الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسماء الحسنی کیلئے فونٹس
(1) فونٹ کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
(2)پنے سسٹم میں انسٹال کریں۔
(3) ایم ایس ورڈ کھولیں
(4) کی بورڈ سے کچھ بھی لکھیں
(5) لکھے ہوئے حروف کو سلیکٹ کریں اور یہ فونٹس اپلاء کرکے دیکھیں ۔
نہیں بھائی جان آفس 2003 میں کام نہیں کرے گا ویسے بھی 2003 کو ترک کرنا چاہئے مانا ہم 2003 کے بہت ہی آسانی سے استعمال کرلیتے ہیں لیکن 2003 کی فائل میں ارر آنے کی صورت میں ریکوری کے رزلٹ زیرو ہے اس لئے ایسی المناک صورت سامنے آنے سے پہلے ہی اسے الوداع کہنا چاہئے
Microsoft .NET Framework 3.5
ایم ایس ورڈ کیلئے پاک قرآن کا پلگ ان :
"پاک قرآن ان ورڈ " 2007 اور 2010 کیلئے ایک بہترین پلگ ان ہے جس کے ذریعے قرآن مجید کا عربی متن ( برصغیری اور عثمانی رسم الخط میں اور اس کا اردو ترجمہ آٹو میٹکلی انسرٹ کیا جاسکتا ہے۔ اس میں قرآن مجید کے تین اسکرپٹ اور چھ اردو تراجم شامل ہیں جو...
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
شیئرنگ کا شکریہ
میرے خیال میں نوے فیصد سے زیادہ اردو طبقہ
فونیٹک ، کرلپ ، اردو پاک سائن کی بورڈ کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ، یہ تمام کی بورڈ انگریزی حروف کے ساتھ کافی قدر مطابقت بھی
رکھتے ہیں اگر مذکورہ بالا کی بورڈ کو فورم کے ایڈیٹر کا...
اس وقت حیدرآباد یثرب حال قاسم آباد میں ہونے والی کانفرنس لائیوں سنیں
Sindh Islam Web
شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کا کا لائیو خطاب براڈ کاسٹ ہورہا ہے ۔
ان کے بعد ڈاکٹر عبدالرشید د ازھر صاحب کا خطاب ہوگا ۔ ان شاء اللہ
انتظامیہ تھریڈ کو مناسب سیکشن میں منتقل کردے
شاکر بھائی میں نے ایک فورم پر دیکھا ہے کہ :
مجھے یاد رکھیں (Keep me logged in)
کو فورم انتظامیہ نے ڈفالٹ کے طور ہر چیکڈ کیا ہوا ہے
یعنی یوزر ایک بار لاگ ان ہونے کے بعد بار لاگ ان ہونے کی ضرورت نہیں
اگر بیک اینڈ پر اس طرح کا کوئی آپشن موجود ہے تو ضرور استعمال کریں
تاکہ غائب شدہ ۔۔۔۔۔۔...
1 بھائی جان آپ یہ کنورٹر ڈاؤن لوڈ کریں
2 اب اس سافٹوئیر کو ایکسٹریٹ کرکے اوپن کرلیں
3 انپیج کی فائل اوپن کرلیں جومیٹر شئیر کرنا ہے وہ سلیکٹ کریں کاپی کمانڈ سے کاپی کریں
4 اس سافٹوئیر میں بٹن CONVERT TO UNICODE پر کلک کریں
5 ایم ایس ورڈ میں یا آئن لائن کسی بھی فورم کے ایڈیٹر میں پیسٹ...
والسلام علیکم
خوش آمدید نعمان بھائی !
کفایت اللہ بھائی ! ایسے مواقع پر گرفت نہیں کی جاتی :)
اچھے جذبات کے اظھار کیلئے علم العروض کے قیود پر پورا اترنا لازمی ہے کیا ؟
بس بات سمجھ میں آنی چاہئے ۔والسلام
میں باذوق بھائی سے اتفاق کرتا ہوں
ایسے شہرت یافتہ لوگوں کی زندگی یا موت کی عبرناک پہلوؤں کو پوائنٹ آؤٹ کرنا چاہئے
جیسے مائکل جیکسن کی عبرتناک موت
کامیڈین اداکار لہری کی کی مفلسانہ زندگی
گلوکار مہدی حسن کے قوت گویائی سے محروم عبرت ناک زندگی
انڈین ھیرو صادق علی کا کراچی کی گلیوں میں بھیک...
جزاک اللہ خیرا !
بھائی جان یہی کسی بھی مجتھد کا اجتھاد کا مبنی پر خطا ہونا تو تب ثابت ہوتا جب کوئی واضح دلیل موجود ہوتی اذلیس فلیس
میرے بھائی ہاتھ باندھ کر بھی جسم کو ڈھیلا چھوڑا جاسکتا ہے لہذا یہ کوئی ایسی واضح دلیل نہیں جس کی بنیاد پر کسی مجتھد کے اجتھاد کو مبنی پر خطا قرار دیا جائے...
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
جزاک اللہ اکرام بھائی آپ کا مضمون تو فورم پر پوسٹ ہونے سے قبل ہی پڑ چکا ہوں ماشاء اللہ کافی مدلل ہے
آپ کو فورمس کی دنیا میں دیکھ کر بہت خوش ہوئی