الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مرسل خفی کی تعریف
مرسل، لفظ ارسال کا اسم مفعول ہے جس کا معنی ہے ڈھیلی ڈھالی چیز۔ خفی، ظاہر کا متضاد ہے۔ اس کا مطلب ہے چھپی ہوئی چیز جسے تفصیلی تحقیق کے بغیر معلوم نہ کیا جا سکے۔
اصطلاحی مفہوم میں مرسل خفی ایسی حدیث ہوتی ہے جس کا راوی اسے کسی ایسے شیخ سے روایت کرتا ہے جس سے اس راوی کی ملاقات...
"منقطع حدیث" کی تعریف
لغوی اعتبار سے یہ انقطاع کا اسم فاعل ہے جو کہ اتصال کا متضاد ہے یعنی کاٹنے والی چیز۔ اصطلاحی مفہوم میں منقطع ایسی حدیث کو کہتے ہیں جس کی سند کسی بھی وجہ سے ٹوٹی ہوئی ہو۔
تعریف کی وضاحت
حدیث کسی سند کے شروع، درمیان، آخر کسی بھی جگہ سے ٹوٹی ہوئی ہو تو اس حدیث کو منقطع کہا...
"معضل حدیث" کی تعریف
لغوی اعتبار سے یہ اعضل کا اسم مفعول ہے اور اس کا معنی ہے تھکی ہوئی چیز۔ اصطلاحی مفہوم میں معضل ایسی حدیث کو کہتے ہیں جس کے دو مسلسل راویوں کے نام غائب ہوں۔
"معضل حدیث" کی مثال
حاکم اپنی کتاب "معرفۃ علوم حدیث" میں اپنی سند سے قعنبی—مالک—سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت...
"مرسل حدیث" کی تعریف
لغوی اعتبار سے مرسل "ارسال" کا اسم مفعول ہے۔ اس کا مطلب ہے ڈھیلی ڈھالی چیز۔ مرسل وہ حدیث ہوتی ہے جس کی اسناد ڈھیلی ڈھالی ہوں یعنی اس میں جانے پہچانے راویوں ہی پر انحصار نہ کیا گیا ہو۔
اصطلاحی مفہوم میں یہ اس حدیث کو کہتے ہیں جس میں تابعی کے بعد والے راوی (یعنی صحابی) کو...
"معلق حدیث" کی تعریف
لغوی اعتبار سے "معلق"، علّق کا اسم مفعول ہے اور اس کا مطلب ہے ایسی چیز جسے باندھ کر لٹکا دیا گیا ہو۔ ایسی سند کو معلق کہا جائے گا جو کہ اوپر کی جانب تو ملی ہوئی ہو لیکن نیچے کی جانب ٹوٹی ہوئی ہو اور اس طرح سے اس چیز کی طرح ہو جائے جو چھت سے لٹکائی گئی ہو۔ اصطلاحی مفہوم میں...
علماء حدیث نے سقوط ظاہر کو راوی کے غائب ہونے کی سند میں جگہ اور غائب راویوں کی تعداد کے اعتبار سے چار اقسام میں تقسیم کیا ہے: معلق، مرسل، معضل اور منقطع۔
سقوط خفی، سند حدیث میں راویوں کا اس طرح سے غائب ہونا ہے جس کا علم کسی عام عالم حدیث کو نہیں ہو سکتا بلکہ سند میں خامیوں کے خصوصی ماہرین کو...
نوٹ: "اجازہ" روایت کرنے کی اجازت کو کہتے ہیں۔ ایک راوی کی اپنے شیخ سے ملاقات نہیں ہوئی لیکن اس نے شیخ سے کسی ذریعے (مثلاً کسی اور شخص) سے روایات حاصل کر لیں۔ جب شیخ کو اس کا علم ہوا تو اس نے اس شخص کو اس طرح سے روایت کرنے کی اجازت دے دی جیسے اس نے خود شیخ سے احادیث سنی ہوں۔ اس قسم کی اجازت کو...
"اسقاط سند" کی تعریف
"اسقاط سند" کا مطلب یہ ہے کہ سلسلہ اسناد میں ایک یا ایک سے زائد راوی کے نام غائب ہوں خواہ ایسا جان بوجھ کر کیا گیا ہو یا نہ ہو۔ راوی کے نام کا غائب ہونا سند کے شروع میں بھی ہو سکتا ہے، آخر میں بھی اور درمیان میں بھی۔ یہ سقوط ظاہر بھی ہو سکتا ہے اور چھپا ہوا بھی۔
"سقوط سند"...
بعض اوقات کسی ضعیف بلکہ جعلی حدیث میں بھی جو بات بیان کی گئی ہوتی ہے، وہ درست ہوتی ہے۔ اس بات کے درست ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ حدیث صحیح ہے۔ حدیث کے صحیح ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس بات کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے نسبت درست ہے یا نہیں۔ اس کے لئے حدیث کی سند کا مطالعہ کیا جاتا ہے...
مسند احمد کی ایک حدیث میں قرآن میں غلو نہ کرنے اور اسے ذریعہ معاش نہ بنانے کا ذکر ہے پلیز اس حدیث کی تحقیق بتا دیں اور اسکا صحیح مفہوم کیا ہے اگر یہ حدیث صحیح ہے تو۔
آپ وہی سمجھیں جو محدثین نے سمجھا جو میں پہلے بتا چکا ہوں
a محدثین کے ہاں تدلیس کی متعدد صورتیں ہیں جس کے متعدد احکام ہیں۔
b مدلسین کی طبقاتی تقسیم اس کی مؤید ہے۔
c تدلیس کی کمی وزیاتی کا اعتبار کرنا ضروری ہے۔
d ثقہ اور ضعیف راویوں سے تدلیس کرنے کا حکم یکساں نہیں۔
e مدلس راوی کسی ایسے شیخ سے...
یعنی دلیل پیش کرنا اور اصول کا ثبوت دیناآپ کے نزدیک ’’علم جھاڑنا‘‘ہے!
مجھے لگتا ہے آپ سمجھ کر بھی سمجھنا نہیں چاہتے!’’مدلس‘‘معصوم عن الخطا ہوتا ہے کیا؟کیا وہ ہر خامی اور کمی سے مبرا ہوتا ہے؟
یہ تو سادہ سی بات ہے کہ سچا انسان بھی جب ثبوت کے ساتھ بات کرے تو اسکی بات کو قبول کیا جاتا ہے مگر وہی...
”مدلس“ جب ”عن فلاں“ سے روایت کرے تو قابلِ قبول نہیں یا کچھ شرائط کے ساتھ قابلِ قبول ہے اور اگر ”حدثنا، اخبرنا“ جیسے الفاظ سے روایت کرے تو وہ ”صحیح“ ہے۔ اس اشکال پر روشنی ڈالیں؟ شکریہ
حدثنا اور اخبرنا سے جب بیان کرتا ہے تو اس میں سماعت ثابت ہوتی ہے سند میں کہیں بھی شکوک نہیں ہوتے اور عنعن سے جب...