• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    غلط فہمی : - ازالہ :- جناب آپ کے سوالات کا جواب اس میں ہے "آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟" اس سوال کا جواب آپ دیں ان شاء الله آپ کو آپ کے سوالات کا جواب مل جائے گا -
  2. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    غلط فہمی : - ازالہ :- جناب آپ کے پہلے جملہ کا جواب دینا اب ضروری نہیں رہا کیونکہ آپ نے خود ہی اس کا رد کر دیا ہے لفظ "شاید " آغاز میں لکھ کر - اور جہاں تک آپ کے دوسرے جملہ میں درج سوال ہے کہ : "براہ کرم یہ بتائیں کہ سلف کی اتباع کی کیا حیثیت ہے" تو اس کا جواب میں بعد میں دوں گا ان شاء الله...
  3. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    مجھے امید ہے تمام لوگ حق بات کو قبول کریں گے ! ان شاء الله والحمد للہ رب العالمین
  4. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    جناب @عمر اثری صاحب ! آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟ امید کرتا ہوں آپ محض بحث برائے بحث نہیں کریں گے !؟
  5. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    اور جناب @محمد عامر یونس صاحب ! آپ نے جو لنک بھیجا اس میں موجود غلط فہمیوں کا ازالہ یہاں کروں یا پھر اسی پوسٹ پر ؟؟؟
  6. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    بسم الله الرحمن الرحیم اما بعد ! جناب @عدیل سلفی صاحب کا انداز بیان درست نہیں ہے - بہر حال سب کی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جائے گا - ان شاء الله جناب ! یہ بتائیے کہ لفظ سلف سے سلفی کیسے بنا ؟؟؟ آپ کو سلفی نام کی دلیل دینی ہے جناب ؟
  7. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    اور یہ بھی بتائیے کہ کیا آپ کے لئے ابن تیمیہ وغیرہ کے اقوال حجت ہیں ؟؟؟
  8. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    مجھے اگر آپ نے سمجھانا ہے تو صرف قرآن اور حدیث نبوی کی روشنی میں دلائل دیجیے - ان شاء الله قبول کیے جائیں گے -
  9. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    وعلیکم السلام ! جناب آپ لنک کو چھوڑیے اور جواب دیجیے - دین اسلام کےلئے مذہب کا لفظ قرآن اور حدیث نبوی میں دکھا دیں آپ ؟؟؟ (اور لنک بھی کھلتا نہیں ہے )
  10. راشد محمود

    دیو بند کی تبلیغی جماعت کو تبلیغ ( تبلیغی نصاب اور کفر و شرک ! )

    توحید تمام اعمال صالحہ کی اصل (جڑ ) ہے ! اگر توحید میں ذرہ سی بھی ملاوٹ ہو تو اعمال صالحہ بیکار ہو جاتے ہیں، توحید نہیں تو ایمان نہیں، توحید اور شرک ایک دوسرے کی ضد ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ہرکام کی حدود مقررکی ہیں لہذا ان مقررکردہ حدود کا احترام ہی اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا باعث بنتا ہے۔ اللہ...
  11. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    دین اسلام کےلئے مذہب کا لفظ قرآن اور حدیث نبوی میں دکھا دیں آپ ؟؟؟
  12. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    یہ دین اسلام تو نہیں ہے -
  13. راشد محمود

    دیو بند کی تبلیغی جماعت کو تبلیغ ( تبلیغی نصاب اور کفر و شرک ! )

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تمام تعریفیں اللہ ربّ العالمین ،الرحمان والرحیم کے لیئے ہی ہیں جو جامع وکامل اورذاتی صفات کا مالک ہے۔ امابعد ! اللہ تعالیٰ نے ہی انسان کو تخلیق کیا اور پھراسے زمین پر آزمائش کے لیئے آباد کیا دونوں راستے کھول کھول کر بیان کر دیئےاورانسانوں کی ہدایت کے لیئےکم و بیش ایک...
  14. راشد محمود

    بے چارے سلفی !

    بسم الله الرحمن الرحیم امابعد ! جناب سب سے پہلے تو یہ سلفی نام ہی ثابت کر دیں صرف قرآن اور حدیث نبوی کی روشنی میں ! اس کے بعد باقی بات کریں -
  15. راشد محمود

    اسلام میں مکمل سفید داڑھی کا کیا حکم ہیں ؟؟

    ڈاڑھی اور سر کے بال سفید ہی چھوڑ دینا خلاف سنت ہے ۔ حدثنا الحميدي حدثنا سفيان حدثنا الزهري عن أبي سلمة وسليمان بن يسار عن أبي هريرة رضي الله عنه قال النبي صلی الله عليه وسلم إن اليهود والنصاری لا يصبغون فخالفوهم ترجمہ ! حمیدی، سفیان، زہری، ابوسلمہ وسلیمان بن یسار، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے...
  16. راشد محمود

    اسلام میں مکمل سفید داڑھی کا کیا حکم ہیں ؟؟

    بسم الله الرحمن الرحیم یہ بات انتہائی افسوس کے ساتھ کہنی پڑھتی ہے کہ موجودہ دور میں عوام نے یہود و نصاریٰ کی ہر کام میں نقل اور تقلید و مشابہت کی ہوئی ہے علماء مذاہب جو اپنے آپ کو شیخ الحدیث بھی کہلواتے ہیں، کی ڈاڑھی اور سر کے بال برف کی طرح سفید ہی ہوتے ہیں ۔ کیا ان علماء نے احکامِ...
  17. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    باپ دادا کے مذاہب کو چھوڑنا طبیعت پر بڑا ناگوار گزرتا ہے - آپ کا معاملہ بھی کچھ یوں ہی معلوم ہوتا ہے - یعنی آپ کو بھی چھوڑنا منظور نہیں - آپ کے انداز بیان سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی بات کو فوری طور پر قبول کر لیا جائے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تب محض بحث برائے بحث شروع کر...
  18. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    اگر آپ میری کی گئی وضاحت کو غور و فکر کے ساتھ پڑھیں ، تو ان شاء الله آپ پر واضح ہو جائے گا کہ "قوسین میں (واحد ) کس لفظ کی ترجمانی ہے "-
  19. راشد محمود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    آپ نے نشاندہی کی - جزاک الله خیرا میں نے لکھنا یہ تھا " تم میری اور میرے ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کے طریقہ (کی طرح میری سنت ) کو ۔۔۔۔۔۔۔الخ " اور یہ بات حدیث کے ترجمہ میں لکھی ہے بڑے واضح الفاظ میں - ملاحضہ کیجیے "جو شخص تم میں سے میرے بعد زندہ رہے گا تو عنقریب وہ بہت زیادہ اختلافات دیکھے گا...
  20. راشد محمود

    زكاة کے مصارف

    ٣۔عاملین : سے مراد وہ لوگ ہیں جو حکومت اسلامیہ کی طرف سے صدقات وصول کرنے پر مامور ہوں ۔یعنی زکوٰۃ کو وصول کرنے والے، تقسیم کرنے والے اور ان کا حساب کتاب رکھنے والا سارا عملہ اموال زکوٰۃ سے معاوضہ یا تنخواہ لینے کا حقدار ہے۔ اس عملہ میں سے اگر کوئی شخص خود مالدار ہو تو بھی معاوضہ یا تنخواہ کا...
Top