الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم! احادیث مبارکہ کا عظیم ترین مجموعہ شرح السنۃ ( بغوی) کی کوئی بھی جلد نہ تو ڈاونلوڈ ہو رہی ہے اور نہ ہی آن لائن مطالعے کے لیے کوئی فائل اوپن ہو رہی ہے ۔براہِ مہربانی ذمہ داران اس بات کا فوری نوٹس لے کر ممنون فرمائیں ۔جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم برادرم! یہ مضمون میں نے پڑھا ہے لیکن میں کوئی ایسی تحریر چاہتا ہوں جس میں تحقیقی انداز میں مانعین اور قائلین کے دلائل اور پھر دلیل کی روشنی میں کسی ایک نقطہ نظر کے راجح ہونے کا ذکر ہو ۔ جزاک الله
حال ہی میں ایک پاکستانی ڈاکٹر نے ایک مریض کو سور کا دل ٹرانسپلانٹ کیا ہے ۔اس سلسلے میں شریعتِ اسلامیہ کا کیا حکم ہے ۔کیا ایسا کرنا جائز و درست ہے ؟؟؟؟
کچھ حضرات اسے اس بناء پر جائز قرار دےرہے ہیں کہ ایک انسان کی جان بچانا گویا ساری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے ،لہذا وہ اسے نیکی کا اکم باور...
ماشاء اللہ ۔بہت خوب۔شیخ محترم
یہاں ایک اور مسئلہ میں بھی رہنمائی فرمائیے ۔بعض احادیث میں منقول ہے کہ سورۂ کہف کی تلاوت سےایک مسلمان فتنہ دجال سے محفوظ رہتا ہے ۔
اسی طرح بعض احادیث میں بات بھی وارد ہے کہ جس مسلمان نے سورہ کہف کی ابتدائی دس آیات کو حفظ کر لیا وہ فتنہ دجال سے محفوظ رہے گا ۔
اور بعض...
یا اس سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عملی زندگی میں رسول الله ﷺ کے طریقہ کو چھوڑ کر کسی اور کے طریقے کی پیروی ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
امید ہے کہ اہلِ علم رہنمائی فرمائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک لله خیرا