• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    سفر کے احکام و مسائل قرآن وسنت کی روشنی میں

    سفر کے احکام و مسائل قرآن وسنت کی روشنی میں سفر انسانی زندگی کا ایک حصہ ہے،جس کے بغیر کوئی بھی اہم مقصد حاصل نہیں ہو سکتا ہے۔انسان متعدد مقاصد کے تحت سفر کرتا ہے اور دنیا میں گھوم پھر کر اپنے مطلوبہ فوائد حاصل کرتا ہے۔اسلام دین فطرت ہے جس نے ان انسانی ضرورتوں اور سفر کی مشقتوں کو سامنے رکھتے...
  2. عبد الرشید

    مثالی شخصیات ( دی آئیڈیلز ) حصہ سوم

    مثالی شخصیات ( دی آئیڈیلز ) حصہ سوم انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد...
  3. عبد الرشید

    شیطان کی ریشہ دوانیاں

    شیطان کی ریشہ دوانیاں تحريش ایک شیطانی عمل ہے جس كا معنى بهڑکانے ، ورغلانے کے ہیں۔رسول الله ﷺ نے فرمايا کہ شيطان اس سے مايوس ہوچکا ہے کہ جزيره عرب ميں نمازى اس كى عبادت كريں ليكن انكے درميان " تحريش " (لڑائی جھگڑا)سے کام لے۔ (صحیح مسلم:2812) اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو شیطان کے حملوں اور اس کی...
  4. عبد الرشید

    زاد راہ ( زاد علی الطریق )

    زاد راہ اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے جواپنے ماننے والوں کوصرف مخصوص عقائد ونظریات کو اپنانے ہی کی دعوت نہیں دیتا بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ تعالیٰ کی عظیم کتاب قرآن مجید او رنبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں...
  5. عبد الرشید

    مذاہب عالم ایک تقابلی مطالعہ ( انیس احمد فلاحی )

    مذاہب عالم ایک تقابلی مطالعہ تاریخ کتبِ مذاہب کے مطالعہ سے یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے تب سے انسان اور مذہب ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں ۔ مشہور مذاہب ،اسلام،عیسائیت،یہودیت،ہندو ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم ہیں۔او راس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع انسان ہر دور میں...
  6. عبد الرشید

    الباقیات الصالحات شرح المختارات من اصول القراءت

    الباقیات الصالحات شرح المختارات من اصول القراءت قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی مقدس ومکرم کتاب ہے۔ جو جن وانس کی ہدایت ورہنمائی کے لیے نازل کی گئی ہے ۔ اس کا پڑھنا باعث اجراوثواب ہے اوراس پر عمل کرنا تقرب الی اللہ او رنجاتِ اخروی کا ذریعہ ہے ۔ اس کی تلاوت باعث اجروثواب اسی وقت ہوگی کہ جب اس کی تلاوت...
  7. عبد الرشید

    موجودہ حالات میں عید کی نمازقدیم وجدید ائمہ وعلماء کے اقوال کی روشنی میں

    زکاۃ فطر کب نکالے ؟: لاک ڈاؤن کی صورت میں ہر آدمی کوشش کرے کہ نماز پڑھنے سے قبل اسے اداکردے ، کیونکہ اگر اسے نماز سے قبل ادا نہیں کیا اور بعد میں نکالا تو یہ ایک عام صدقہ ہوگا۔اور اگر ایک دو دن پہلے بھی ادا کرتاہے تو کو‏ئی حرج نہیں ہے۔ نمازکا طریقہ : تکبیر احرام کرے اس کے بعد قراءت سے پہلے...
  8. عبد الرشید

    موجودہ حالات میں عید کی نمازقدیم وجدید ائمہ وعلماء کے اقوال کی روشنی میں

    کتنی رکعتیں اور کیسے پڑھیں ؟ : مذکورہ آثارسےپتہ چلتاہے کہ جس کی عید کی نماز چھوٹ جائے وہ جس طرح امام پڑھاتاہے اسی طرح تکبیرات زوائد کے ساتھ اداکرےگا، چنانچہ جب حالات ایسے پیداہوجائیں کہ آدمی عیدگاہ نہ جاسکے تو جمہور علماء کے مطابق گھرمیں ہی مذکورہ صفت کے مطابق دو رکعتیں اداکرلے۔ عبدالرزاق...
  9. عبد الرشید

    موجودہ حالات میں عید کی نمازقدیم وجدید ائمہ وعلماء کے اقوال کی روشنی میں

    3 – فرض کفایہ ہے : یعنی اگر تمام اہل بلد چھوڑ دیں تو گنہ گار ہوں گے او ر اگر کچھ نے ادا کرلیاتو سب کی طرف سے فرض کی ادائیگی ہو جائے گی۔ یہ قول حنابلہ اور بعض اصحاب شافعی کاہے ۔(دیکھئے : المغني :3/253 ,كشف القناع :2/ 55 ,الإقناع للحجاوي :1/ 199) ۔ حنفیہ کابھی ایک قول یہی ذکر کیاگیاہے۔(دیکھئے...
  10. عبد الرشید

    موجودہ حالات میں عید کی نمازقدیم وجدید ائمہ وعلماء کے اقوال کی روشنی میں

    2 - سنت مؤکدہ ہے : یہ اما م مالک اور اکثر اصحاب شافعی کا قول ہے (دیکھئے : الشرح الصغير :1/523 ، والقوانين الفقهية /85 ، والأم: 1/ 240, والمهذب :1/163 ,الكافي لابن عبد البَرِّ :1/263 ، حاشية العدوي على كفاية الطالب الربَّاني :1/388 , المجموع للنووي :5/2 ، و مغني المحتاج للشربيني...
  11. عبد الرشید

