الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام و رحمتہ و برکاتہ
ماشاء اللہ ،محدث ٹیم اور شاکر بھائی کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالی آپ سب پر اپنا فضل فرمائے اور ایسے مخلص ساتھی عطا فرمائے جو اس کارے خیر کو آگے بڑھانے میں مدد کریں۔آمین
السلام علیکم
رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف فرض کفایہ ہے؟اس بارے میں کوئی حدیث ہے یا صرف فقہ حنفی میں اسے فرض کفایہ کہا جاتا ہے؟
جزاکم اللہ خیرا
والسلام
اس کتاب بارے مکتبہ والوں نے جمعرات بتاریخ 2013-03-07 کو معلوم کرنے کا کہا ہے۔ دیکھیں کیا جواب ملتا ہے۔ جی بہت مہربانی،ان شاء اللہ انتظار رہے گا۔
دو کتب اور شامل کر لیجیئے گا پلیز
تاریخ اسلام کی چار سو باکمال خواتین از طالب ہاشمی
مثالی عورت از ڈاکٹر محمد علی الھاشمی
بہت شکریہ بھائی اللہ تعالی محدث کی پوری ٹیم کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین
" گناہوں کو دھو ڈالنے والے اعمال" ناشر: مکتبہ قدوسیہ ۔ یہ کتاب بھی پلیز شامل کر لیجیئے گا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی، جی پلیز ( دل کی اصلاح اور دوسری دل کا بگاڑ از محمدصالح المنجد۔۔) اپلوڈ کر دیجیئے گا۔
مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟ جی اس بارے میں اپ ڈیٹ کا انتظار رہے گا۔
وضاحت کے بہت شکریہ بھائی، لیکن پھر بھی ایک عام قاری اردو سائٹ پر اسی لیے آتا ہے کہ وہ جو پڑھ رہا ہے اسے سمجھ بھی سکے اور بہت سے لوگ بذریعہ ای میل دوسرے سائلین کو فاورڈ بھی کرتے ہیں لیکن زیادہ تر فتوی میں تفصیل عربی میں لکھی گئی ہے یا احادیث صرف عربی میں ٹائپ ہیں۔
ظہر کا اصل وقت