الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک بات اور جن نمازون مین امام اونچی تلاوت کرتا ہے وہ کس واسطے وہابی سورت فاتحہ تو سنتا ہی نہین بعد والی سورت سن لیتا ہے امام سورت فاتحہ اونچی کیون پرھتا ہے ثنا رکوع اور سجدہ کی تسبیح تشہدوگیرہ کی طرح فاتحہ بھی اونچی نہ پرھے بعد وای سورت اونچی پرھ لے
حنبلی نہین نہین مالکی ہاتھ چھور کر نماز پرھین سنی ناف کے نیچے ہاتھ باندھین وہابی سینہ پر کیا ان سب کی نمازین صحیح ہین یا کہ نہین اس کا جواب پوچھ رہا ہو
مین مسلہ پوچھ رہا ہون تم خفا ہوتے ہو حنبلی ہاتھ چھور کر نماز پرھے سنی ناف کے نیچے باندھے وہابی سینہ پر کیا ان سب کی نماز صحیح ہے کہ غلط اس مین کیا بے ادبی ہے
اپ برے مولوی لگتے ہین بات گول مول کردی ایک تو یہ کہ مالکی کی نماز صحیح ہے کہ غلط دوسرا وہابی اور سنی مین سے کس کی نماز صحیح اور کس کی غلط حدیس کا ترجمہ بھی لکھو