• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کار گزاریاں!!!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
just finished.....:)
photo1657.jpg
photo1656.jpg
photo1658.jpg
photo1659.jpg
photo1660.jpg
 
شمولیت
نومبر 25، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
14
محترم بھائی!
مختلف فارمز پر گوشہ خواتین کےلیے مختلف قوانین ہیں۔۔بعض میں صرف خواتین داخل ہوسکتی ہیں،بعض میں دیگر اراکین بھی تھریڈز دیکھ سکتے ہیں۔۔بعض میں محض ریٹنگ کی اجازت ہے۔محدث فارم کے گوشہ خواتین کے لیے یہ قانون نہیں بنایا گیا کہ یہاں محض خواتین لکھ سکتی ہیں۔۔لکھنا ذاتی پسند،نا پسند پر منحصر ہے۔۔۔۔اگر آپ کو اس سلسلے میں شکایت ہے تو انتظامیہ سے رجوع کریں۔جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا محترم بہن۔
وضاحت کے لیے آپ کا مشکور ہوں۔ اب مجھے انتظامیہ سے رجوع کرنے کی حاجت نہیں رہی۔شکریہ۔
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
مشکٰوۃ آپی میرا کارڈ ادھر لگادیا ہے :(
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
کوئی نہیں کھا جاتا خنساء کے کارڈ کو:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کوئی نہیں کھا جاتا خنساء کے کارڈ کو:)
اُف ۔۔۔۔ببلو بھی تو آپ کا کارڈ کیک سمجھ کر کھانے لگا تھا ہو سکتا ہے یہاں بھی کچھ ایسا ویسا ہو جائے۔۔۔۔آپ کی نیت ہی نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
جو آپ لکھ دیں:)
میں نے یہ حدیثِ نبویﷺ منتخب کی ہے:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"قیامت کے دن مومن کے ترازو میں کوئی چیزاچھے اخلاق سے زیادہ وزنی نہیں ہو گی۔اور اللہ تعالٰی بے حیا اور گھٹیا شخص کو نا پسند کرتا ہے"
(رواہ الترمذی و صححہ الا لبانی)
دوسرے کارڈ کے لیے "کسی کے احترام میں کھڑےہونے کی ممانعت" والی حدیث کا مشورہ آیا تھا جو اب "دعائے مجلسِ کفارہ" کی فرمائش میں بدل گیاہے:)

یا مقلب القلوب.gif
 
Top