الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چار سالہ ٹیپو سے جب ان کی امّی جان نے بہت شوق سے پوچھا
ہاں تو ٹیپو بتاؤ تم بڑے ہو کر کیا بنو گے؟؟؟
امّی میں بڑے ہو کر بہت طاقتور بنوں گا
امّی جان خوش ہو گئیں ۔پوچھا کتنا ااااااطاقتور
جواب ملا
اتا طاقتور کہ میں سڑک پر کھڑے ہوکر ہاتھ اٹھاؤں تو ساری گاڑیاں رک جائیں
موصوف کا اشارہ ٹریفک کانسٹیبل...
؏تو نے حق چھوڑا ہے اندیشہ غربت سے فقط
سوچتا ہوں تو دل احساس سے ہل جاتا ہے
کیا اس بات سے نہ تھی تجھ کو آگاہی
رزق تو اس دہر میں کتّوں کو بھی مل جاتا ہے
Dadicated to Pervez Musharraf
میری مراد کافرانہ عقیدے سے یہ تھی کہ یہ عیسائیوں کا عقیدہ ہے کہ آدم کو حوا نے گمراہ کیا تھا، عورت فساد کی جڑ اور برائی کا منبع ہے۔
میری اس سے مراد کسی کی تکفیر نہ تھی۔
محترم! قصّہ ابلیس وآدم قرآن میں بہت سے مقامات پر مذکور ہے ۔اللہ تعالی نے آدم کے جنّت سے نکالے جانے کا واقعہ مختاف انداز میں پیش کیا ہے۔ ان تمام مقامات میں ایک چیز مشترک ہے اور یہ کہ اللہ تعالی نے اس سارے معاملے کا ملبہ ابلیس پر ڈالا ہے کیونکہ آدم نے فی الفور اپنی غلطی پر رجوع کر لیا تھا...
شیطان کو سزا تکبّر کی وجہ سے ملی ۔تکبّر کے بارے میں ارشاد ہوتا ہے
ان الذین کفروا بایتنا وستکبروا عنھا لا تفتح لھم ابواب السماء ولا یدخلون الجنۃ حتی یلج الجمل فی سم الخیاط
بے شک وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا اور اللہ کی آیات کے ساتھ تکبّر کیا ان کے لیے آسمان کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے اور نہ ہی وہ...
السّلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے ناقص فہم کے مطابق اس مبارک کام کا آغاز مخصوص اخبارات کی بجائے ٹاپ ریٹڈ کا لم نگاروں سے کیا جائے خواہ ان کا تعلّق کسی بھی اخبار سے ہو(نیٹ سے ایسے کالم نگاروں کی لسٹ حاصل کی جا سکتی ہے )۔کیونکہ بعض اوقات اے کلاس اخبارات میں بھی بی کلاس کالم نگاروں کے کالم شائع...
یہ اندازِگفتگو صرف نفرت پھیلاتا ہے ۔نفرت فرقہ واریت کو جنم دیتی ہے اورفرقہ واریت سے فائدہ اٹھا کر غیر مسلم طاقتیں سانحہ راولپنڈی(راجہ بازار)جیسے ڈرامے ترتیب دیتی ہیں۔۔۔ شام و عراق اسی آگ میں جل رہے ہیں ۔ہمارے ہاں یہ عام انداز ہے محرّم کے ایّام میں سنّی مسا جد کے باہر شیعہ حضرات کے خلاف بینرز...
ایک روز خلیفہ ہارون الرشید نے لوگوں سے کہا
اگر تم نیک انسان بننا چاہتے ہو تو بچوں جیسی عادتیں اپنا لو
لوگوں نے کہا وہ کیسے؟؟؟؟
خلیفہ نے جواب دیا بچوں میں سات عادتیں ہوتی ہیں اگر یہ عادتیں بڑوں میں پیدا ہو جائیں تو وہ ولی اللہ بن جائیں
رزق کا غم نہیں کرتے
اکھٹے مل کر کھاتے ہیں
لڑتے جھگڑتے...
پیاری بہن آپ کا کہنا بجا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ آگہی کی تلخی بچپن میں وارد نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوٹے بچے تو ٹافی کا خالی ریپر پکڑا دینے سے ہی خوش ہو جاتے ہیں ۔کیا آپ کو دورِفاروقی کا وہ واقعہ یاد نہیں جس میں بچے ماں کے جھوٹے بہلاوے پر بھوکے ہی سونے پر تیّار ہو گئے تھے ۔۔۔میں ایسے بچے کو...