الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب والا میرا تو صرف پارہ چڑھا(بقول آپ کے)مگر آپ تو اخلاق سے ہی عاری ہیں جو اپنے خلاف ثبوت دیکھ کر دوسروں کو لا مذہب یعنی کوئی مذہب نہیں کہنے لگے یہ بھی نہ سوچا کہ اس حکم کی زد میں وہ سب محدثین آئیں گے جنہوں نے اسے ضعیف قرار دیا ہوا ہے۔۔اس لئئے میرے پارے کی بجائے اپنی فکر کریں جو بغیر علم کے...
اس حدیث کو صحیح کس نے کہا؟اور دماغ کو تھوڑا کنٹرول رکیں تو بہتر ہو گا جواب دینا ہمیں بھی آتا ہے آپ نے ’لا مذہب‘کہا یعنی کوئی مذہب نہیں(ہمارا!)میں بھی بہت کچھ کہ سکتا ہوں مگر بات کسی اور طرف نکل جائے گی۔۔۔آپ نے کہا ’لا مذہب ‘ اسے ضعیف کہتے ہیں تو کیا اما م آج کے عالم ہیں اور ان کا کوئی مذہب نہیں...
محترم!!!لگتا ہے آپ نے میرے سکین کو پڑھا ہی نہیں!میں نے یہ سکین لگایا تھا۔۔اس میں تخریج لکھی ہوئی ہے جس میں کتاب اور احادیث کے مکمل حوالے موجود ہیں جس جس نے اسے ضعیف کہا۔۔۔۔شاید آپکی نظر کمزور ہے یا شاید عربی نہیں آتی جو آپ نے اس تخریج کو نہیں پڑھا
آپ نے طالب علم بھائی ک اس جواب کو نظر انداز کر دیا حالانکہ اس میں آپ کی بات کا جواب ہے اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اللہ نیک کی سنتا ہے دوسرے کی نہیں تو کیا عمرؓ خود نیک نہیں تھے؟اور اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ نیک کی زیادہ سنتا ہے تو اس حدیث میں تو خود رسول اللہﷺ نے دعا کرنے کو کہا کیا رسول...
اور اس سے پہلے کی آیات بھی پڑھیں اس می اس آیت۔۔{فلما آتاهما صالحًا جعلًا له شركاء فيما آتاهما} [الأعراف: 190].کی تفسیر میں حضرت ابن عباسؓ نے فرمایا وہ’’اطاعت و پیروی‘‘میں اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک بناتے ہیں حالانکہ اس کی ’’عبادت ‘‘میں کسی کو شریک نہیں بناتے۔۔۔۔تفسیر در منشور
کیا بت کی اطاعت اور...
السلام علیکم:تفسیر در منشور میں ہے {أَيُشْرِكُونَ مَا لا يَخْلُقُ شَيْئاً وَهُمْ يُخْلَقُونَ (191)تو اس کے بارے میں حسن رحمہ اللہ کہتے ہیں ’’یعنی وہ اس کی پیروی کرتے ہیں جو کسی شے کو پیدا نہیں کر سکتا۔اور یہ’’شیاطین‘‘کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے اور یہ خود پیدا کئے گئے ہیں بلکہ وَلا...