الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
ما شاءاللہ، اچھا کام ہے، جزاک اللّٰہ خیرا
تخریج میں بعض غلطیاں نظر آ رہی ہیں، جیسے
أخرجه مسند أبي يعلى، أخرجه صحيح ابن حبان وغیرہ۔ شاید جلدی میں ہو گیا ہو گا۔
صحیح ایسا ہوگا: أخرجه أبو يعلى في مسنده، أخرجه ابن حبان في صحيحه.
اُردو دان طبقے کے لیے تخریج اس...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مضمون نگار کا تو پتہ نہیں لیکن وہ شخصیت جن کے متعلق یہ مضمون ہے وہ صاحب " تحفة الأحوذي" شیخ عبد الرحمن مبارک پوری لگتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس عطا کرے۔ آمین
محدث لائبریری میں مودودی صاحب کی کتب
https://kitabosunnat.com/musannifeen/syed-abu-al-aala-mododi
محدث لائبریری میں قرضاوی کی کتب
https://kitabosunnat.com/musannifeen/dr-yousaf-al-qarzawi
الأسم : أبان بن عبد الله بن أبي حازم بن صخر بن العيلة
الشهرة : أبان بن عبد الله البجلي
النسب : الكوفي, البجلي, الأحمسي
الرتبة : صدوق حسن الحديث
عاش في : الكوفة
مات في : الكوفة
آپ نے أبان بن عبد اللہ البجلی اور أبان بن عبد اللہ بن ابی حازم کو الگ الگ بیان کیا ہے۔...
@saeedimranx2
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
میں نے آپ کی یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھی، کتاب کے نام سے یہ لگ رہا ہے کہ اس کتاب میں آپ نے ایسے رواۃ کا ذکر کیا ہے جن کی روایات قابلِ قبول نہیں۔
آپ نے راوی کا نام اور اس کے سامنے کتاب کا مخفف لکھا ہے۔
مثال کے طور پر: سب سے پہلے راوی " أبان بن...
فضيلة الشيخ العلامة / صالح بن فوزان الفوزان عضو هيئة كبار العلماء، عضو اللجنة الدائمة للإفتاء بالمملكة العربية السعودية
السائل : لا يخفى عليكم تأثير أسامة بن لادن على الشباب في العالم، فالسؤال هل يسوغ لنا أن نصفه أنه من الخوارج لا سيما أن يؤيد التفجيرات في بلادنا و غيرها ؟
الجواب : ( كل من...
@shad_saf آپ اچانک اس گفتگو میں کیسے شامل ہو گئے؟ مجھے تعجب ہو رہا ہے۔
آپ نے 2014 میں فورم جوئن کیا تھا تب سے اب تک آپ کے صرف 13- 14 پیغامات ہیں، آپ اب اچانک فورم میں آ کر یہاں بحث شروع کر دی ہے۔ آپ نے شروع سے اس سلسلے کو پڑھا بھی ہے یا خاص طور پر دفاع کے لئے آپ کو مدعو کیا گیا ہے؟؟؟
جو میری مراد ہے وہ میں نے سرخ کیا ہوا ہے، اگر پھر بھی آپ کی سمجھ میں نہیں آ رہا تو تعجب ہے آپ کی عقل پر۔
جب صحابی ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ نے لعنت کی تو اس عورت نے کہا کہ یہ کام تو آپ کی بیوی بھی کرتی ہے، یعنی آپ کے مطابق اس عورت نے ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کی ذات پر تبصرہ کیا لیکن ابن مسعود...
اس فکر کے لوگ اور آئمۃ الخوارج عوام کو تو حکمرانوں کے خلاف بغاوت کا حکم دیتے ہیں، جنگ کا حکم دیتے ہیں لیکن خود اپنی اولاد کو اور اپنے آپ کو ان چیزوں سے کوسوں دور رکھتے ہیں۔
یہ دوسروں کو جہاد میں جانے کیلئے دعوت دیتے ہیں لیکن کبھی اسی جہاد کیلئے نہ خود نکلتے ہیں اور نہ اپنی اولاد کو جانے دیتے...
کس بات پر بے شرمی کی انتہا ہو گئی؟
کہنے کے لئے تو بہت کچھ ہے، ان کی باتوں کے متعلق بھی ہے اور آئمۃ الخوارج کے متعلق بھی ہے۔
خاموشی کا مطلب ہمیشہ یہ نہیں ہوتا کہ کہنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