• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد شاہد

    محدث فورم کی زین فورو 1.4.4 نسخے پر اپ گریڈ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نعیم بھائی! موبائل میں بھی بالکل صیح تھوڑے فاصلے پر شو ہورہی ہیں۔
  2. محمد شاہد

    جو شرک نہ کرے گا

    جزاک اللہ خیرا
  3. محمد شاہد

    چند بہترین اشعار

  4. محمد شاہد

    چند بہترین اشعار

    ویلنٹائن کا دن کیا ہے؟ یہ شہوت کا پکارا ہے، یہ عریانی کا نعرہ ہے یہ دعوت ہے فحاشی کی ، ہوس کا استعارہ ہے بشکریہ فیس بک
  5. محمد شاہد

    صحت

    مالٹا کے فوائد ویسے توموسم سرما کے تمام پھلوں کو لوگ پسند کرتے ہیں۔ اس موسم کے پھلوں کا شہنشاہ مالٹا ایک اہم پھل ہے۔ اسکا نہ صرف پھل بلکے اس کے چھلکے‘ بیج اور درخت کے پتے بھی معالجاتی طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ لوگ اس پھل کا جوس نکال کر لذت کے طور ہر اوراپنے دہن کو فریش کرنے کیلئے پیتے ہیں اور پھل...
  6. محمد شاہد

    صحت

    کالی مرچ کے فوائد ہمارے ہاں شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو جس کے کچن میں کالی مرچ موجود نہ ہو۔ گھر کے کچن سے لے کر بڑے بڑے ہوٹلوں والے اور ریڑھی پر کھانے بیچنے والے بھی کھانوں میں کالی مرچ استعمال کرتے ہیں۔ برصغیر پر ہی کیا موقوف پوری دنیا میں کالی مرچ ذائقہ بڑھانے حتیٰ کہ غذاو¿ں میں اہم جزو کی حیثیت...
  7. محمد شاہد

    صحت

    کینو کے حیرت انگیز فوائد آپ نے سنا ہو گا کہ روز ایک سیب کھائیں اور بیماری سے بچیں لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ مالٹا میں بھی وہ سب کچھ موجود ہے اور اگر آپ روز ایک مالٹا کھائیں گے تو آپ متعدد بیماروں سے بچتے ہوئے انتہائی صحت مند رہ سکتے ہیں ۔آئیے مالٹے کے کچھ فائدے دیکھتے ہیں۔ مدافعتی نظام کو مضبوط...
  8. محمد شاہد

    صحت

    بند گوبھی کے حیرت انگیز فوائد پھلوں اور سبزیوں میں موجود اجزاءمیں کئی طبی فوائد پنہاں ہوتے ہیں، جو نہ صرف مختلف بیماریوں سے حفاظت میں موثر ثابت ہوتے ہیں بلکہ یہ جسمانی صحت و تندرستی کے لئے بھی نہایت مفید ہیں۔ اور بند گوبھی کا شمار ایسی ہی سبزیوں میں ہوتا ہے جس کے طبی فوائد کئی موذی امراض سے...
  9. محمد شاہد

    اللہ ہے بس پیار ہی پیار

    پیار بھرا ہر ایک اشارہ پیارا اس کا ہر نظارہ جس نے زمیں پر پیار اتارا وہ خود ہو گا کتنا پیارا پیار کا اس کے نہیں شمار، اللہ ہے بس پیار ہی پیار اللہ ہے بس پیار ہی پیار پھول بنائے پیارے پیارے تتلی جگنو اور فوارے جگمگ کرتے چاند ستارے اور کہا یہ سب ہیں تمہارے پیار کا اس کے نہیں شمار اللہ...
  10. محمد شاہد

    یہی تو حجاب ہے

    ایک لڑکی نے نیا آئی پیڈ خریدا اس کے باپ نے جب اس کے پاس نیا آئی پیڈ دیکھا تو پوچھا : پیٹا ! اس آئی پیڈ کے خریدنے کے بعد تم نے سب سے پہلا کام کیا ؟ بیٹی : میں نے سب سے پہلے اس کی سکرین پر سٹیکر لگایا جو اسے خراشوں سے محفوظ رکھے اور اس کی حفاظت کے لیے ایک کور خریدا باپ : کیا کسی نے تمہیں اس...
  11. محمد شاہد

