الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ کیا بات ہوئی، سمجھ داری سے کام لیں،یہ کیا کہہ رہے ہیں،ہمیں لوگوں سے کوئی سروکار نہیں کوئی کاٹے یا نہ کاٹے ہم ان کے ٹھیکے دار ہیں۔دین کے عامی طالب علم سے پوچھ لیں،وہ بھی کہے گا کہ اس میں دلیل تو ہے کہ صحابہ اور تابعین مشت سے زائد ڈاڑی کٹاتے تھے۔امام ابن ابی شیبہ نے تو اس دلیل پکڑی ہے۔
حافظ...
کفایت اللہ بھائی دلیل کے بغیر کیسے کام چلے گا؟ اگر کسی کی داڑی ناف یا گھٹنوں تک چلی جائے تو وہ کیا کرے گا؟کاٹ لے یا اس کا لفافہ بنائے،اس نے واش روم جانا ہے بیوی کے پاس جانا ہے،لپیٹنا بھی منع ہے،آخر وہ کیا کرے گا؟
عالی جناب گزارش یہ ہے کہ دیگر صحابہ کا عمل اس روایت کی صحت پر دال ہے جیسا کہ پہلے بھی اس کا ذکر کیا گیا ہے،آپ کی تسلی کے لیے دوبارہ ذکر کیے دیتا ہوں:
عن ابن عباس أنه قال:(التفث الحلق والتقصير والرمي والذبح والأخذ من الشارب واللحية ونتف الإبط وقص الإظفار)
(معانی القرآن للنحاس: 4/400)(سنده صحیح)...
یہ پڑھیں کسی نے یہودی ربی سے یہودیوں کی داڑیوں کے متعلق سوال پوچھا ہے اور سوال کا جواب کیا ملا:
Question:
I have often wondered why many religious Jews have long hairy beards. Is this, like the kipah, a means of identifying oneself as a Jew or do the beards serve some other purpose?
Answer...
اہل علم کی بات تو بہت بعد کی بات ہے ،اس پر صحابہ کرام کا اجماع ہے کہ ایک مشت سے زائد داڑی کاٹنا جائز ہے،یک مشت سے زائد داڑی کاٹنے کی حرمت کا قول چوہدویں صدی کے علما کا ہے۔
علامہ البانی اور حافظ زبیر علی زئی وغیرہ کا یہ دعوی ہے کہ یک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانے کے جواز پر صحابہ کرام کا اجماع ہے،اجماع...
نہ تو آپ صحابہ کی تشبیہات کو قبول کرتے ہیں نہ تابعین کی بات آپ کے دل میں اترتی ہے اور نہ ہی ائمہ اربعہ کا موقف آپ کو پسند ہے اور نہ امام ابن تیمیہ جیسا شخص آپ کو اس معاملے میں پسند ہے،تو بتائیں کہ آپ کو کس طرح سمجھائیں؟
کیوں ان تصاویر کو دلیل کیوں نہیں بنا سکتے ہو
یہ تصاویر صرف غیر مسلموں کی نہیں ہیں بلکہ مسلمانوں کی بھی ہیں،میں نے یہ ثابت کیا ہے کہ ڈاڑھی اتنی لمبی بھی ہوتی ہے،مسلمانوں کی اکثریت صرف ایک مشت کی قائل ہے اس لیے وہ اپنی داڑھی کٹوا دیتے ہیں اگر مسلمان اپنی ڈاڑھیاں نہ کٹوائیں تو وہ بہت لمبی ہو سکتی ہیں
کیا اس استثنا کی آپ کے پاس کوئی ایسی دلیل ہے کہ جس میں یہ وضاحت موجود ہو کہ جس کی داڑی زیادہ لمبی ہوجائے وہ واعفوا اللحا پر عمل نہیں کرے گا،آپ کا دعوی تو یہی ہے کہ داڑی چاہے زمین سے ٹکرائے بس اس کو بڑھاتے جاؤ،کاٹنا نہیں ہے،چاہے سکھوں جیسی ہوجائے یا یہودیوں جیسا چہرہ ہوجائے۔
مجھے تو اس بات پہ حیرانی ہو رہی ہے کہ ایک سیددھی سی بات آپ کیوں نہیں سمجھ رہے ہیں میں اس عمل کو تمام صحابہ کی طرف منسوب کیا ہے،اور آپ اس عمل کو صرف چار اصحاب رسول کا عمل گمان کر رہے ہیں اس کے دلائل یہ ہیں:
((كُنَّا نُعْفِي السِّبَالَ إِلَّا فِي حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ) سنن أبوداود:رقم:4203)
حضرت...
