الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آبادی کا ٹائم بم
زمرد نقوی پير 12 مئ 2014
اقوام متحدہ نے ایک سروے کیا ہے جس میں جائزہ لیا گیا ہے کہ 2050ء میں آبادی کا تناسب کیا ہو گا اور ہر ملک کی آبادی میں کتنا اضافہ ہو گا۔ بڑھتی ہوئی آبادی دنیا کے لیے مہیب خطرات لا رہی ہے۔ یہ آبادی کا بڑھتا ہوا ٹائم بم ہے۔ یہ خطرہ ہر خطرے سے بڑا ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سلام کے بعد دوسرا فرض بیان کیا گیا ہے
جب تیرا مسلمان بہن بھائی تجھے دعوت پر بلائے تو اس کی دعوت قبول کر
اس فرض پر عمل کرنا نسبتاُ اچھا بھی لگتا ہے اور آسان بھی اگر دل صاف ہوں تو۔۔۔!
دعوت کا کھانا کسے برا لگتا ہے۔۔۔۔ابتسامہ
ہاں ! اگر کسی سے جھگڑا ہوا ہو ‘ بات چیت...
یکم مئی 2013 کا کالم بھی پڑھیے
گزشتہ ہفتے شائع ہونے والے میرے کالم کے بعد نہایت ہی محترم محقق، کالم نگار اور تاریخ دان ڈاکٹر صفدر محمود (جن کا میں بہت مداح ہوں اور جن کو تاریخ پاکستان پر ایک اتھارٹی کی حیثیت حاصل ہے ) نے قائداعظم محمد علی جناح کے جگن ناتھ آزاد سے قومی ترانہ تحریر نہ کرائے...
چوبیس اپریل 2013 کا کالم بھی پیشِ خدمت ہے تاکہ موصوف کے سیکولرانہ نظریات کا اندازہ لگایا جا سکے۔۔۔
ترکی ، پاکستان اور سیکولرازم...ڈاکٹرفرقان حمید ...انقرہ
پاکستان میں حالیہ عرصے سے اخبارات میں سیکولرازم کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے اور زیادہ تر سیکولرازم کی تشریح اور معانی کو کچھ اس طریقے...
اسلام پسند اتاترک...یارِمن ترکی...ڈاکٹر فرقان حمید،ترکی
گزشتہ ہفتے میں نے اتاترک کی زندگی کے اُس پہلو پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی تھی جس کے بارے میں پاکستانی کچھ زیادہ معلومات نہیں رکھتے یا پھر اتاترک کی زندگی کا یہ پہلو اُن کی نظروں سے اوجھل تھا۔ اتاترک کی زندگی کے اِس پہلو کو جان بوجھ کر اندھیرے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمہیدی گفتگو کے بعد حدیث پر کچھ بات چیت کر لیتے ہیں
زیرِ نظر حدیث میں ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان کے حوالے سے چھ فرائض بیان کیے گئے ہیں
پہلا اور سب سے اہم فرض سلام کرنا ہے
سلام کو ایک آیت کے مطابق تحفے سے تشبیہ دی گئی ہے۔۔۔گویا سلام ایک تحفہ ہے جو ہم اپنے مسلمان...
ہم لوگ حقوق اللہ کے سلسلے میں کوئی نیکی کر کے اس کا معاملہ اللہ کے سپرد کر سکتے ہیں لیکن حقوق العباد کے حوالے کے کو ئی اچھا کام کر کے اسے دریا میں ڈالنے پر تیار نہیں ہوتے۔۔۔۔جب تک دوگنی جوابی کاروائی متعلقہ بندے کی طرف سے ہمیں موصول نہ ہو ہمیں یہی لگتا رہتا ہے کہ ہماری نیکی تو کھوہ کھاتے میں چلی...
ایک خاص صورت حال
اگر عورت اپنے شوہر کے ساتھ سفر حج پر روانہ ہوئی اور دوران سفر یا دوران حج اس کا شوہرفوت ہو جائے تو یہ ایک خاص صورت حال ہے ۔ کیونکہ شوہر کی فوتگی کے ساتھ ہی عورت کی عدت شروع ہو جاتی ہے ۔ اور عدت تو عورت کو شوہر کے گھر میں گزارتی ہے اور گھر سے باہر بھی جانا اس کےلیے جائز نہیں ہوتا...
