الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جو میں نے مثال دی ہے ویسا کرنے کے لیے آپ کو خود محنت کرنی ہوگی، صحیحہ کی احادیث کا ترجمہ تو موجود ہے لیکن شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے جو احادیث کی صحت پر بحث کی ہے وہ نہیں ہے، اور تخریج میں شیخ البانی رحمہ اللّٰہ سے بعض کتب چھوٹ بھی گئی ہیں تو آپ احادیث تلاش کر کے تخریج میں اصل کتب کا نام لکھ سکتی...
*نام کتاب: كشف الأسرار عما يورد المحدثون في كتبهم من ضعاف الأخبار*
*(کتب حدیث میں ضعیف احادیث کیوں؟)*
*تالیف: فاروق عبد اللہ بن محمد اشرف الحق نراین پوری*
-------------------------------------------
*"اگر یہ حدیث ضعیف ہے تو فلاں محدث نے اسے اپنی کتاب میں کیوں روایت کی؟ وہ نہ روایت کرتے، نہ...
اوپر کی احادیث سے معلوم ہوا کہ جو لوگ حکومتِ وقت کی پالیسیوں کے خلاف اپنے خطبات میں بولتے ہیں وہ اسلام کے خلاف کام کر رہے ہیں اور فتنہ پھیلانا چاہتے ہیں۔
ایسے لوگ چاہے پاکستان میں ہوں یا سعودی عرب میں، ایسے لوگوں کو اس کام سے رک جانا چاہیے۔
ہم لوگ جمہوری ملکوں میں رہنے کی وجہ سے اصل اسلامی...
صحيح البخاري (٣٢٦٧)
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے کسی نے کہا کہ اگر آپ فلاں صاحب ( عثمان رضی اللہ عنہ ) کے یہاں جا کر ان سے گفتگو کرو تو اچھا ہے ( تاکہ وہ یہ فساد دبانے کی تدبیر کریں ) انہوں نے کہا کیا تم لوگ یہ سمجھتے ہو کہ میں ان سے تم کو سنا کر ( تمہارے سامنے ہی ) بات کرتا ہوں، میں تنہائی...
قال ابن أبي عاصم (باب كيف نصيحة الرعية للولاة) ثم أخرج بسنده عن شريح بن عبيد قال: قال عياض بن غنم لهشام بن حكيم: ألم تسمع بقول رسول الله صلى الله عليه وسلم ((من أراد أن ينصح لذي سلطان فلا يبده علانية، ولكن يأخذ بيده فيخلو به فإن قبل منه وإلا كان قد أدى ما عليه))
رواه أحمد (٣/ ٤٠٣) (١٥٣٦٩)، وابن...
حکومت کی غیر اسلامی پالیسیوں پر منبر و محراب سے عوام کے سامنے بولنا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے،، اور حکومت کی برائی عوام کے سامنے بیان کرنے کا کیا فائدہ؟؟ حکومت کی غیر اسلامی پالیسیوں کو حکومت کے ذمدار لوگوں کے سامنے بیان کرنے کا فائدہ ہے۔ اور یہی سنت اور سلف صالحین کا منہج ہے۔
ان احادیث کی تخریج کے ساتھ اگر آپ یہاں ڈالیں گی تو ان شاءاللہ تعالیٰ زیادہ فائدہ ہوگا،، صرف وہاں سے یہاں کوپی کرنے میں مجھے کوئی فائدہ نظر نہیں آ رہا، اور اس میں آپ کا وقت بھی ضائع ہوگا۔
اگر آپ یہ کام کرنا ہی چاہتی ہیں تو ان احادیث کی مکمل تخریج کے ساتھ ڈالیں ان شاءاللہ سب کو فائدہ ہوگا۔
النَّهْيُ أَنْ يُقَامَ عَنِ الطَّعَامِ، حَتَّى يُرْفَعَ، وَأَنْ يَكُفَّ يَدَهُ، حَتَّى يَفْرُغَ الْقَوْمُ
کھانا اٹھا لیے جانے سے پہلے اٹھنا اور لوگوں کے کھا لینے سے پہلے ہاتھ روک لینا منع ہے۔
٢٣٨ - قال ابن ماجة: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ...
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
اگر تحقیق نہیں کر سکتے تو پوسٹ ہی مت کرو، کیا ضرورت ہے پوسٹ کرنے کی۔
اگر علی رضی اللّٰہ عنہ کے ثابت شدہ اقوام آپ کو ملیں تو ہی پوسٹ کریں ورنہ ہرگز نہ کریں۔
(مسلم، ابو داود) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: " كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا وفي رواية: (كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا) أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ "
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے ( اور ایک روایت میں ہے: گنہگار...
ان شاءاللہ یہ حدیث حسن ہے، اس سند کے تمام راوی ثقہ ہیں سوائے علی بن مسعدہ کے، وہ مختلف فیہ ہیں۔ ابو داود طیالسی نے ان کی توثیق کی ہے، ابن معین نے صالح کہا ہے اور ابو حاتم رحمہ اللّٰہ نے کہا "لا بأس به" ( اس سے روایت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے).
امام بخاری، ابو داود اور نسائی رحمہم اللّٰہ نے...
و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته
سنن ابن ماجہ کے محققین نے اس حدیث کی سند کے متعلق یہ لکھا ہے:
حسن إن شاء الله، رجاله ثقات غيرَ علي بن مسعدة، وهو مختلف فيه، وثقه أبو داود الطيالسي، وقال ابن معين: صالح، وقال أبو حاتم: لا بأس به، وضعفه البخاري وأبو داود والنسائي، وممن ضعف الحديث به الذهبي...