• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الخبیر السلفی

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    إبن القيم رحمہ اللہ کی ایک لمبی بحث سے ایک اقتباس لیکر اور بقیہ بحث کو نظر انداز کر دینا حیرت کی بات ہے! میرے محترم إبن قیم کی اس عبارت سے دو چار سطر پہلے ایک نظر دیکھ لیا ہوتا وہ کہتے ہیں"فلفط الجسم لم ينطق به الوحي إثباتا فتكون له حرمة الإثبات ولا نفيا فيكون له إلغاء النفي فمن أطلقه نفيا أو...
  2. عبد الخبیر السلفی

    ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں تیرا نام رہے

    ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں تیرا نام رہے
  3. عبد الخبیر السلفی

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    آمین یا رب آپ ان عبارتوں کو بھیجیں فورم پر بہت سارے علماء موجود ہیں کوئی نا کوئی آپ کی مراد پوری کر ہی دیگا رہی بات میری تو میں بہت معمولی آدمی ہوں پھر بھی جو بھی مجھ سے ہوگا میں حاضر ہوں إن شاء الله
  4. عبد الخبیر السلفی

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    اہل سنت والجماعت پر اللہ کے لئے لفظ جسم ماننے کا الزام لگانا اہل بدعت کا طریقہ رہا ہے وہ اہل سنت کے عقیدے کو نا سمجھنے کی وجہ سے اس طرح کی باتیں کرتے ہیں اہل سنت اللہ کی صفات کے متعلق واضح عقیدہ رکھتے ہیں وہ اللہ کے اسماء و صفات کو توقیفی مانتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کے لئے انہی صفات و...
  5. عبد الخبیر السلفی

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    اللہ تعالی کے اسماء و صفات توقیفی ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی طرف سے اس کے لئے کوئی لفظ استعمال نہیں کریں گے، قرآن و حدیث میں اللہ کے لئے جسم کا لفظ استعمال نہیں ہوا ہے اس لئے اس کا استعمال اللہ کے لئے درست نہیں ہے، لیکن اس کا یہ بھی مطلب نہیں ہے کہ اس لفظ کو بنیاد بناکر اس کے ہاتھ، پیر یا...
  6. عبد الخبیر السلفی

    عقيده ۔۔ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے

    شیخ محترم کی یہ بات بڑی عجیب ہے، مخلوق میں بھی تعدد مکان سے تعدد مکین لازم نہیں آتا، ہم دیکھتے ہیں مخلوق ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتی رہتی ہے لیکن مکیں ایک ہی رہتا ہے جبکہ مکان بدلتا رہتا ہے ہاں یہ بات صحیح ہے کہ جب جب مخلوق ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتی ہے اس کی پہلی جگہ اس کے وجود سے خالی...
  7. عبد الخبیر السلفی

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    اللہ تعالی کی ذات عرش پر ہے یہ قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت ہے اور ہم استوا کے حقیقی معنی جانتے ہیں البتہ اس کی کیفیت مجہول ہے اسی طرح اللہ کی انگلیاں ہیں ان کا حقیقی معنی ہم جانتے ہیں لیکن اس کی بھی کیفیت مجہول ہے اور رحمان کی انگلیوں کے درمیان بندوں کے درمیان ہونے سے مساس اور حلول ثابت نہیں...
  8. عبد الخبیر السلفی

    عید میلاد النبی منانا دین نہیں!

    عید میلاد النبی منانا دین نہیں! تحریر : عبد الخبیر بدایونی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت (رسول بنا کر بھیجا جانا) تمام مسلمانوں کے لئے باعث فخر اور نعمت الہیہ میں سے عظیم نعمت ہے جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے " لقد من الله على المؤمنين إذ بعث فيهم رسولا من...
  9. عبد الخبیر السلفی

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    یہ جہالت پر مبنی تک بندیاں ہیں، بظاہر یہ کسی بریلوی مقلد کی جہالت ہے اور یہ اس کی جہالت کا بین ثبوت ہے، اصل میں یہ اپنے باطل عقیدے (مسئلہ حیات نبی صلی اللہ علیہ وسلم إن کی باطل سوچ کے مطابق ) کو ثابت کرنے کے لیے پیش کی ہیں اصل میں جو ان کا عقیدہ دنیوی حیات کا ہے اس پر ان کے پاس کوئی دلیل نہیں...
Top