الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
بہت ہی اچھا سوال ہے مجھے مزید یہ معلوم کرنا ہے کہ :
ماہنامہ محدث کا شمار ہائر ایجوکیشن کے ریکگنائزڈ مجلات میں ہوتا ہے یا نہیں ؟
مسئلہ ھذا کے اجتھادی ہونے میں کسی قسم کا شک وشبہ نہیں
یہاں جسم کے ڈٍھیلا چھوڑنے سے کب لازم آیا کہ ہاتھوں کا ارسال کردیا کیا وضع الیدین کے سوا جسم ڈھیلا نہیں ہوسکتا ہے
آپ کا مطلب یہ ہے جسم کل سے مراد ایک جزء بازو ہیں تو اطلاق الجزء علی الکل مجاز ہے جب کہ کسی کو لفظ کو حقیقت سے مجاز میں لانے...
اس نام سے شیخ الالبانی رحمہ اللہ کی کسی کتاب کا مجھے پتہ نہیں ہے البتہ علامہ الالبانی کی مشہور کتاب اس نام سے ہے :
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة للألباني
مولانا صادق خلیل رحمہ اللہ نے اس کا اردو ترجمہ شروع کیا تھا جو نعمانی کتب خانہ والوں نے تین جلدوں میں شایع کیا ہے لیکن یہ پایہ تکمیل کو...
’التحقیق فی جواب تقلید‘
مسعودصاحب کا یہ جواب کافی علمی ہے
ویسے مسئلہ تقلید میں جماعت اھل حدیث اور جماعت المسلمیں کا مؤقف ایک ہی ہے ( برائے مہربانی بال کی کھال نہ اتاری جائے )
میں نے جماعت المسلمیں کے اکثر لوگوں کے دیکھا ہے کہ وہ مسئلہ تقلید کے بارے میں
شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ...
اہل التوحید بھائی کا کہنا صحیح ہے
فونٹ فارمیٹنگ کیلئے ایڈوانسڈ میں جانا پڑتا ہے جو کہ باعث دقت ہے ،
شاکر بھائی پاک ڈاٹ نیٹ اوراردو محفل والوں کےایڈیٹر کا مشاہد فرمائیں ۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ
اس کتاب کا صحیح نام ہے
الاسانید الصحیحۃ فی اخبارالامام ابی حنیفۃ
میری معلومات کے مطابق شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی یہ کتاب ابھی تک شایع نہیں ہوئی ہے ۔ لہذا طباعت کا انتظار کرنا چاہئے
تشدد کی مثالیں دونوں فریقین سے ملتی ہیں جبکہ موجودہ حالات میں تو وہ سابقہ تشدد والی فضا بھی برقرار نہیں رہی تو پھر ایسی صورتحال میں دوبارہ وہ فضا کیوں پیدا کرنا چاہتے ہیں ؟
مسئلہ ھذا میں صرف اور صرف سنجیدہ مطالعہ کی ضرورت ہے اگر کتاب وسنت کی ٹیم مسئلہ ہذا پر لکھی گئی جانبین کی کتب اپلوڈ کردے...
یہ سراسر اجتھادی مسئلہ ہے اس میں سختی سے گریز کرنا چاہئے شیخ العرب والعجم بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ جو رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے کے قائل اور ان کے بھائی شیخ محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ رکوع کے بعد ہاتھ چھوڑنے کے قائل تھے کسی بھی تحقیق کرنے والے کیلئے ان دونوں شیخین کی کتب میں کافی مواد...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی اورباقی تمام انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ سب بھائیوں کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے اور خدمت دین کیلئے توفیق عظیم عطا فرمائے ۔