• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    کچن ٹوٹکے

    ہاں!البتّہ سنا ہے ‘بیگم نوازش علی‘ مدّکر ہیں کیا آپ کا اشارہ ان کی طرف تو نہیں؟؟؟؟
  2. ماریہ انعام

    بچپن کے دن

    بہن!بالکل بجا فرمایا آپ نے۔۔۔مزید تائید کے لئے ‘بچپن کے دکھ‘ حاضر خدمت ہے بچپن کے دکھ بھی کتنے اچھے ہوتے تھے تب تو صرف کھلونے ٹوٹا کرتے تھے وہ خوشیاں بھی جانے کیسی خوشیاں تھیں تتلی کے پر نوچ کر اچھلا کرتے تھے آپ ہی پاوں مار کے بارش کے پانی میں اپنی ناو آپ ڈبویا کرتے تھے اب سوچیں تو چوٹ سی پڑتی...
  3. ماریہ انعام

    کچن ٹوٹکے

    محترمہ !ہم نے تو ہمیشہ نوازش کو مؤنث ہی کہا سنا ہے ۔۔۔۔کیا آپ کوبیماری کی درخواست یاد نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عین نوازش ہو گی آپ کی تابعدا رشاگرد ایکس ۔وائے۔زیڈ
  4. ماریہ انعام

    کچن ٹوٹکے

    السلام علیکم کچھ اضافہ میری طرف سےبھی قبول فرمائیں نوازش ہو گی چاولوں کی کھیر بنانے کے بعد اگر اس میں تھوڑا سا ونیلا کسٹرڈ ٹھنڈے دودھ میں مکس کر کے شامل کر دیں تو مزہ دوبالا ہو جائے گا پسند نہ آیا تو پیسے واپس------
  5. ماریہ انعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وإذا حييتم بتحية فحيوا بأحسن منها أو ردوها پیاری بہن! سلام کا جواب ’وعلیکم السلام‘ ہوتا ہے نہ کہ ’السلام علیکم‘ آپ اور دیگر ارکان فورم کے گرم جوش خوش آمدید اور دعاؤں کا شکریہ
  6. ماریہ انعام

    زندگی بے بندگی شرمندگی

    زندگی بے بندگی شرمندگی
  7. ماریہ انعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    تو قد وقامت سے شخصیت کا اندازہ نہ کر جتنا اونچا پیڑ تھا، اتنا گھنا سایہ نہ تھا نام: ماریہ انعام تعلیم: درس نظامی، ایم ایس ماس کمیونیکیشن (پنجاب یونیورسٹی)، ایم اے اسلامیات فورم پر آنے کا مقصد: والعصر إن الإنسان لفي خسر إلا الذين ءامنوا وعملوا الصلحت وتواصوا بالحق وتواصوا بالصبر
Top