• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    سچی مسکراہٹیں

    ہم جوشِ خطابت میں پاکستانیوں کا حال سنا رہے تھے اس پاکستانی کا قصہ جو اپنی فیملی کو اپنے ساتھ ائیر پورٹ میں لے جانا چاہتا تھا اسے پولیس نے جہاز کی بجائے تھانے میں بند کر دیا ۔۔ کس میں؟؟خنساء نے چیخ کر پوچھا "تھانے میں " "اوہ اچھا ! میں سمجھی تھیلے میں ):" "تھیلے میں نہیں بورے میں بند کیا تھا...
  2. مشکٰوۃ

    اف یہ رشتے

    معاویہ کی پیدائش پر فون آیا ،دس سالہ ثوبان نے اپنی بہن سے فون پکڑ کر جھٹ سے پوچھا "میرے پوتے کا کیا نام رکھ رہے ہیں ؟":) اس پر امی جان نے جواب دیا" پہلے اپنے بھتیجے کانام تو بتا دو پھر پوتے کانام بھی رکھ لینا۔" اور دوسری جانب اخت ثوبان عقیقے پرآتے ہی پرجوش انداز سے فرمانے لگیں " مبارک ہو سب...
  3. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    @خنساء آپ نے تو اس تھریڈ کو ہی "واچنگ لسٹ "میں ڈال دیا ہے ۔۔کانا آئیکون آپ مانیں یا ناں مانیں یہ ایک حقیقت ہے کہ بعض افراد کو آنکھے دیکھی اور کانون سنی سننے کا بہت "شوق" ہوتاہے اور جب ان سے کہا جائے کہ وہ سب ان کے ساتھ بیت جائے تو پھر منہ بن جاتے ہیں ۔۔
  4. مشکٰوۃ

    دھنک رنگ

    خیریت ہے نا؟؟؟
  5. مشکٰوۃ

    دھنک رنگ

    بہن جو بات " عمل" میں ہو اسے ہی بیان کرنا مناسب ہے ۔ورنہ ایسی باتوں کا فتنے کو مزید ہوا دینے کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں!
  6. مشکٰوۃ

    کیا میں پاگل ہوں ؟

    یہ آپ کے دوستوں کا "وہم" ہے ۔۔کہتے ہیں کہ وہم خود دور کیا جائے تو ہی ہوتا ہے یہ کسی دوسرے کے بس کا روگ نہیں!
  7. مشکٰوۃ

    محمد شاہد بھائی کے لئے دعا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللھم رب الناس اذھب الباس ،واشفی انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لا یغادر سقما لا باس طھور ان شاء اللہ
  8. مشکٰوۃ

    راجہ گدھ

    اردو ادب جو تھوڑا بہت پڑھا اس کے بعد یہی جملہ ذہن میں آیا اگر یہ ادب ہے تو نہ جانے بے ادبی کیا ہو گی؟
  9. مشکٰوۃ

    رمضان میں ہونے والے آن لائن پروگرام!

    INTERNATIONAL INSTITUTE OF QURAN LEARNING #SpreadingColorsofIslam IIQL Ramadhan Spiritual Gala 2014 - Completion Ceremony . If you have missed the sessions then its Your chance to attend the closing ceremony.. Special Dua by Dr Suhail Hassan In sha Allah. Join us at Masjid Al Tawheed G/10-4...
  10. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    مجبت کون کرتا ہے سیاست کون کرتا ہے مجھے معلوم ہے میری حفاظت کون کرتا ہے ہم ہی نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی وگرنہ سبھی ٹکروں پے پلتے ہیں یہاں بغاوت کون کرتا ہے عمران پرتاپ گڑھی
  11. مشکٰوۃ

    شیطان نہیں دیکھا!

    He really deserve these lines..avoid audio till 5 second http://www.zemtv.com/2014/07/23/insult-of-dr-aamir-liaquat-in-a-live-show/
  12. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہت خوب کہا ہے ! شین جی بولتے بہت ہو تم یار دشمن بنا لیے تم نے ش زاد
  13. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    سمجھ میں آنے لگیں گی ہما ری باتیں بھی تمھا را قافلہ جب جنگلوں سے گزرے گا ابرار عمر
  14. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    مروانے کے بعد رلانے کا کام کوئی اور ہوتا تو اب تک حقوق ِاطفال والے آسمان پر پہنچ چکے ہوتے۔ اے چپ ۔۔۔!انسانیت کی فلاح مقصود ہے !
  15. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    دوہرے روئیے دو مختلف جماعتوں کے متعلق خود ساختہ نظریات! ایک نظر میں دو تصاویر پر’’ اینالسٹس ‘‘کے تبصرے! 1 دیکھا تم نے یہی ہیں وہ خوارج۔۔ انہیں کے متعلق تو احادیث میں آیا ہے اسلام سے یوں نکلیں گے جیسے مکھن سے بال ! دیکھو،دیکھو، ذرا غور سے کتنی نشانیاں پوری ہو رہی ہیں ۔عمریں کیا ہیں...
  16. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بچپن اچھی طرح سے یادہے۔ تختی لکھی ہے مگر نہایت ہی کم۔ مجھے تو بچپن کی ایک بات بہت اچھی طرح سے یاد ہے۔ میرے والد صاحب اس وقت سعودیہ میں ہوتے تھے ( تقریبا 1978) اور مجھے وہاں سے بڑی خوبصورت جینوئن گھڑی لاکردی۔ اب میں زیادہ سے زیادہ 5 سال کا تھا۔ کیا معلوم کہ کیا ہے۔ گھر سے...
  17. مشکٰوۃ

    اسرائیل کی تباہی کے بہترین مناظر

    اب ٹھیک ہے۔جزاک اللہ خیرا
  18. مشکٰوۃ

    اسرائیل کی تباہی کے بہترین مناظر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے بھی کوئی پوسٹ نظر نہیں آ رہی سوائے ٹائٹل کے لیکن ٹائٹل سے اندازہ ہو رہا ہے کہ کونسی ویڈیو یا تصاویر ہیں ۔۔
Top