محرم کے بغیر حج
آپ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی عورت لاعلمی میں محرم کے بغیر حج کر چکی ہے تو اما م ابن تیمیہ رحمہ اللہ 'سبل السلام' میں لکھتے ہیں کہ ایسی عورت کا حج تو ہو جائے گا یعنی فرض ساقط ہو جائے کا مگر وہ عورت گناہگار ہو گی ۔ مسئلے کا علم ہوتے ہوئے کسی عورت کو ایسی جرات نہیں کرنی چاہیے ۔
محرم...
فقہائے اربعہ کا مسلک
(1)حنفی مسلک
احناف کے نزدیک عورت تین دن رات کی مسافت کا سفر صرف شوہر یا محرم کےساتھ کر سکتی ہے ۔
حنبلی مسلک
اگر محرم موجود نہ ہو توعورت پر حج قرض نہیں ہے ۔ ان کے نزدیک اگر فرض حج کے سفر کے دوران محرم فوت ہو جائے توعورت سفر جاری رکھ کر فرض حج ادا کرلے ۔ مگر نفلی حج میں اسے...
شرعی دلائل
حضرت عبد اللہ بن عباس بیان کرتے ہیں کہ ''میں نے نبی ﷺ کو ایک خطبے میں ارشاد فرماتے سنا ہے کہ
''کوئی مرد کسی اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ ملے مگر یہ کہ اس کے ساتھ اس کا محرم ہو اور کوئی عورت سفر نہ کرے مگر یہ کہ اس کے ساتھ اس کا محرم ہو ۔ ''
یہ سن کر ایک شخص اٹھا اور کہنے لگا...
خواتین کے سفر حج میں محرم کی ضرورت
از عطیہ انعام الٰہی
(والدہ محترمہ)
حج اسلام کے بنیادی ارکلان میں سے پانچواں رکن ہے
حج کی فرضیت قرآن مجید سے ثابت ہے ۔
سورہ آل عمران کی آیت نمبر 97 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔
’’لوگوں پر اللہ کا یہ حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو وہ اس کا حج...
بیوی کے اوپر شوہر کی طرف سے پہلا اوربنیادی فرض جو عائد ہوتا ہے وہ اطاعت وفرمانبرداری کا ہے ۔۔۔۔اور یہ ایسا فرض ہے کہ ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں کے مصداق دیگر تمام فرائض اس کے ذیل میں آ جاتے ہیں۔۔۔قرآن نے صالحۃ عورت کی جو خوبیاں بیان کی ہیں پہلی یہی ہے
فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ...
ميري ايك دوست كا نام عنبرين تھا۔۔۔میں اس کو ازراہِ مذاق کہا کرتی کہ کسی عامل کے بغیر تمہارا نام نصبی و جری حالت میں کیوں ہے ۔۔؟؟ اس کو حالتِ رفع میں ہونا چاہیے یعنی عنبرون ۔۔۔۔۔ابتسامہ
ہمارے ہاں یہ عام طریقہ رائج ہے کہ شوہر اپنے حقوق بیان کرتے رہتے ہیں جبکہ بیویاں اپنے حقوق کے رونے روتی ہیں۔۔۔
آئیے اس تھریڈ سے اس کلچر کو بدلتے ہیں۔۔۔۔
بیویاں اپنے فرائض بیان کریں گی اور شوہر اپنے۔۔
دیکھیں کون ابتداء کرتا ہے
اس حدیث کی روشنی میں اگر نام نہاد حقوقِ نسواں کی تحریکوں کا جائزہ لیا جائے تو یہ اپنی موت آپ مر جاتی ہیں ۔۔۔۔اسلام کے عمومی مزاج کو دیکھا جائے تو یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ اپنے فرائض کی فکر چھوڑ کر حقوق کے مطالبے کا اسلام میں کوئی تصّور نہیں۔۔۔۔
اس حدیث پر غور کریں تو یہ نکتہ سمجھ آتا ہے کہ اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے سے پہلے فرائض کی فکر کی جائے تو حقوق خود بخود مل جاتے ہیں ۔۔۔آپﷺ نے یہاں ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق بیان فرمائے ہیں ۔۔۔۔ایک کے حقوق دوسرے کے فرائض ہیں ۔۔۔۔ مسلمانوں کو تاکید کی گئی ہے کہ اپنے اوپر واجب کردہ دوسرے...