• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوطلحہ بابر

    میرے بھانجے کے لیے دعا کی درخواست

    جی کنعان بھائی! صدقہ بھی پہلے ہی کر دیا گیا تھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین
  2. ابوطلحہ بابر

    میرے بھانجے کے لیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام احباب سے گزارش ہے کہ میرے بھانجے کے لیے دعا کیجئے۔ اس کی عمر تقریباً ۱۱ سال ہے۔ بروز اتوار ان کے والد صاحب دوستوں کے ساتھ کچھ سامان اوپر کی منزل پر چڑھا رہے تھے اور سامان چڑھانے کے لیے درمیان والا مگ کھولا ہوا تھا۔ میرا بھانجا بے دھیانی میں سیڑھیوں سے جب نیچے...
  3. ابوطلحہ بابر

    حدیث ، فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہ ماننے والوں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناراضگی

    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ ہدی کا اونٹ ہانک کر لے جا رہا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " اس پر سوار ہو جاؤ " ، وہ بولا : یہ ہدی کا اونٹ ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " اس پر سوار ہو جاؤ ، تمہارا برا ہو (تم پر...
  4. ابوطلحہ بابر

    وہا بیوں ( غیر مقلدین سے گذارچ

    بات واضح نہیں ہوئی ۔ ذرا اس کی وضاحت کر دیں اگر وہابیوں نے صحیح مان لیا تو کس نے صحیح نہیں مانا۔
  5. ابوطلحہ بابر

    فجر طلوع ہونے کے بعد صلاۃ

    عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے غلام یسار کہتے ہیں کہ مجھے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فجر طلوع ہونے کے بعد صلاۃ پڑھتے دیکھا تو فرمایا : یسار ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکل کر آئے ، اور ہم یہ صلاۃ پڑھ رہے تھے ، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " تم میں سے موجود لوگ غیر حاضر...
  6. ابوطلحہ بابر

    فتاویٰ انسائیکلوپیڈیا سوفٹ وئیر ورژن 1

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج میں آپ سے ایک سوفٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں جس کا نام فتاویٰ انسائیکلوپیڈیا رکھاہے، چند سال پہلے میں نے یہ سوفٹ وئیر اپنے ذاتی استعمال کے لیے بنایا ، مجھے کچھ سوالات کے جوابات چاہیے تھےلہذا تمام فتاویٰ کتب میں متعلقہ سوال کاجواب تلاش کرنا...
  7. ابوطلحہ بابر

    تجویز صرف اردو میں پوسٹ کرنے کو یقینی بنایا جائے۔

    شاکر بھائی! اس سلسلے میں میری رائے یہ ہو گی کہ فورم پر ایک جہاں رومن اردو پوسٹ کی گئی ہو وہیں ساتھ ہی ایک لنک ہو جس پر کلک کرنے سے وہی رومن اردو ہمیں اردو میں نظر آ جائے یا مستقل طور پر اسی رومن اردو کو ایک ایڈیٹر کے ذریعے کنورٹ کر کے اسی پوسٹ میں ایڈٹ کر دیا جائے۔ یعنی اس صورت میں اصل رومن جو...
  8. ابوطلحہ بابر

    میری اہلیہ کے دعائے صحت فرما دیجیے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی اہلیہ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
  9. ابوطلحہ بابر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    شاکر بھائی ایک فورم پر آپ کی پوسٹ پڑھی تھی جس میں آپ نے ڈریگن نیچرلی سپیکنگ ۱۲ کے ذریعے ۹۰ فی فیصد ایکوریسی حاصل کرنے کا کہا تھا۔ اس سے اگاہ کیجئے کہ کیا اس سوفٹ وئیر کو کتاب کی ٹائپنگ کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا ، اس میں کیا خامی ہے ، اگر ۹۰ فی فیصد ایکوریسی مل جاتی ہے تو باقی پروف ریڈنگ...
  10. ابوطلحہ بابر

    Sahih Bukhari Urdu, Arabic, English Search Software

    جزاک اللہ خیرا، جی عامر بھائی آپ حیدر بھائی کو پورٹیبل ورژن دے دیں۔ میں کچھ دن تک ویب سائٹ پر بھی پورٹیبل ورژن exe فارم کی صورت میں پیش کر دوں گا۔ ان شاء اللہ۔
  11. ابوطلحہ بابر

    صحیح بخاری پڑھیں ، اردو میں کسی بھی لفظ پر سرچ کریں

    اب الحمدللہ صحیح بخاری (مکمل) پیش کر دی گئی ہے جس کا ورژن 8.2.2.1 ہے۔ اس میں سرچ کی سہولت ایک لفظ سرچ سے بڑھا کر اب کئی الفاظ یعنی دس الفاظ تک یا اس سے بھی زیادہ کر دی گئی ہے۔ مذید کیا کیا فیچرز شامل ہیں کہ دیکھنے کے لیے یہ ربط دیکھیں۔ http://www.islamicurdubooks.com/download/images/features.png...
  12. ابوطلحہ بابر

    میرے لئے دعا کریں

    اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے اور تمام بیماریوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
  13. ابوطلحہ بابر

    اردو یونی کوڈ کی بورڈ

    ارسلان بھائی ! آپ کی پوسٹ اردو یونی کوڈ کی بورڈ پڑھی ، بہت مفید ہے۔ اگر آپ رومن اردو پر بھی ایک تھریڈ بنا دیں جس میں ایک تو رومن اردو سٹینڈرڈ ڈسکس کیے جائیں، اور مختلف الفاظ پر ڈسکس کیا جائے جو عموما غلط ٹائپ ہوتے ہیں۔ تاکہ رومن اردو کا ایک سٹینڈرڈ رائج ہو، اس سے ایک تو فورم کو یہ فائدہ بھی...
  14. ابوطلحہ بابر

    فیچرز ٹیوٹوریل آف محدث فورم

    بعض سوفٹ وئیر مین جب امیج اپلوڈ کرتے ہیں تو وہ خود ہی اس کو کم بائٹ، کم ریزولوشن پر اپ لوڈ کرتا ہے، شاکر بھائی دیکھیں کہ کوئی ایسی آپشن تو سیٹ نہیں کی ہوئی اس سوفٹ وئیر میں ۔
  15. ابوطلحہ بابر

    فرمائش کتب

    حیدر بھائی ! ایک کتاب چاہیے پی ڈی ایف میں کتاب کا نام ہے ، حدیث کی اہمیت، الشیخ زبیر علی زئی، اگر پہلے سے اپ لوڈ ہے تو اس کا لنک لکھ دیں۔ جزاک اللہ خیراء
  16. ابوطلحہ بابر

    اگر قنوت وتر پڑھنا بھول جایئں تو؟؟؟

    جزاک اللہ خیراء
  17. ابوطلحہ بابر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی آپ کو ایرر کی ایک پرنٹ سکرین بھیجی ہے اسے چیک کیجئے۔ یہاں اٹیچ کرنے کی اپشن بھی نہیں آ رہی میرے پاس۔ نہ ہی "رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کریں" کی آپشن۔
Top