• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوطلحہ بابر

    بعض اہلِ جنت کی بعض پر فضیلت

    جزاک اللہ خیراً
  2. ابوطلحہ بابر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی میرے پاس "رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کریں" کی آپسن ظاہر نہیں ہو رہی۔
  3. ابوطلحہ بابر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔ میرے خیال میں جزاک اللہ خیراء کا بٹن ہونا چاہیے۔ جتنی زیادہ انسان دوسرے کو دعا دے چاہے جانتا ہو یا نہیں بہتر ہے۔ بٹن ہٹانے سے بہت سے احباب دعا سے محروم ہو جائیں گے۔ پسند کریں کا وہ اجر نہیں جو جزاک اللہ خیراء کا ہے۔ بٹن سے یہ بھی سہولت تھی کہ اگر کسی کے ذہن میں نہ...
  4. ابوطلحہ بابر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    اوپر بار میں جہاں یہ انڈیکیٹر شو ہو رہا ہے وہاں ٹائپنگ ایپلی کیشن کا ربط صحیح نہیں ہے۔ ایرر آ رہا ہے۔ اس کو چیک کر لیں۔ آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات...
  5. ابوطلحہ بابر

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔
  6. ابوطلحہ بابر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    انس بھائی، ان شاء اللہ اگلی اپ ڈیٹ میں خود کار فیلڈ ایڈ ہو جائے گی۔ ویسے پہلے میں نے اس کو خود کار ہی رکھا ہوا تھا لیکن شاکر بھائی نے کسی پوسٹ میں کہا کہ ایڈمن خود اس کو اوکے کرے تو پھر مکمل ہونی چاہیے۔ دوسرا جو ایرر آ رہا ہے، اس پر میں ری ویو کر رہا ہوں کہ اس کی کیا وجہ ہے۔ ان شاء اللہ یہ بھی...
  7. ابوطلحہ بابر

    یہ حدیث ضیف ہے اس کی متشابہ ہو تو پلیز یہاں ضرور دیں

    سنن ابوداود كتاب السنة سنتوں کا بیان باب في لزوم السنة باب: سنت کا اتباع واجب ہے۔ حدیث نمبر : 4607 حدثنا احمد بن حنبل، ‏‏‏‏حدثنا الوليد بن مسلم، ‏‏‏‏حدثنا ثور بن يزيد، ‏‏‏‏قال حدثني خالد بن معدان، ‏‏‏‏قال حدثني عبد الرحمن بن عمرو السلمي، ‏‏‏‏وحجر بن حجر، ‏‏‏‏قالا اتينا العرباض بن سارية وهو...
  8. ابوطلحہ بابر

    یہ حدیث ضیف ہے اس کی متشابہ ہو تو پلیز یہاں ضرور دیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مکمل حدیث انہیں الفاظ کے ساتھ تو ابھی نہیں ملی البتہ حدیث مبارک کا کچھ حصہ بعض احادیث میں آیا ہے۔ جس میں سے کچھ یہ ہیں۔ سنن ابوداود كتاب الفرائض وراثت کے احکام و مسائل باب في ميراث ذوي الارحام باب: ذوی الارحام کی وراثت کا بیان۔ حدیث نمبر : 2899 حدثنا حفص...
  9. ابوطلحہ بابر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    انس نضر بھائی یہ دونوں صفحات آپ کے کھاتے میں ڈال دئیے ہیں۔ کیا آپ نے بیک وقت دو ٹیب میں لاگ ان کیا ہوا تھا، یا کہ ایک لاگ ان سے دو صفحات الگ الگ ٹیب میں اوپن کیے ہوئے تھے۔ میں چیک کر رہا ہوں کہ اس کی کیا وجہ ہے۔ آپ بھی نظر رکھیں اگر دوبارہ سے یہی ایرر آئے تو نوٹ کر لیں۔ اور مجھے بتائیں ۔...
  10. ابوطلحہ بابر

    مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل !!!!

    اللہ تبارک وتعالیٰ شیخ صاحب کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے، آمین۔ اللہم مذہب البأس رب الناس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
  11. ابوطلحہ بابر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    شاکر بھائی ، حیدر بھائی جدید سسٹم کی طرف آئیں ۔ اس سے آپ کو بہت سہولت ملے گی۔ شاکر بھائی میں نے آپ کو ایک مرتبہ پہلے بھی آگاہ کیا تھا کہ کم از کم ایک چھوٹی سی ایپلی کیشن ہو مزید کتب کی سنٹرل منیجمنٹ ہینڈلنگ ہو جس میں صرف اس کو ہینڈل کیا جائے کہ یہ کتاب یونی کوڈ میں ہونی ہے اور یہ یہ ہو چکی...
  12. ابوطلحہ بابر

    مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل !!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آج شیخ صاحب کا آپریشن ہے ، تمام بھائی ان کی صحت یابی اور کامیاب آپریشن کے لیے دعا فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
Top