الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بدعت كی تعريف،اسباب،مظاہر اور نقصانات
تعریف :
لغوی طور پر بدعت کا معنیٰ ہے!کسی چیز کا ایسے طریقے سے ایجاد کرنا جس کی پہلے کوئی مثال نہ ہو۔جبکہ اصطلاحاً بدعت کہتے ہیں!شریعت میں کوئی نئی چیز گھڑ لینا جس کی قرآن و سنت میں کوئی دلیل نہ ہو۔
یاد رکھیں!دنیوی معاملات میں نئی نئی ایجادات جائز ہیں...
اركان اسلام كا مختصر تعارف
عن أبی عبد الرحمٰن عبد اللّٰہ بن عمر بن الخطّاب قال:سمعت رسول اللّٰہ ﷺ یقول:((بنی الاسلام علیٰ خمس :شھادۃ ان لاّ ا لٰہ الّا اللّٰہ وانّ محمّدا رسول اللّٰہ ،واقام الصّلٰوۃ،وایتاء الزّکوٰۃ،وحجّ البیت ،وصوم رمضان))[رواہ البخاری ومسلم]
ابوعبد الرحمٰن عبد...
توحيد كی تعريف،اہميت ،اقسام اور فوائد
توحید كی تعریف
اس بات پر یقین ہونا کہ اللہ ایک ہے۔ربوبیت‘ الوہیت‘اسماء وصفات میں اس کا کوئی شریک نہیں۔معبود برحق صرف اور صرف اللہ ہی ہے۔یعنی آدمی پختہ یقین کے ساتھ اس بات کا اقرار کر ے کہ اللہ ایک ہے۔ہر شئی کا مالک اور رب ہے۔وہ اکیلا ہی پیدا کرنے والا...
شرك كی تعريف، اقسام ، مظاہر اور نقصانات
شرك كی تعریف:۔
لغوی طور پر شرک کا معنیٰ ہے کسی دوسرے کو اپنے کام یا حصہ میں شریک کر لینا ۔جبکہ اصطلاحاًشرک کہتے ہیں اللہ کی ربوبیّت‘الوہیّت‘اسماء وصفات میں ‘یا ان میں سے کسی ایک میں کسی غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنانا۔
پس جو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ...
قال اللہ تعالی :
( والذین یقولون ربنا ہب لنا من ازواجنا وذریٰتنا قرۃ اعین واجعلنا للمتقین اماما ) [الفرقان: ۷۴]
اور عباد الرحمن یہ دعا کرتے ہیں کہ:
اے ہمارے پروردگار توہمیں ہماری بیویوں اوراولاد سے آنکھوں کی ٹھندک عطا فر ما اور ہمیں پرہیز گاروں کا پیشوا بنا ۔
نیک اولاد اللہ رب...
قرآن مجيد صحیفہ صادقہ اور كلام الہی ہے لہذا اس كی تلاوت كرتے وقت مندرجہ ذيل آداب كا ضرور خيال ركھیں۔
(۱)قرآ ن مجید کی تعلیم اور تلاوت خالصۃً اللہ کی رضا کیلئے ہو جس میں ریا کاری کا دخل نہ ہو ـ۔
( ۲)تلاوت قرآن مجیدکی تلاوت پر مداومت (ہمیشگی) کی جائے تا کہ بھولنے نہ پائے ۔
(۳)یاد کر...
سعودی عرب میں قيام كے دوران متعدد بار لوگوں كو حج و عمرہ پر لے جانے كی سعادت حاصل ہوئی اسی دوران يہ مختصر سا پمفلٹ تيار كيا تھا افادہ عام كے لئے پیش خدمت ہے۔حج يا عمرہ پر جانے والے ہر مسلمان سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔
{احرام}
٭حج اور عمرہ زندگی میں ایک مرتبہ واجب ہے،اور اس کے بعد...
حج كا نبوی طريقہ
سعودی عرب میں قيام كے دوران متعدد بار لوگوں كو حج و عمرہ پر لے جانے كی سعادت حاصل ہوئی اسی دوران يہ مختصر سا پمفلٹ تيار كيا تھا افادہ عام كے لئے پیش خدمت ہے۔حج يا عمرہ پر جانے والے ہر مسلمان سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔
حج کی اقسام
حج ادا کرنے کی تین اقسام ہیں...
لا الہ الا للہ کامعنیٰ
’’ لآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ ‘‘کا معنیٰ ہے۔’’لا معبود بحقّ الا اللّٰہ ‘‘کہ اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں۔
یہ جملہ نفی اور اثبات دونوں پر مشتمل ہے۔اس میں ’’لاالہ‘‘ نفی ہے ‘جبکہ ’’الا اللّٰہ‘‘ اثبات ہے۔جبکہ لفظ جلالہ(اللّٰہ) ’’لا‘‘ کی محذوف خبر سے بدل ہے۔لہذا تقدیر...
نبی کریم ﷺ عفو و درگزر کے پیکر تھے اور یہی مقصود الہی ہے۔
قال اللّٰہ تعالیٰ
((خذ العفو وأمر بالعرف وأعرض عن الجاھلین))[الاعراف:۱۹۹]
’’آپ درگزر کو اختیار کریں،نیک کام کی تعلیم دیں،اور جاہلوں سے ایک کنارہ ہو جائیں۔‘‘
دوسری جگہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔
((وما ارسلنٰک الّا رحمۃً...
آئیے آج ہم اپنے نفس كا محاسبہ كريں اور اپنے آپ سے سوال كريں كہ جس مقصد كے لئے الله نے ہميں پيدا كيا ہے كيا ہم اس كو پورا كررہے يا نہيں؟
آسانی كی غرض سے نيچے سوالنامہ ديا جارہا ہے۔
اپنے آپ سے سوال كريں اور اس كا جواب ديں شائد الله تعالی ہدايت كا كوئی وسيلہ بنا دے۔
٭ کیا آپ نےکبھی...
حقيقی اولياء الله كی پہچان
اولیاء الله سے مراد اللہ کے نيك اورمومن بندے ہیں۔ اولیاء الله ميں انبیاء کرام ؑ،ان کے صحابہ اور اہل تقویٰ وایمان سب سے پہلے شامل ہیں۔جو اللہ اور اس کے رسول کے مطیع اور فرمانبردار ہوتے ہیں ۔اللہ اور اس کے رسول کے مطیع اور فرمانبردار تمام انسان اللہ کے دوست ہیں...
اپریل فول درحقیقت مغربی تہذیب کے کھوکھلے پن کی ایک ادنی سی جھلک ہے۔مغربی تہذیب ساری کی ساری جھوٹ ،فراڈ اور بھدے اصولوں پر قائم ہے،حتی کہ مغرب میں جا کر سورج بھی زرد ہو جاتا ہے۔جبکہ اسلام سچائی اور صداقت کا علمبردار ہے،جس پر ہمیں فخر ہونا چایئے۔ہمیں چایئے کہ ہمیشہ جھوٹ اور فراڈ کو ختم کرنے والوں...