الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ کا واسطہ ہے!،میں نے اب تک اپنے کسی قول کو دلیل نہیں بنایا،بہر حال میری نظر میں یہ مروت کے خلاف ہے کہ غیر متفق ہونے کی وجہ بیان نہ کی جائے،میرا تو یہ خیال ہے کہ خضر صاحب کا موقف کمزور ہے،فہم سلف کے منافی ہے۔
خضر بھائی میرے خیال میں آپ نے میرے دلائل کوپڈھا نہیں،اعفاء کا معنی ایک مشت ہے، اور یہ معنی تمام صحابہ کرام نے مراد لیا ہے،پہلے میں اس کا لغوی معنی ذکر کرتا ہوں اس کے بعد صحابہ کرام کا عمل پیش کرتا ہوں:
پیش کی گئی روایت میں اعفاء کےمعنی کثرت اور توفیر کے ہیں، جیسا کہ اہل لغت نے اس کی نشان دہی...
وطی فی الدبر کے حوالے سے صحیح بخاری میں ایسی کوئی چیز منقول نہیں ہے جس سے یہ کہا جا سکے کہ عبداللہ بن عمر وطی فی الدبر کو جائز سمجھتے تھے،صحیح بخاری کی وہ روایت یہ ہے : عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ {فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ} قَالَ: يَأْتِيهَا فِي
امام بخاری یہاں مکمل روایت لے کر...
محترم ساجد صاحب!
گزارش ہے کہ ساری بحث کو پڈھ لیں، میں نے اس میں دلائل دیے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی ڈاڑھی اتنی لمبی نہیں تھی کہ اس کو کاٹنے کی ضرورت پڑتی،یعنی آپ ﷺ کی داڑی پوری پوری تھی جسے کٹانے کی ضرورت ہی محسوس نہ ہوئی،میں نے اس کے دلائل دھاگے میں ذکر کر دیے ہیں،آپ صحیح سند سے یہ ثابت کر دیں کہ...
جی خضر بھائی!
حد اعتدال سے تجاوز تو اس وقت ہوتا جب یک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانے کو واجب کہا جاتا،جب کہ میں نے تو یک مشت سے زائد کے کاٹنے کو جائز لکھا ہے نہ کہ واجب یا مستحب،اگر یہ کام حد اعتدال سے تجاوز ہوتا تو سب سے پہلے یہ حد اعتدال کو تجاوز کرنے کا اعتراض صحابہ کرام پر ہوتا ہے۔
جہاں تک آپ نے...
میرا تو یہ دعوی ہے کہ یک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانے کے جواز پر صحابہ کرام کا اجماع ہے،اجماع کی شروط میں سے یہ کوئی شرط نہیں ہے کہ صحابہ کرام میں سے ہر ایک صحابی کی رائے ہم تک نقل ہوکرآتی ،باوجود اس کے کہ وہ مختلف علاقوں میں پھیلے ہوئے تھے،ہمارے لیے صرف اتنا ہی کافی ہے کہ بڑے بڑے اجل محدث اور سب سے...
مشت سے زائد ڈاڑھی کاٹنے کا جواز:سلف صالحین کے آثار،فقہاء و محدثین اور اہل حدیث علماء کے فتاوی کی روشنی میں
ایک مشت ڈاڑھی رکھنا واجب ہے اور ایک مشت سے زائد کاٹنے کو حرام قرار دینا بدعت ہے،جس کے دلائل درج ذیل ہیں:
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
سیدنا عبد اللہ بن عمر سے دونوں طرح کی روایات منقول ہیں، یہ بھی موجود ہے کہ اس طلاق کو شمار کیا گیا اور یہ بھی مذکور ہے کہ اس کو لغو کہا گیا،اس لیے ہمیں اصل کی طرف رجوع کرنا چاہیےاور اصل طریقہ وہی ہے جسے قرآن کریم نے بیان کردیا ہے کہ عورتوں کو طلاق ان کی عدت کے مطابق دو اور جب عدت سے ہٹ کر طلاق...
سیدنا عبد اللہ بن عمر سے طلاق فی الحیض کے بارے سوال ہوا تو انہوں نے ایسا طلاق شمار نہ کیا:
وقد سئل ابن عمر -رضي الله عنهما- عن رجل طلق امرأته وهي حائض، فقال: "لا يعتد بذلك" رواه ابن حزم (10/163) بإسناده إليه، قال ابن القيم: "إسناد صحيح" زاد المعاد (5/236) ، كما صححه الحافظ ابن حجر -رحمه الله...
عبداللہ بن عمر کے بانچ شاگردوں نے ان سے یہ بیان کیا ہے کہ ان کی اس طلاق کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لغو قرار دیا ہے،لہذا عبداللہ بن عمر والی روایت میں تعارض درآیا ہے، کسی میں اسکو ایک طلاق مانا گیا ہے اور کسی روایت میں اس طلاق کو باطل کہا گیا ہے اس لیے ہمیں دوسرے دلائل کی طرف رجوع کرنا...
اسلام سوال وجواب
نگران اعلی: الشیخ محمد صالح المنجد
Mon 13 Shw 1437 - 18 July 2016 Top of Form
-نکاح » عدت.
- نکاح » طلاق.
72417: حيض كى حالت ميں طلاق دينا
حيض كے پہلے دن بيوى اپنے خاوند كو بتانا بھول گئى كہ اسے حيض شروع ہو چكا ہے، اور خاوند سے طلاق كا مطالبہ كر ديا، خاوند نے تيسرى...
پاکستان اور سعودی عرب کے بعض مستند علما کا موقف یہ ہے کہ دوران حیض دی گئی طلاق واقع نہیں ہوتی،فورم پر موجود علمائے کرام سے گزارش ہے کہ اس موضوع پر روشنی ڈالیں،تاکہ صحیح موقف کو سامنے لایا جا سکے۔
سوال: ایک شخص نے اپنی بیوی کو حیض میں طلاق دی پھر صلح ہو گئی تقریباً ایک سال بعد جھگڑے کے دوران میں پھر طلاق دے دی۔ خاندان والوں نے پھر رجوع کروا دیا۔ اب کچھ دن پہلے لڑائی کے دوران میں پھر طلاق کہہ دی ہم دونوں بہت پریشان ہیں کسی نے کہا کہ حیض والی طلاق واقع نہیں ہوئی، کیا یہ صحیح ہے؟
کتاب و سنت...
سوال:
ایک عالم فرماتے ہیں کہ ٹائی انگریزوں کی مذہبی رسم ہے اور بڑے کالر (ڈبل کالر) بھی انگریزوں کی رسم ہے اس کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔
جواب:
بعض مستند علماء کے بقول انسائیکلوپیڈیا آف برٹانیکا کے قدیم نسخے میں یہ عبارت لکھی ہوئی ہے کہ ’’ٹائی صلیب کی علامت ہے‘‘ بعد کے ایڈیشنوں سے یہ عبارت حذف...