الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور ہم کہا کرتے تھے
مونگ پھلی میں دانہ نہیں
ہم نے سکول جانا نہیں
امی ابو آئیں گے
دو تھپڑ لگائیں گے
روتے روتے سکول جائیں گے
ہنستے ہنستے گھر واپس آئیں گے۔۔
جزاک اللہ خیرا!
معلوم" پڑا ہے "،معلوم" ہویا ہے" یا" ہم کو"،" تم کو" جیسے الفاظ جملے یا موقع کی مناسبت سے "اچھے" لگتے ہیں لیکن زبان کا بیڑا غرق دیتے ہیں :)۔۔۔آئیندہ احتیاط برتوں گی۔۔۔ان شاء اللہ
ہم تو اس وقت بھی امریکہ کے پالتو نام نہاد خلیفہ امیر الوقت ۔۔امیرالمومنین ۔۔امیر المسلمین کی" اسلامی سلطنت "میں موجود ہیں ۔۔۔ ابھی تو فی الحال کہیں جانے کا موڈ نہیں ۔۔اتنی آسانی سے اسلامی سلطنت پاکستان کی جان کیسے چھوڑ دیں؟
البتہ کسی اور کو کسی اور اسلامی سلطنت کو جانا ہے تو باخوشی جائے...
45۔جامع مسجد ترمذی اہلِ حدیث جی الیون مرکز اسلام آباد
اچھا یاد کروایا۔۔۔تقریباروزانہ سہ پہر کے وقت سائکلنگ کرتے اس مسجد تک جایا کرتے تھے ،،تب ابتداء ہی تھی خیمے کے اندر دوبچھی ہوئی صفیں ،گرمی بھگانے کو پیڈسٹل فین۔۔۔۔اور نماز کے اوقات میں اِکا دُکا نمازی۔۔۔۔!
کاغذ پر لکھا نمبر تھماتے ہوئے پانچ سالہ ملائکہ کچھ یوں گویا ہوئی:
" باجی آپ میرا نام غلط لیتی ہیں ،اس کاغذ پر نمبر کے ساتھ جو نام لکھ ہے ناں، وہ میرا اصل اور صحیح والا نام ہے"
کاغذ پر نظر دوڑائی گئی تو وہاں لکھا تھا۔۔۔" ملائکہ قریشی":)
"پانچ چوہے"
پانچ چوہے گھر سے نکلے
کرنے چلے شکار
ایک چوہا رہ گیا پیچھے
باقی رہ گئے چار
چار چوہے جوش میں آ کے
لگے بجانے بین
ایک چوہے کو آ گئی کھانسی
باقی رہ گئے تین
تین چوہے ڈر کر بولے
گھر کو بھاگ چلو
ایک چوہے نے بات نہ مانی
باقی رہ گئے دو
دو چوہے پھرمل کر بیٹھے
دونوں ہی تھے نیک
ایک...