عن سفيان قال: كانوا يستحبون إذا فرغ من القراءة في الركعة الثالثة من الوتر أن يكبر ثم يقنت . مختصر قيام الليل ص136
.جناب سفیان ثوری بیان کرتے ہیں کہ سلف صالحین(ہمارے زمانے کے لوگ
صحابہ و تابعین) اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب نمازی وتروں کی تیسری رکعت سے فارغ ہوتو تکبیر کرے اور پھر قنوت کرے...
اشماریہ بھائی کیا آپ کو اس بارے کوئی علم نہیں کہ ہمارے معاشرے میں قنوت وتر اور قنوت نازلہ کو جمع کیا جاتا ہے،اسی طرح عرب ممالک میں بھی یہی رواج ہے کہ رمضان مبارک میں وتر کی نماز میں قنوتین جمع ہوجاتی ہیں تو اس بارے میں جناب کی کیا رائے ہے؟
اس پر مزید دلائل بھی موجود ہیں،ابن ابی شیبہ میں یہ...
یہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا فتوی ہے:
http://kitabosunnat.com/kutub-library/ftaawa-ilmiya-almaroof-tozeeh-ul-ahkam-1
دونوں ہی سلفی عالم ہونے کے دعوے دار ہیں کس کے فتوی کو معتبر مانا جائے؟
اشماریہ صاحب!
خضر صاحب!
کسی وحید احمد ریاض نامی شخص نے رفیق طاہر صاحب سے ایک سوال پوچھا جو کہ درج ذیل ہے:
السلام علیکم
دیکھا گیا ہے کہ اکثریت میں لوگ وتر کی تیسری رکعت میں رفع یدین کرتے ہیں
میرے علم کے مطابق وہ کسی ضعیف حدیث پر عمل کرتے ہیں۔۔کیا وہ حدیث اردو ترجمہ کے ساتھ مل سکتی ہے؟؟؟؟اور اس حدیث کی تخریج بھی...
کیا اس سوال اور جواب میں مطابقت ہے؟
فتاویٰ جات: نماز کا طریقہ کار
فتویٰ نمبر : 2238
نماز وتر کی تیسری رکعت میں رفع الیدین
شروع از بتاریخ : 24 October 2012 01:33 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
أرید ثبوت رفع الیدین بعد ختم السورة فی الرکعة الثالثة من الوتر عند شروع دعاء القنوت ۔ جزاکم الله...
رسول اللہ ﷺ سے اعفاء کہاں ثابت ہے،اس کی دلیل کیا ہے؟اب آپ یہ ثابت کریں کہ اعفا،توفیر،ارخا،ایفا کے معنی کیا ہیں،صحابہ کرام،تابعین،امامان دین اور محدثین نے توفیر ارخا اور ایفا کے کیامعنی لیے ہیں،اس کے ساتھ ساتھ دیگر الفاظ کی بھی تشریح فرمادیں،اگر ایک شخص کی داڑھی گھٹنوں تک چلی جائے اور وہ اپنی...
محترم خضر بھائی!
آپ نے ایک دعوی کیا ہے جو کہ میں نے اوپر ہائی لائیٹ کیا ہے،اس دعوے کی دلیل اب تک نہیں آئی کہ امت کی اکثریت اعفاء اللحیہ کی قائل و فاعل ہے براہِ مہربانی دلیل دے کر عبد اللہ ماجور ہوں۔
''سالک کا وجود بعینہ حقیقتِ محمدیہﷺ کا مُظہر بن کر لا إله إلا اللہ چشتی رسول اللہ کی آواز میں آیاہے۔''
سالک تصوف کی ایک اصطلاح ہےاس سے مراد وہ شخص ہے جو خدا کے قرب کا متلاشی ہو اور شغل معاش بھی رکھتا ہو۔
محترم خضر بھائی !
آپ اس لفظ کے معنی کو صرف ابن عمر تک محدود کیوں کر رہے ہیں،جب کہ میں نے تو یہ ثابت کیاہے کہ تمام صحابہ کرام کے نزدیک اعفاء،توفیر،ایفاء وغیرہ کا معنی یک مشت ہے،اور آپ کا دعوی تھا کہ اعفاء کا معنی مطلق ڈاڑھی کو چھوڑ دینا ہے،اور آپ کا یہ بھی دعوی تھا کہ امت کی اکثریت نے اعفا کے...