و اجتہاد (امام شوکانی) کا اپڈیٹ درکار ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا ۔ کتاب کو از سر نو اسکین کرکے بہت جلد اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔ ان شاءاللہ ۔ کیونکہ حالیہ کتاب اس قابل نہیں کہ اس کا مطالعہ کیا جاسکے۔
  2. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    ذکر بنات أمیرالمومنین علي رضی اللہ عنہ ’’ واُمّ کلثوم أمھا فاطمۃ بنت رسول اﷲ تزوجھا عمر بن الخطاب فولدت لہ زیدا ثم خلف علیھا عبداﷲ بن جعفر( ص:۵۸) ''اور اُم کلثوم، ان کی ماں حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھی۔ ان سے عمر بن خطاب نے شادی کی تھی۔ چنانچہ اس نے ان کے بیٹے زید کو جنم...
  3. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    اس طویل تمہید کے بعد ہم اصل موضوع کی طرف لوٹتے ہیں۔ 1. اہل بیت عظام کی صدیقی گھرانے سے مصاہرت اس کے ثبوت کے لئے حضرت الامام جعفر بن محمد ہاشمی قریشی کا یہ قول ہی کافی ہے کہ ولدني أبوبکر مرتین '' مجھے ابوبکر رضی اللہ عنہنے دو مرتبہ جنا ہے۔'' آپ جانتے ہیں کہ حضرت امام جعفر الصادق کی والدہ کون...
  4. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    اہل بیت عظام رضی اللہ عنہم اجمعین اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی محبت پر تیسرا استدلال آپس میں رشتہ داریاں قارئین کرام!اللہ تعالیٰ نے انسان کو دوسرے انسانوں کے ساتھ مصاہرت کے ذریعے تعلق مضبوط کرنے والا بنایا ہے اور اسے اپنی قدرتِ کاملہ اور حکمت ِبالغہ کی نشانی قرار دیا ہے۔ قرآنِ کریم...
  5. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    اس استدلال کے منکرین کے خیالات کا تجزیہ شیعہ برادران میں سے بعض حضرات اس حقیقت کا انکار کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سیدنا علی المرتضیٰ اور ان کے صاحبزادوں نے اپنی اولاد کے نام، خلفاے ثلاثہ کے نام پر نہیں رکھے۔ لیکن ان حضرات کا یہ انکار ان کے علم الأنساب والأسماء سے ناواقفیت کاثبوت ہے اور اس بات...
  6. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    1. اس تمہید کے بعد ہم اصل مدعا بیان کرتے ہیں کہ امیرالمومنین سیدنا علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے خلفائے ثلاثہ رضوان اﷲ علیہم سے شدید محبت کی بنا پر اپنے بچوں کے نام، ان کے ناموں پر رکھے اور وہ بھی عداوت مٹ جانے کے صدیوں بعد نہیں بلکہ بقول شیعہ صاحبان : عداوت کے عروج کے دور میں اور ہم اہل السنہ کے...
  7. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین اور اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین کی باہمی محبت پر دوسرا استدلال صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنا قارئین کرام!مہذب اور متمدن معاشرے میں نام کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور بچے کی پیدائش پر اس کا نام رکھنے سے اس کے والدین کی نفسیات اور چاہتوں کا...
  8. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    اب ہم آپ کے سامنے ایک واقعہ ذکر کرتے ہیں جو اس بات پر دلالت کرتاہے کہ اہل بیت کرام رضی اللہ عنہم اجمعین باوجود اپنے مرتبہ و مقام کے دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی دل وجان سے قدر کرتے تھے اور ان کے خلاف کوئی بات سننا گوارا نہ کرتے تھے۔ ساتویں صدی کے مشہور شیعہ محدث بہاؤالدین ابوالحسن...
  9. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    اب امیرالمومنین سیدنا علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے متعلق حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کا نظریہ بھی پڑھ لیجئے جو اللہ تعالیٰ کے فرمان رحماء بینھم کا آئینہ دار ہے۔ نہج البلاغۃص۳۷۴) اورحلیۃ الأولیاء ۱؍۸۴) میں ہے کہ حضرت ضرار بن حمزہ ضبائی، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے...
  10. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    امام ابوبکر بن ابی شیبہ اپنی مصنف میں اور امام ابوبکر محمد حسین آجری اپنی کتاب الشریعۃ میں اپنی سند کے ساتھ محمد بن حاطب سے روایت کرتے ہیں کہ چند لوگوں نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ بن علی المرتضی رضی اللہ عنہ سے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے متعلق تاثرات لینے کا ارادہ کیا تو آپ نے فرمایا۔ چند...
  11. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    امیرالمومنین سیدنا علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ سے جس قدر محبت تھی اس کا اندازہ درج ذیل روایت سے بخوبی کیا جاسکتا ہے۔ امام ابن ابی شیبہ اپنی مصنف میں اور امام محب طبری اپنی ریاض النضرۃ میں او رامام ابن قدامہ مقدسی اپنی الرقۃ والبکاء میں حضرت ابومریم سے روایت کرتے ہیں...
  12. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    مزید برآں نہج البلاغۃ میں آپ رضی اللہ عنہم اجمعین سے تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی تعریف منقول ہے۔ آپ رضی اللہ عنہم اجمعین فرماتے ہیں : اور جب حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو آپ رضی اللہ عنہ لوگوں کی طرف نکلے اور فرمایا:
  13. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    علاوہ ازیں آپ کو اہل السنہ اور شیعہ کی کتابوں میں بہت سے واضح ارشادات ملیں گے جن میں آپ رضی اللہ عنہم اجمعین نے کھلے دل کے ساتھ جی بھر کر اپنے ساتھیوں کی فضیلت بیان کی ہے۔ چنانچہ کنز العمال میں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پتہ چلا کہ کچھ لوگ حضرت ابو بکر وعمر رضی اللہ عنہما کے متعلق نازیبا...
  14. کلیم حیدر

