الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی اب کی بار آپ جھوٹ بول رہے ہیں کہ آپ شایداس فورم کے سب سے کم علم رکن ہیں۔کیونکہ ابھی آپ تمام اراکین سے واقف نہیں ہوئے۔مجھے تو آپ کے خیالات پڑھ کر یہی لگا تھا کہ آپ پی ایچ ڈی ہوں گے بہرحال آپ اپنے بارے میں بہتر جانتے ہیں ۔
نہیں بھائی میرا یقین ہے کہ آپ پی ایچ ڈی ہیں میرا وجدان یہی کہتا ہے،آپ خود کو عاجز ظاہر کر رہے ہیں یہ اور بات ہے لیکن ہیں آپ پی ایچ ڈی ہی!اب آپ مانیں یا نہ مانیں!
رشتے دار ،دوست ،احباب کا ہماری عملی زندگی میں ذرا بھی عمل دخل نہ ہو لیکن فیس بک پر فرینڈ ریکوسٹ یوں بھیجتے ہیں جیسے بے چارے ہماری یاد میں روز جیتے مرتے ہیں۔
مانا کہ "مولوی صاحبان" ہمارے "معیار" پر پورا نہیں اترتے لیکن نماز اور قرآن و سنت پر عمل کا حکم مولوی صاحبان کا نہیں ، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لگتا ہے محترم بھائی اپنی ویب پر صرف پی ایچ ڈی افراد کو ہی دعوت دیں گے۔۔
بھائی کیا آپ خود بھی پی ایچ ڈی ہیں ؟؟ میرا تو یہی اندازہ ہے :)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بجلی چمک رہی ہے
بادل گرج رہے ہیں
بارش بھی ہو رہی ہے
اک شور سا بپا ہے
منا پھسل گیا ہے
ٹھنڈی ہوا کے جھونکے
بادل سیاہ گہرے
بڑھتے ہی جا رہے ہیں
اک شور سا بپا ہے
دروازہ کھٹک رہا ہے
گلگلے ،پکوڑے
آم اور میٹھے پوڑے
سارے ہی کھا رہے ہیں
اک...
تب ہی تو بورے کہا ہے بوری نہیں !۔۔۔۔۔۔۔حق والا ہی حق کا استعمال کرتااچھا لگتا ہے۔
ویسے پولیس والا کون سا بھائی کا "دادا "لگتاتھا جو بوری میں بند کر دیتا۔۔ابتسامہ
عجب ہیں بھائی!
لاہور بیٹھ کر بھی الطا۔۔۔۔بھائی سے ڈر گئے؟ :)
شکر ہے شکر ہے سب بھائیوں کا بھائی ہے ،سب بہنو ں کانہیں! کانا آئیکون
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ !
الف مبروک
جعلھما اللہ مبارکا علیکم وعلی امتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ تعالٰی دونوں بچوں اور ان کے والدین کوایمان ، صحت وسلامتی والی طویل عمر عطا فرمائیں۔۔آمین یارب العالمین
پیسے کہاں رکھے ہیں ؟؟پھپھو جی نے اخت ِحنظلہ سے پوچھا
موبائل کے نیچے۔۔۔اس نے منہ ہی منہ میں جواب دیا
ہائیں ۔۔پھپھو حیران پریشان اس کا منہ تکنے لگیں ۔۔۔۔دوسری جانب وردہ کی ہنسی چھوٹ گئی۔
"پتہ نہیں کیا کہہ رہی ہے مائی کے نیچے"
"اوہو میں سمجھی تھی صرف مجھے ہی مائی کی سمجھ آئی ہے کیا پتا تھاآپ...