چلیں موضوع ختم کر دیں۔محترمہ آپ پھر بھول رہیں ہیں آپ نے اپنے موقف میں ہی یہ باتیں کہہ کر چنگاری ڈالی ہے سب کچھ تو کہہ گئیں آپ اور بات حسن ظن کی
يا للعجب
برا تو بہت لگا ہمیں بلکہ اب اس سے برا ہو ہی نہیں سکتا آپ نے تو ہمکو ہماری اوقات یاد دلا دی-کچھ برا لگا تو معذرت۔
انسان کی اوقات اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔اور یہ محور ہوتا بھی رب العزت کے لیے ہے۔برا تو بہت لگا ہمیں بلکہ اب اس سے برا ہو ہی نہیں سکتا آپ نے تو ہمکو ہماری اوقات یاد دلا دی-
خوش رہیں آباد رہیں آپ-
بھائی کیا لگتا ہے ، یہ مطالبہ صحیح ہے یا غلط ؟کیا انڈیا کے صدر نے کہا ہےیا کوئی انڈیا کی اسمبلی بل پیش ہوا ہے
یہ باتیں چند لوگوں کی جذباتیت پر مبنی ہوتی ہیں
یہ ہمارے ہاں بھی ہوتے ہیں اس طرح کے مطالبےیہ کوئی نائی بات نہیں ہے
عبدالقیوم
اس’’ جنگ‘‘ سے کہیں پہلے !۔محترمین ! ذاتی طور پر میں انڈیا کے شیوخ کی بہت مداح ہوں ، فورم پر اس وقت ہندوستان سے اہل علم موجود ہیں، اور اللہ کا شکر ہے کہ وطن کے پیچھے لگ کر آج تک خود میں اور ان میں فرق نہیں کیا نہ ان شاء اللہ کرنا ہے