الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پچھلی پوسٹ میں بھی آپ کا یہی انداز تھا بات کرنے کا تو میں نے سوال کیا تھا جس کا جواب نہ آیا جن محدثین نے یہ اصول بنائے کیا وہ ’’لا مذہب‘‘تھے؟کیا یہ اصول آج کے اہلحدیث علما کا ہے؟اگر آج کے علما ان اصولوں کے تحت ’’لا مذہب‘“ہیں تو اُن محدثین کے بارے کیا خیال ہے؟اب رہی صحاح ستہ کے اعتبار کی بات تو...
بارک اللہ فیہ میرے بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا دراصل یہ بات میں نے صرف ان بھائی کے لئے کہی ہے ورنہ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ خاموش قارئین اپنی اصلاح کر لیتے ہیں یا بات کو سمجھ جاتے ہیں اگرچہ وہ اپنے آپکو ظاہر نہ کریں۔شکریہ بھائی۔
اگر آپ نیک نیتی سے پوری تحریر کو پڑھتے تو آپکو یہ شرط نظر آجاتی مگر کیا کیا جائے کہ آپ کے دل و دماغ پر ہمارا(لا مذہب)ہونا چھایا ہوا ہے اس لئے آپ کو شایدیہ عبارات نظر نہیں آتیں یا شاید آپ پوری تحریر پڑھتے ہی نہیں!اور پڑھیں بھی کیوں کہ ہمیں (لا مذہب)اور اپنے آپکو عالم و فاضل جو سمجھتے ہیں!۔۔نیچے...
جب کوئی انسان ایک بات ٹھان لے کہ مجھے ہر صورت دوسرے کی بات کو رد کرنا ہے تو اسکا علاج کسی کے پاس نہیں مدلس والا مسئلہ اتنا گھمبیر تو نہیں کہ سمجھ نہ سکے خصوصا جو بات آپ دہرا رہے ہیں مجھے تو اب یوں محسوس ہو رہا ہے کہ میں اپنا وقت ضائع کررہا ہوں میں نے اتنا تفصیل سے اسلئے پیسٹ کیا کہ مکمل پڑھ کر...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بغیر علم کے فتوی دینے میں جلدبازی کرنا
فضیلۃ الشیخ محمد ناصرالدین البانی رحمہ اللہ المتوفی سن 1420ھ
(محدث دیارِ شام)
ترجمہ: طارق علی بروہی
مصدر: سلسلة الهدى والنور رقم الشريط: 258 رقم الفتوى: 05۔
پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوال...
السلام علیکم
اس کاسکین لگا دیں۔۔۔۔۔۔۔مجھے اس نام سے کوئی باب نہیں ملا ہو سکتا ہے میں غلط ہوں!اور نہ لگا سکتے ہوں تو بتا دیں میں لگا دونگا سکین رفع الیدین سے متعلق مکمل باب کے۔۔۔ان شاء اللہ
امام نووی کے علاوہ یہی قول ابن الصلاح نے اپنے مقدمہ میں اور امام العلائی نے جامع التحصیل میں نقل کیا ہے ۔(مقدمہ ابن الصلاح ص171 ،جامع التحصیل ص113 )اور مصنف ابن ابی شیبہ کی یہ روایت جس میں الاعمش ہے یہ اور کسی دوسرے جہت سے ثابت نہیں ہے اس لئے یہ قابل قبول نہیں ہے جب تک دوسری کوئی روایت صحیح سند...
یہ ایک مثال پیش کررہا ہوں مدلس کے بارے میں ۔۔امام نووی شرح مسلم میں نقل کرتے ہیں کہ:
'' والاعمش مدلس والمدلس اذا قال عن لا یحتج بہ الا اذا ثبت سماعہ من جھة اخری''۔
( شرح صحیح مسلم جلد1 ص72 تحت ح 109)
'' اور الاعمش مدلس ہے اور مدلس روای جب عن سے روایت کرتا ہے تو اس کی روایت قابل قبول نہیں ہے مگر...
علم اُصولِ حدیث کے ذریعے محدثینِ عظام نے ۱۴ صدیوں پہلے نبی کریم1 کی طرف ہرمنسوب بات کی غلطی وصحت جانچنے کے لئے ایسے بہترین اُصول وضع کئے جن میں آج تک کوئی اضافہ کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
کسی بھی قول کے مستند ہونے کے لئے راویوں کا سلسلۂ اسناد متصل ہونا ازبس ضروری ہے اور یہ اتصالِ سند کسی...
بات یہ ہے کہ آپ کو راویوں کے متعلق ہی علم نہیں ہے کہ مدلس کس راوی کو کہتے ہیں ثقہ کون سا ہوتا ہے یا’’کذاب‘‘ راوی کون سا ہوتا ہے اسی لئے آپ نے مدلس کو کذاب میں شمار کر لیا حالانکہ ہر مدلس کذاب نہیں ہوتا اور اسکی بھی بہت سی اقسام اور درجات ہیں جس میں سے قتادہؒ کو حافظ ابن حجر ؒ تیسرے طبقہ میں شمار...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
عامر بھائی اگر ملٹی پل اقباسات ہوں تو ان کو کیسے ون بائی ون کاپی کیا جاسکتا ہے اور کس طرح ان میں سے کسی ایک کا جواب دیا جا سکتا ہے یہاں پر۔برائے مہربانی رہنمائی کریں۔جزاک اللہ خیر۔
یعنی جو ”مدلس“ ہو وہ ”ضعیف“ ہے۔
محترم! آپ کی تحریر سے جو میں سمجھا ہوں کیا صحیح ہے؟ یا جو صحیح ہے وہ سادہ الفاظ میں بیان فرما دیں تحریر الجھی ہوئی نہ ہو۔
اسکا مطلب یہ کہ جس روایت میں ’’مدلس ‘‘راوی کے سننے کی صراحت موجود نہ ہو او’’وہ روایت‘‘ضعیف ہوتی ہے نہ کی اس کی ہر روایت۔۔
یعنی ”قتادہ“ قابلِ اعتبار راوی نہ رہا!
یقینا وہ قابل اعتبار راوی ہیں مگر جب وہ ’’عنعن‘‘کہ کر روایت کریں اور جس راوی سے وہ عن کہ کر روایت کررہے ہیں اس سے انہوں نے سننے کی صراحت نہ کی ہو تو’’وہ روایت‘‘ قابل حجت نہیں خصوصا جب کہ اس کے خلاف صحیح حدیث مل جائے یا موجود ہو
یعنی جس راوی میں یہ صفت پائی جائے وہ قابلِ حجت نہیں۔ یہی کہنا چاہتے ہیں آپ یا کچھ اور؟
آگے کچھ اقسام بھی لکھی ہیں اگر وہ بھی ملا کر سمجھنا چاہتے تو امید ہے سمجھ جاتے۔۔۔۔آگے دو اقسام بھی لکھی ہیں اور اس کے علاوہ بھی اس کی تشریح ہے مگر میں نے صرف وہ پیش کی جس سے آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو۔۔۔۔اس...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پہلے تو میں معذرت خواہ ہوں قارئین سے کہ میں چونکہ نیا ہوں اس فورم پر اس لئے جواب دیتے ہوئے صحیح طرح سے اقتباس لینا اور پھر اسی کو مخصوص کر کے جواب دینا نہیں آتا مگر میں سیکھ جاؤں گا جلد ان شاء اللہ۔