    موجودہ حالات میں عید کی نمازقدیم وجدید ائمہ وعلماء کے اقوال کی روشنی میں

    اسی طرح صحیحین میں ام عطیہ کی روایت اس طرح ہے ، وہ فرماتی ہیں :" ہميں رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے عيد الفطر اور عيد الاضحى ميں ( عيد گاہ كى طرف ) نكلنے كا حكم ديا، اور قريب البلوغ اور حائضہ اور كنوارى عورتوں سب كو، ليكن حائضہ عورتيں نماز سے عليحدہ رہيں، اور وہ خير اور مسلمانوں كے ساتھ دعا...
  12. عبد الرشید

    موجودہ حالات میں عید کی نمازقدیم وجدید ائمہ وعلماء کے اقوال کی روشنی میں

    موجودہ حالات میں عید کی نمازقدیم وجدید ائمہ وعلماء کے اقوال کی روشنی میں تحریر: عبدالعلیم بن عبد الحفیظ سلفی /سعودی عرب موجودہ حالات میں کرونا جیسی وبائی مرض کی نوعیت اور خطرناکی کے مدنظر جہاں دنیاکے اکثر ممالک میں عام اجتماع کی جگہوں کو بند کردیاگیاہے، وہی مساجد اور عیدگاہیں بھی اس...
  13. عبد الرشید

    جرح وتعدیل کا ابتدائی قائدہ سوالاً جواباً

    جرح وتعدیل کا ابتدائی قائدہ سوالاً جواباً رواۃِ حدیث کے حالات ا ن کے رہن سہن ،ان کا نام نسب،اساتذہ وتلامذہ،عدالت وصداقت اوران کے درجات کا پتہ چلانے کے علم کو ’’علم جرح وتعدیل ‘‘ اور ’’علم اسماء رجال ‘‘کہتے ہیں علم اسماء رجال میں راویانِ حدیث کے عام حالات پر گفتگو کی جاتی ہے اور علم جرح...
  14. عبد الرشید

    اسلامی نظریہ حیات

    اسلامی نظریہ حیات اس دنیا میں انسان کا وجود کسی اتفاق یا حادثے کا نتیجہ نہیں بلکہ خالق وحدہ لاشریک کی ایک بامقصد تخلیق کا ظہور ہے۔اور انسان کی تخلیق کا اصل مقصد یہ ہے کہ وہ اپنی عبادت اور بہترین عمل کے ذریعے اپنے خالق کا شکر ادا کرے۔ اسلامی نظریہ حیات ہی وہ واحد نظریہ ہے کہ جس میں انسانی زندگی...
  15. عبد الرشید

    ایمانی بہار کا پیغام ماہ صیام

    ایمانی بہار کا پیغام ماہ صیام رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہِ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ )کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کے احکام ومسائل سے ا گاہی ہر روزہ...
  16. عبد الرشید

    حدیث وحی ہے

    حدیث وحی ہے قرآن کریم تمام شرعی دلائل کا مآخذ ومنبع ہےقرآن مجید نے سنت نبویہ کو شریعت ِاسلامیہ کا مصدرِ ثانی مقرر کیا ہے ۔ قرآن مجید کے ساتھ سنت نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے قرآن مجید میں بے شمار قطعی دلائل موجود ہیں۔امت مسلمہ کا اس بات بر ہمیشہ اتفاق اوراجماع رہا ہےکہ قرآن...
  17. عبد الرشید

    حقیقت شرک ( عبد الولی عبد القوی )

    حقیقت شرک شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے ۔ قیامت کے روزہ عقیدہ توحید کی موجودگی میں اعمال کی کوتاہیوں اور لغزشوں کی معافی تو ہوسکتی ہے لیکن شرک کی غلاظت وگندگی کے ہوتے ہوئے آسمان وزمین کی وسعتوں کےبرابر اعمال بھی...
  18. عبد الرشید

    فصل الکلام فی جواب تفہیم الکلام

    فصل الکلام فی جواب تفہیم الکلام جماعت المسلمین رجسٹرڈ 1975 میں کراچی میں مسعود، احمد صاحب نے بنائی ان کا یہ خیال ہے کہ انہوں نے اپنی جماعت کی بنیاد بخاری مسلم کی صحیح حدیث پر رکھی ہے۔ دراصل انہوں نے اس حدیث کو لیکر بہت سے علمی مغالطے دئیے ہیں حتیٰ کہ اس حدیث کے دیگر طرق کو یکسر نظر انداز کردیا۔...
  19. عبد الرشید

    مریضوں کے حقوق و فرائض اور کورونا مریض کے بارے میں اسلامی تعلیمات

    مریضوں کے حقوق و فرائض اور کورونا مریض کے بارے میں اسلامی تعلیمات دینِ اسلام دین رحمت ہے اور ایسا کامل واکمل دین ہے جس سے ہمیں زندگی کے ہرہر مسئلے کےمتعلق بینادی راہ ہنمائی ملتی ہے ۔اسلامی تعلیمات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بیماری تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نویدِ رحمت ہوتی ہے ۔ بیماری سے مومن کے گناہ...
  20. عبد الرشید

    اسلام اور رد مغرب

    اسلام اور رد مغرب اسلام اورمغربی تہذیب کی کشمکش صدیوں سے جاری ہے۔ مغربی تہذیب کو اپنانے کے حوالے سے عالم اسلام میں تین مختلف مکاتب فکرپائے جاتے ہیں۔بعض نے مغربی تہذیب کومکمل طور پر اپنا طر زِ حیات بنالیا،توبعض نے درمیانی راہ نکال کر اس سےایک طرزِ مفاہمت پیدا کرلی۔صرف چند صاحب کرداراور باحمیت...
Top