    اصحاب ِ رسولﷺ اور اہل بیت کرام رض کے درمیان محبت و یگانگت

    قارئین کرام! اس روشن حقیقت کے باوجود کچھ لوگ ان کے درمیان جدی پشتی عداوت ثابت کرنے کے لئے بیک گیئر لگاتے ہیں اور تاریخی کباڑ خانے سے ناکارہ مواد اکٹھا کرکے صحابہ کرام پر سب و شتم کو فروغ دیتے ہیں، اگر یہ لوگ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین پر اللہ کے احسان کو مان لیں کہ اس نے ان کے درمیان عداوت...
  15. کلیم حیدر

    حسن البیان

    جی بھائی ۔۔ کتاب ڈاؤنلوڈ کرکے فہرست میں شامل کردی گئی ہے۔
  16. کلیم حیدر

    احناف کے اصول

    احناف کا اصول
  17. کلیم حیدر

    میری پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کر دی ؟؟؟

    تصاویر مسخ کرکے آپ اپلوڈ کرسکتی ہیں۔
  18. کلیم حیدر

    میری پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کر دی ؟؟؟

    محدث فورم پر واضح جانداروں کی تصاویر دینے کی اجازت نہیں۔اسی قاعدہ کے تحت آپ کی پوسٹ حذف کردی گئی ہو گی۔ آپ نے اگر تصاویر دینی بھی ہیں تو یا تو کسی امیج سائٹ پہ اپلوڈ کرکے تصاویر کا لنک دے دیں، یا پھر چہرے مسخ کرنے ہونگے۔ ۔ اس کےعلاوہ باقی صورتوں میں تصاویر حذف کی جاتی رہیں گی۔
  19. کلیم حیدر

    میری پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کر دی ؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی آپ کس پوسٹ کی بات کررہے ہیں؟ اگر تو خوارجی کی حقیقت والی پوسٹس جو کہ آپ بہت سارے دھاگوں میں لگاتے جارہے ہیں۔ اس کی بات کررہے ہیں تو پھر معذرت کے ساتھ فورم پہ ایک ہی طرح کا مواد مختلف تھریڈز وپوسٹس میں شیئر کرتے جاتا سپیم کے ذمرے میں آتا ہے۔ جو کہ...
Top