الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب اور @کنعان بھائی کا بہت بہت شکریہ. یہی اصلی اہل حدیث کی پہچان ہیں کہ جب تک پوری طرح سے تحقیق نہیں کر لیتا اس کے دل کو چین اور سکون نہیں آتا.
@khalil rana جب آپ کو یہ تصویر فیک لگ رہی تھی تو پھر بھی یہاں پوسٹ کر دی اور مزید اس پر لکھا کی "وہابیہ کا کارنامہ " اتنا تعصب اتنی نفرت.
اب آپ کو @محمد طارق عبداللہ بھائی کا مطالبہ پورا کرنا ہو گا.
اور محترم @khalil rana بھائی کسی پر الزام لگانا بہت آسان ہوتا ہیں لیکن اسے صابت کرنا بہت مشکل ہوتا ہیں۔اس چھوٹے سے بھائی کی ایک صلاح مانے کیوں کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے" کی جب فاسق تمہارے پاس خبر لےکر آے تو اس کی تحقیق کر لیا کروں دوسروں کو پہچانے سے پہلے " اور ایک بات یاد ضرور رکھے کی اہل حدیث...
میں عمر بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ اگر یہ تصویر اصلی ہوتی تو ٹرمپ کی shadow اس سکیورٹی گارڈ کے برابر میں ہوتی. لیکن وہاں سرف سکیورٹی گارڈ کی ہی shadow ہیں ۔اس تصویر میں ٹرمپ کی shadow ہی نہیں ہیں یہ تصویر سو فیصد فیک ہیں.
السلام علیکم
- آج ہمارے معاشرے میں نکاح سے پہلے لڑکے اور لڑکی کو دیکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی اسے برا سمجھا جاتا ہیں جبکہ فرمان نبوی صلى الله عليه وسلم سے ثابت ہوتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کو ایک نزر دیکھ لیا جائے. اس سے میرے ذہن میں کچھ سوالات آتے ہیں جن کے جوابات درکار ہیں.
سوال نمبر 1 : -...
جزاکم اللہ خیرا
معذرت کے ساتھ
شیخ محترم معاف کیجیے گا پر مجھے ان دونوں سوالات کے جوابات نہیں ملے جو میں نے اوپر کئے تھے. (معاف کیجیے گا اپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ آپ ان سوالات پر اپنی انیات فرمائے) ۔
جزاکم اللہ خیرا
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
السلام علیکم
مجھے صف بندی کے متعلق کچھ سوالات کرنے ہیں: -
سوال نمبر 1:- اگر کوئی شخص ہماری اگلی صف میں کھڑا ہو اور وہ شخص وضو ٹوٹنے کی وجہ سے نماز توڑ کر نکل جائے. اب اس شخص کی جگہ خالی ہو گی ہیں. اب کیا ہم نماز کی حالت میں ہی اگے صف میں جاکر اسکی جگہ لے سکتے ہیں؟ (مجھے اس کا حوالہ یاد نہیں آ...
السلام علیکم
کیا یہ کتاب "التعبیر رویا " علامہ ابن سیرین رحمت اللہ علیہ کی کتاب ہیں کیا اس کی سند علامہ ابن سیرین رحمت اللہ علیہ تک پہنچتی ہیں. اس کتاب کا ایک ترجمہ لائبریری میں ہیں لیکن کیا کسی سلفی عالم نے اس کا ترجمہ کیا اور کیا اس کتاب کی تحقیق بھی ہوی ہیں. کیا اس کتاب کے عربی نسخہ میں...
السلام علیکم
مجھے کچھ کتابیں چاہیے شیعوں کے متعلق جیسے -----
شیعوں کی تاریخ پر (جو ابھی تک کی سب سے مستند کتاب ہو)
شیعوں کے عقائد پر (جس میں ان کی ہی کتابوں کے حوالے ہو)
شیعوں کے صحابہ رضی اللہ عنہما پر لگاے گیے ہر جھوٹے الزام کے رد میں
تاریخ کربلا (یہ کتاب میرے لیے بہت ضروری ہیں اس لیے سب...