الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم شاید اس سے اپ کا کام بن جائے.
https://onhax.me/total-pdf-converter-v2-1-226
اس ویب سائٹ پر اس سوفٹویر کی سیریل کہ بھی موجود ہیں جس سے یہ فل ہوں جائے گا.
السلام علیکم
کیا یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ ذخیرہ حدیث میں کہی موجود ہیں.
"اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں علم کا شہر ہو اور علی اس کا دروازہ "۔
علماء سے گزارش ہیں کی برائے مہربانی اسکا جواب دے.
جزاکم اللہ خیرا
گزارش:-جو بھی بھائی میری اس پوسٹ کو پڑے وہ میرے لئے شیخ خضر حیات...
السلام علیکم
کیا یہ کتابیں چھپ چکی ہے اور کیا یہ انٹرنیٹ پر موجود ہیں. اگر نہیں تو کیا کوئی بھائی انہیں اپلوڈ کر سکتے ہیں
1 حنفيت اپنے جال میں
2 احناف کا امام ابوحنیفہ سے اختلاف.
یہ دونوں کتابیں حافظ فاروق الرحمن يزداني حافظہ اللہ کی ہیں.
السلام علیکم
(MLM(Multi Level Marketing آج کے دور کا ایک اسان طریقہ جس سے گھر بیٹھے ہوئے لاکھوں روپیہ کمایا جا سکتا ہے. لیکن اصل میں یہ بہت بڑا فتنہ ہیں جس میں ہمارے نوجوان بھائی پھنستے جا رہے ہیں. میرے بہت سے دوست اس فتنہ میں مبتلا ہیں.
میں فورم پر موجود سبھی بھائیوں اور شیخ محترم سے گزارش...
السلام علیکم
سوال: -
جب کوئی شخص امام کے پیچھے اس حالت میں جائیں کہ اس کی ایک رکت نکل گئی ہو اب وہ دوسری رکت پڑھ کر تشہد میں بیٹھے گا اور کھڑا ہوگا امام اور باقی لوگ رفع الیدین کریں گے کیا یہ شخص بھی رفع الیدین کریں گا کیونکہ اس کی صرف ایک رکت ہوئی ہیں اور رفع الیدین تو دو رکات کے باد ہوتا ہے...
ایک بھائی کا سوال
السلام علیکم
ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ کیا برتھ ڈے کے دن ہم نا کیک کاٹے نا کسی کو مبارک باد دے اور نا ہی کسی کو داوت دے پس اس دن دو رکات نماز اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے پڑے اور غریبوں کو کھانا کھلائے کیا یہ عمل درست ہوگا۔
ایک بھائی کا سوال
السلام علیکم
ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ جب کوئی شخص حالت جنابت یا احتلام کی حالت میں ہو اور وہ بنا غسل کیے کوئی دوسرے صاف اور پاک کپڑے پہن لے تو کیا وہ پاک کپڑے حالت جنابت یا احتلام کی وجہ سے ناپاک ہو جائیگے جبکہ ان پاک کپڑوں پر کوئی ناپاک چیز نہیں لگی ہیں.
شیخ محترم...
السلام علیکم
مظاہر امیر بھائی موطا امام مالک پہلے سے ہی لائبریری میں موجود ہیں. http://kitabosunnat.com/kutub-library/mouta-imam-malik-urdu-takhreej-shuda