الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کوئی پندرہ دنوں کے بعدمیں نے فائزہ کے گھر دوبارہ رابطہ کیا اور انہیں دواچھے گھروں کے متعلق بتایا۔ یہ دونوں رشتے میرے شوہر کے جاننے والوں کے تھے۔ لڑکے اگرچہ زیادہ مال دار نہیں تھے لیکن اللہ نے انہیں کردار کی عظیم دولت سے نوازا تھا۔
میں نے تینوں خاندانوں کا آپس میں رابطہ کرادیا۔ دو ہفتوں کے...
فائزہ اورمہمانوں کے رخصت ہونے کے بعد میں غور کررہی تھی کہ ہمارے معاشرے میں نوجوان نسل میں جنسی بے اعتدالی کی ایک بڑی وجہ ان کی وقت پر شادی کا نہ ہونا بھی ہے۔
ایک طرف تو ذرائع ابلاغ کے ذریعے بلوغت سے پہلے ہی لڑکے لڑکیاں بلوغت کے معاملات سے بخوبی آگاہ ہوجاتی ہیں اور دوسری طرف معاشی اور معاشرتی...
فائزہ ان تین خواتین کی زندگی کا حال سن چکی تھی اور اس کا چہرہ بتا رہا تھا کہ وہ کسی نتیجے پر پہنچ چکی ہے۔ میں نے ان تینوں مہما ن عورتوں کا شکریہ ادا کیا اور فائزہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
‘‘مجھے امید ہے کہ ان خواتین کے تجربات نے آپ کی بہترین رہنمائی کی ہوگی۔ اگر اس حوالے سے پھر بھی کوئی بات دل...
میری یہ مہمان فائزہ سے چند برس بڑی تھیں۔ ان کو میں نے خاص طو رپر مدعو کیا تھا۔ وہ کہنے لگیں:
‘‘میں ایک بدنصیب عورت ہوں اور اللہ نے مجھ پر بہت ہی کرم کیا ہے۔ میری بدنصیبی کی داستان اس وقت شروع ہوئی جب میں اپنے ایک محلے دار کے اشاروں کو محبت سمجھ بیٹھی۔ جلد ہی ٹیلی فون کے ذریعے ، پھر بہانوں...
میں نے اب دوسری خاتون سے گزارش کی کہ وہ اپنی داستان ِ غم سنائیں۔
یہ خاتون میری ایک بہت ہی پیاری اور معصوم شاگردہ کی والدہ ہیں۔ وہ غم زدہ سی آواز میں بولیں:
‘‘میں نے محترمہ معلمہ سے گزارش کررکھی ہے کہ جب بھی کسی لڑکی کا میری بیٹی جیسا معاملہ ہو، تو اسے میری داستان ضرور سنائی جائے۔’’
وہ سرد آہ...
شام مقررہ وقت پر فائزہ کو اس کا بھائی گھر چھوڑ گیا۔وہ جب ڈرائنگ روم میں داخل ہوئی تو دیگر خواتین کو دیکھ کر حیران رہ گئی۔ میں نے اسے بتایا کہ یہ مہمان ہیں۔ پھر میں نے فائزہ کا تعارف کرایا کہ وہ میری ایک ہونہار شاگردہ ہیں۔ اسی دوران ملازمہ نے چائے کے برتن رکھے۔ کچھ دیر مہمان خواتین کی فائزہ سے...
مجھے فائزہ کی ذہنی اور دلی کیفیت کا بخوبی اندازہ تھا۔ مجھے علم تھا کہ اگر اس موقعے پر اس پر توجہ نہ دی گئی تو وہ اپنی زندگی تباہ کرڈالے گی۔ میں نے اسی وقت اپنی بعض خاص سہیلیوں کو فون کرکے انہیں مسئلے کی نزاکت سے آگاہ کیا اور گزارش کی کہ وہ شام کو گھر تشریف لائیں۔
اس کا چہرہ ہمیشہ کھلی کتاب تھا اور آج بھی یہی کیفیت تھی، مگر پہلے وہاں اطمینان، اعتماد اور معصومیت کی خوبصورتی رقم دکھائی دیتی تھی اور آج۔۔۔ آج یہ سب کچھ غائب تھا۔۔۔ اس کے بجائے غم، دکھ، کرب اور اضطراب کے آثار واضح تھے۔
اچھا معلم، وہی ہوتا ہے جو کتاب کی طرح شاگردکا چہرہ بھی پڑھنا جانتا ہو اور...
