• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    کار گزاریاں!!!

    کدھر لگا دیا ۔۔؟گھر میں ہی تو ہے ۔سائے سے نہیں ڈرتے۔۔:)
  2. مشکٰوۃ

    اُلٹا چمچ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گرمیاں آئیں یا بچپن یاد کریں ’’اُلٹے چمچ ‘‘کی یاد نہ آئے ناممکن سی بات ہے ۔۔ انکل عبدالرحمٰن ہر سال گرمیوں میں دبئی سے پاکستان آتے تھے ۔ایک سال آئے تو ان کا بیٹا یوسف چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتا تھا ۔۔آنٹی اس سے عربی میں بات کرتیں تو...
  3. مشکٰوۃ

    کار گزاریاں!!!

    just finished.....:)
  4. مشکٰوۃ

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    ہم بھی تواپنوں کا ظلم سہہ کر دفاع بلکہ حمایت کرتے ہیں جو ایسانہیں کرتے وہ خارجی ہو جاتے ہیں۔
  5. مشکٰوۃ

    توہین کعبہ پر مکہ کے گورنر کا اظہار ناراضی

    یہ بات بھی تو ہے کہ پھر وہ کون تھا جو اس عالم میں بھی تصویر اتارنے کی فکر میں تھا۔ دوسری بات یہ بھی کہ خانہ کعبہ پر بھی کور وغیرہ بدلنے کے لئے چڑھا جاتا ہے ۔۔۔مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی اگر کوئی عالم اس طرف رہنمائی کرے تو زیادہ بہتر ہے ۔
  6. مشکٰوۃ

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ ہمیں بھی "ہندوستانی" کہلوانے کا موقع مل جائے گا۔۔۔ہجرت کی راہیں استوار ہو جائیں گی۔اپنے آباء کی سرزمین دیکھیں گے جس کی بچپن سے چاہت ہے دیکھیں گے کہ محمود غزنووی کے قدم کہاں پڑے تھے۔۔۔ ہم تو مسلمان ہیں جی ۔۔۔ہمارے انکل جی انڈیا کی شاہ فیصل مسجد میں آئے...
  7. مشکٰوۃ

    کہ ہے یوسف علیہ السلام کی یہ سنت!

    عبدالرشید اظہر اور اسامہ بن لادن رحمہما اللہ کے نام سنبھل اے دلِ مضطر سنبھل! شہیدوں کو نہیں روتے وہ مر کر بھی تو زندہ ہیں تو زندوں کو نہیں روتے
  8. مشکٰوۃ

    استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

    وعلیکم السلام ورحمۃا للہ وبرکاتہ اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
  9. مشکٰوۃ

    کہ ہے یوسف علیہ السلام کی یہ سنت!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’’اہلِ قفس کے نام جن کی قید پر ہماری’’ آزادیاں‘‘ نچھاور ہوں‘‘ مکاں تو بھر گئے سارے رہے زندان ہی خالی وہ ،بسے جا کر مکانوں میں ہمیں زندان بھرنے ہیں
  10. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    زمیں پر نہ چل سکا اور آسمان سے بھی گیا کٹا کے پر تو پرندہ اڑان سے بھی گیا کسی کے ہاتھ سے نکلا ہوا تیر ہوں میں جو ہدف کو تو چھو نہ سکا اور گمان سے بھی گیا
  11. مشکٰوۃ

    توہین کعبہ پر مکہ کے گورنر کا اظہار ناراضی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ معاملہ کچھ عجیب سا لگ رہا ہے ۔۔۔اہلِ علم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔۔ انس بھائی
  12. مشکٰوۃ

    انوکھا چور lin

    ہہہ۔۔۔اب طبیعت ٹھیک ہو گئی ہو گی انسپکٹر صاحب کی!
  13. مشکٰوۃ

    فقط رب کی ذات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سورج ،ستارے ،دن اور یہ رات بنانے والی ہے فقط رب کی ذات اگر رات رہتی ہوتا نہ دن سکونِ انساں تو جانا تھا چھن اگر دن ہی رہتا ہوتی نہ رات نہیں فائدہ مند تھی یہ بھی تو بات یہ سب اس کی قدرت کا ہی کھیل ہے جو نہ مانے اس کے لئے ’’ویل‘‘...
Top