الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ کتاب میں نے پڑھی ماشاء اللہ بہت مفید کتاب ہے
انسان کی اندر سستی کو ختم کرکے ایک نیا جذبہ اور ولولہ پیدا کرتاہے
مایوسی سے انسان کو نکال دیتا ہے
انسان کو ایک نیے زندگی کی تعمیر کیلیے آمادہ کردیتا ہے
اورانسان کو بلندی کی طرف اور آگے بڑھنے آگے جانے کی طرف بڑھنے میں بہت ھی مدد دیتاہے...
جزاکم اللہ جناب عثمان بھائی اور جناب شیخ ابوالحسن علوی صاحب دونوں نے اپنی اپنی انداز سے میری بہت ہی بہتر رھنمائی کی ہے امید ہے شفقت اور رھنمائی کایہ سلسلہ جاری رھیگا جزاکما اللہ احسن الجزاء
پہلی دن کی نشست میں ایک بات پر انھوں نے مجھے خاموش کرادیا تھا آپ سب حضرات رھنمائی فرماے
میں نے کہا حدیث وحی خفی ہے
انھوں نے کہا جلی اور خفی والا تقسیم غلط ہے مولویوں کا ایجادہے
میں نے کہا وحی کی دو قسم ہے متلو اور غیر متلو انھوں نے پوچھا یہ کیا ہوتا ہے میں نے کہا متلو جو نماز میں پڑھا...
جزاک اللہ ہابیل بھائی یہ سب پواینٹ بہت اچھے ہیں میں نے نوٹ کرلیا ہے لیکن یہ سب پواینٹ وہ اس طرح رد کرتے ہیں کہ ھم تو حدیث کو مانتے ہیں اور ان کی اھمیت کو بھی مانتے ہیں لیکن اس کو وحی نھی مانتے لھذا کوئی کھل کر ایسی دلایل جمع کرنی کی ضرورت ہے جس سے یہ ثابت ہو کہ حدیث وحی ہے یا وہ دلایل کام آینگے...
کتاب اللہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرض منصبی بیان ہوا ہے کہ آپ طیبات کو حلال قرار دیتے ہیں اور خبائث کو حرام قرار دیتے ہیں۔ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فریضہ ہے کہ طیبات اور خبائث کی فہرست بیان کریں۔ اب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے طیبات اور خبائث کے بارے کلام کہاں...
جزاک اللہ شیخ صاحب آپ کی پہلی والی پوسٹ سے بھی میں پواینٹ نوٹ کی ہے اور یہ پوسٹ تو لاجواب ہے امید ہے آپ خصوصا رھنمائی اور باقی احباب عمو ما رھنمائی جاری رکھینگے شکرا کزیلا
[COLOR="#FF000
میں نے ان کو پہلی دلیل کی جواب میں کہا تھا کہ قرآن میں تو محرمات اس کی علاوہ بھی ہے اور پھر میں نے وہ سارے آیات نکال کر پیش کی جو شیخ ابوالحسن علوی صاحب کی آخری مندرجہ بالا تحریر میں ہےلیکن وہ نھیں مانا اور انھوں نے کہا کہ آیت میں ذکر ہے علی طاعم یطعمہ کھانے کی چیز مراد ہے اور...
پہلی نشست کا خلاصہ
منکر کی دلیل (١)حدیث وحی نھی کیونکہ اللہ تعالی نےفرمایا قل لا اجد فیما اوحی الی محرما علی طاعم یطعمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس آیت ہے کہ مجھ پر جو وحی کی گیی ہے اس میں صرف یہ چیزیں حرام ہے
اب حدیث وحی اس لیے نھی کہ حدیث میں تو بہت کچھ حرام ہے ”
میری دلیل (١)حدیث وحی ہے کیونکہ اللہ...
قابل احترام جناب شیخ ابوالحسن علوی صاحب جناب ھارون عبداللہ صاحب جناب ناظم شھزاد صاحب جناب ارسلان بہائی میں آپ سب حضرات کا بہت مشکور ہوں کہ آپ لوگوں نے میری رھنمائی کی جزاکم اللہ احسن الجزاء امید ہے کہ آپ آیندہ میں رھنمائی
فرماینگے رات کو کافی طویل بحث ھوئی وہ تین لوگ تھے اور میں اکیلا تھا...
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ معزز قاریین اور محدث فورم پر موجود اہل علم حضرات سے درخواست ہےکہ آجکل میری کراچی کی ایک قابل ترین سکالر سے بحث چل رہی ہے کہ
حدیث وحی ہے یانہیں میرا دعوی اور ایمان یھی ہے کہ حدیث وحی ہے لیکن وحی خفی ہے ناکہ وحی جلی قرآن شریف وحی جلی ہیں اور حدیث شریف وحی خفی یہ...
اب تو جان بھی ہوگیا اور پھچان بھی آپ سیف اللہ کی ابو تو ہے اور مسئول المشاریع الخیریہ بھی ماشاء اللہ ایک خیر کاکام یہ بھی کریں کہ کویٹہ کی لوگوں کو بتادو کہ مسلمانوں کو تو کم ازکم مت مارا کرو
آپ کو مرحبا خوش آمدید بہت خوشی ھوئی آپ سے ان شاء اللہ بہت کچھ سیکھنگے ان شاء اللہ تعالی
الحمدللہ پوری رمضان المبارک کی مھینے میں میری طرح ہزاروں مسلمانوں نے استاذہ محترمہ ڈاکٹرفرحت ھاشمی صاحبہ حفظہااللہ تعالی کی دورہ قرآن سے استفادہ کیا یوٹیوب پر نئی نئی ویڈیوز آتے رھے اور ھم سنتے رہے اللہ تعالی استاذہ کو اور ان کی ادارے الھدی
انٹر نیشنل کو مزید ترقی عطاء فرماے اور ان کی اس...
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کلیم حیدر بھائی مباھلہ والی موضوعات نے محدث فورم کی حسن کو متاثر کرکے رمضان کی عبادات کو برباد کردیا ہے فریقین کا اب ان لوگوں کا کوئی کام نھیں سواے ایک دوسرے کی پیچھے پڑھنے کی براے مھربانی ان تمام موضوعات کو مقفل فرماے میں کچھ فتنے کی آثار دیکھ چکاھو بھت ادب کی...
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب شاکر بھائی مباھلے والے موضوعات نے پر امن ماحول کو تباہ کردیا ہے اور کچھ فتنے کے آثار بھی دیکھ چکاہو اس لیے ان تمام موضوعات کو مقفل کرکے فتنے کا سد باب کرواے آپ کی مھربانی ھوگی