Ibne Habibullah
بین یوزر
- شمولیت
- جنوری 12، 2016
- پیغامات
- 106
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 22
اپ برے مولوی لگتے ہین بات گول مول کردی ایک تو یہ کہ مالکی کی نماز صحیح ہے کہ غلط دوسرا وہابی اور سنی مین سے کس کی نماز صحیح اور کس کی غلط حدیس کا ترجمہ بھی لکھو
پہلی بات تو کہ دنیا میں ہر گھٹیا آدمی کو دوسرے لوگ بلا وجہ برے لگتے ہیں ۔اپ برے مولوی لگتے ہین بات گول مول کردی
کسی کو بلاوجہ برا کہنا دیوبندیوں سے سیکھا ہے ۔۔یا۔۔بریلویوں سے ؟دیو بند والون کو زرا ٹھیک سمجھتا ہو بریلویون مین کچھ کچھ ٹھیک ہین
موطا امام مالک میں ہاتھ باندھنے کی روایت ماجود ہے۔ مالکی کھلا چھورتے۔
آپ گفتگو کے اور محفل کے آداب پہلے سیکھ لیں اور پھر یہاں پوسٹ کریں۔ یہ سنجیدہ دینی فورم ہے ، کوئی اکھاڑا نہیں ہے۔تم پہلے سے بھی برے لگتے ہو اسی لیے تو اور گھمادیا وہابیون اور سنیون کا لکھو اور یہ بھی کہ پھر مالکی ہاتھ چھور کر کیون پرھتے ہین
آپ کے ان سنہرے الفاظ کی وجہ سے :کیا مطلب کس وجہ سے کہتے ہو
اپ برے مولوی لگتے ہین بات گول مول کردی