    گوگل ٹپس

    Kisi b language ko apny mobile men translate kren google ki ek service hy js k zariye ap mobile sy kisi zuban men translate kr skty ho... Wo link abi apny mobile sy log on kro. www.translate.google.com Link
  12. محمد شاہد

    چند بہترین اشعار

    ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﺮ ﻋﻄﺎ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠﮧ، ﺗﻮُ ﺑﮩﺖ ﺑﻨﺪﮦ ﻧﻮﺍﺯ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺻﺒﺢ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺰﻭﻝ ﮐﯽ
  13. محمد شاہد

    بریکنگ نیوز

    ﺑبچوں ﮐﮯ ’’ ﺏ ﻓﺎﺭﻡ‘‘ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﺌﯽ ﺳﺨﺖ ﺷﺮﺍﺋﻂ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯿﮟ ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﭘﺮ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﭘﺘﮧ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺪﯾﺎﮔﯿﺎ۔ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﻮﻧﺴﻠﺰ ﮐﻮ ﺟﺎﺭﯼ ﻣﺮﺍﺳﻠﮧ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﻭﺍﺿﺢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﭘﺮﺩﺭﺝ ﺍﯾﮉﺭﯾﺲ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﭘﺮ ﺩﺭﺝ...
  14. محمد شاہد

    بریکنگ نیوز

    اس دھاگے میں تازہ ترین اہم خبریں شیئر کی جائیں گی. ان شاء اللہ
  15. محمد شاہد

    آج کیا پکائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہن! جزاک اللہ خیرا۔ ماشاء اللہ ، بہت اچھی ترکیب ہے۔
  16. محمد شاہد

    آج کیا پکائیں

    یاد دہانی
  17. محمد شاہد

    صحت

    ناریل کے فائدے اس کا ذائقہ شیریں خوش مزہ ہو تاہے ۔ اس کا رنگ باہر سے سر خ اور اندر سے سفید ہو تا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور خشک دوسرے درجے میں ہو تاہے ۔ اس کی مقدار خورا ک دو تولہ ہے ۔ اس کے حسبِ ذیل فوائد ہیں ۔ (2) خون صالح پیدا کر تا ہے۔ (3) کثیر الغذا ہونے کی وجہ سے بدن کو فر بہ کر تا ہے۔ (4) جسم...
  18. محمد شاہد

    چند بہترین اشعار

    کُھلا ہے جُھوٹ کا بازار، آؤ سچ بولیں نہ ہو بلا سے خریدار، آؤ سچ بولیں سکُوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر یہی ہے موقعِ اِظہار، آؤ سچ بولیں جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاش اگر ضمیر ہے بیدار، آؤ سچ بولیں چُھپائے سے کہیں چُھپتے ہیں داغ چہروں کے نظر ہے آئینۂ بردار، آؤ سچ بولیں قتیلؔ
  19. محمد شاہد

    صحت

    کتنے گھنٹے نیند صحت مند جسم کے لیے ضروری ہے ؟ نیند قدرت کی وہ نعمت ہے جو ہمیں دن بھر کی محنت مشقت کیلئے تیار کرتی ہے اور مناسب نیند نہ ملنے سے موٹاپہ، دل کی بیماریاں، ذیا بیطس جیسے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ برطانوی سرکاری ادارے نیشنل سلیپ فاﺅنڈیشن نے نیند کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام عمروں...
  20. محمد شاہد

    اب بجلی بھی پری پیڈ موبائل فون کارڈ کی طرح ملے گی

    حکومت چوری روکنے کے لئے بجلی کے سمارٹ میٹر متعارف کرائے گی۔ صارفین اپنی ضرورت کے مطابق کارڈ لوڈ کریں گے پھر بجلی ملے گی۔ کارڈ ختم ہوتے ہی بجلی بھی ختم ہو جائے گی۔ سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا کا کہنا ہے کہ بجلی کے سمارٹ میٹر کا نظام مارچ سے شروع کر رہے ہیں۔ صارفین اپنی ضرورت کے مطابق سمارٹ...
Top