بہنوں کےلیے تحفہ
اِلَیْکِ۔ عربی زبان میں دلکش انداز بیان کی حامل کتاب ہے۔
اس کے مشمولات کی اہمیت اور طرز تحریر کی عمدگی اس بات سے مؤکد ہوجاتی ہے کہ یہ کتاب 10 لاکھ سے زیادہ تعداد میں شائع ہوکر قلوب و اذہان پر دستک دے چکی ہے۔ اس میں جو واقعات بیان کیے گئے ہیں وہ ہرگز...
وعلیکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حدیث کا ترجمہ سمجھ میں آگیا ہے آپ کو؟
اگر ہاں تو پھر میرے خیال میں ایک اہلحدیث کو یہ سوال نہیں کرنا چاہیے جو آپ نے کیا ہے۔
جامعۃ لاہور الاسلامیۃ (رحمانیہ)
ایڈمیشن اوپن
جامعۃ لاہور الاسلامیۃ کا ایک غیر معمولی اور انقلابی اقدام
بی ایس (اسلامک سٹڈیز)
فور ایئرز ڈگری پروگرام
جس کی تکمیل کرنے والا طالب علم ایچ ای سی کے منظور شدہ ایم اے کا سند یافتہ ہوگا۔
خصوصیات: برصغیر کے دینی مدارس کی خصوصیات پر مشمتل اور مدینہ...
مسح نہ کرنے کی دلیل یہ حدیث ہے:
السنن الصغرى - كتاب الغسل والتيمم
باب ترك مسح الرأس في الوضوء من الجنابة - حديث:421
أخبرنا عمران بن يزيد بن خالد قال : حدثنا إسماعيل بن عبد الله هو ابن سماعة قال : أخبرنا الأوزاعي ، عن يحيى بن أبي كثير ، عن أبي سلمة ، عن عائشة ، وعن عمرو بن سعد ، عن نافع...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج الحمد للہ ماہنامہ محدث کا جولائی کا شمارہ موصول ہوا ہے۔ اس میں جامعۃ لاہور الاسلامیۃ کی طرف سے ایک اشتہار ہے بی ایس اسلامک سٹڈیز فور ایئرز ڈگری پروگرام کا۔
دیکھئے ٹائٹل کا بیک پیج۔
مجھے اس کورس کے نصاب کی تفصیلات چاہییں۔ اگر مل جائیں تو۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب باجماعت وتر پڑھیں جائیں اور رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھی جائے تو اس کا کیا طریقہ ہے:
۱۔ ہاتھ اُٹھائے جائیں؟
۲۔ دعائے قنوت اونچی آواز سے پڑھی جائے؟
۳۔ اگر ہاں تو پھر کیا دعائے قنوت کے لیے جو واحد کے صیغے استعمال کیے گئے ہیں، ان کو جمع...
یہ ایک شخص کی آب بیتی ہے جو کہتا ہے کہ:
میں مسجد میں تحیۃ المسجد ادا کر رہا تھا کہ سگریٹ کی ناگوار بدبو نے مجھے بے چین کر کے رکھ دیا، خشوع و خضوع قائم رکھنا تو بعد کی بات تھی بدبو کی شدت سے نماز پوری کرنا بھی محال لگ رہا تھا۔ سلام پھیر کر دیکھا تو قریب ہی ایک آدمی نماز ادا کر رہا تھا۔ سگریٹ...
جناب یہ کتاب تو نہیں ملی! البتہ ایک ویب سائٹ ملی ہے جہاں دعوت اسلامی کا پوسٹ مارٹم خود بریلویوں نے کیا ہے۔
اس ویب سائٹ پر کافی مواد موجود ہے۔
اگر اجازت ہوتو اس کا لنک پیسٹ کردیتا ہوں۔