• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    علم نجوم اور جادو

    السلام علیکم علم نجوم کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ایک تخمینہ ہوتا ہے جو کبھی صحیح ہوتا ہے اور کبھی غلط بھی ہوتا ہے ۔ جب کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے واقعہ میں ہم دیکھتے ہیں کہ نجومیوں کی پیشن گوئی 100 فیصد صحیح ثابت ہوئی۔ اور جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کا فرعون کے دربار میں جادوگروں سے مقابلہ...
  2. ن

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کیا تھی؟

    اس موضوع پر ایک حبیب الرحمن کاندھلوی کی ایک تحقیق اپ لوڈ کر رہا ہوں۔ واضح رہے کہ مصنف موصوف ایک متنازعہ شخصیت ہیں۔
  3. ن

    اسرائیلی وزیر اعظم کی کرپشن کی تحقیقات

    تل ابیب (نیوز ڈیسک) فلسطینیوں کا خون پی کر مکارانہ چالوں سے خود کو ہی مظلوم ثا بت کرنے والے اسرائیل کی مکاری کے سارے پردے ایک ایک کر کے چاک ہوتے جا رہے ہیں۔ چند روز قبل ہی اقوام متحدہ کی ایک قرارد داد میں ساری دنیا نے متفق ہو کر فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف ووٹ دیا، اور اب اس ملک کے سربراہ کے...
  4. ن

    ممتاز قادری کی قبر پر مزار کی تعمیر

    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )16لاکھ کی آبادی والے وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں 827مساجد ہیں جن میں سے کچھ مدرسہ اور مقبروں کیساتھ ہیں لیکن ایک اور اضافہ ہونے جارہاہے اور سلمان تاثیر قتل کیس میں پھانسی کی سزا پانیوالے ممتاز قادری کی قبر پر مقبرے کی تعمیر کی جارہی ہے ۔ انگریزی جریدے’ڈان‘ کے...
  5. ن

    ایک اچھا پیغام

    مس عائشہ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﻼﺱ 5 ﮐﯽ ﭨﯿﭽﺮ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﻼﺱ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ " ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﺁﻝ " ﺑﻮﻻ ﮐﺮﺗﯿﮟ۔ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﭻ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﯿﮟ۔ ﻭﮦ ﮐﻼﺱ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮑﺴﺎﮞ ﭘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﭽﮧ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ مس عائشہ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﮑﮫ ﻧﮧ ﺑﮭﺎﺗﺎ۔...
  6. ن

    گیارہویں ہندوستانی بدعت ہے!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ میرے کس جملے سے محترم نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ "حق معدوم ہوگیا"
  7. ن

    گیارہویں ہندوستانی بدعت ہے!

    محترم خلف کے پاس ذخیرہ احادیث بمعہ اسناد کے انگلیوں کی پوروں میں نہ تھا جیسے سہولت آج ہمیں حاصل ہے۔
  8. ن

    گیارہویں ہندوستانی بدعت ہے!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم عامر بھائی ماشاء اللہ بہت عمدہ تحریر ہے گیارہویں کی بدعت پر،ایک چیز کی وضاحت کردیں کیا گیارہویں کا کھانا کھانا بھی غلط ہوگا؟ میں نے اقتباس لیا ہے اس سے متعلق میرا سوال یہ ہے کہ سب صحابہ کو تمام احادیث معلوم نہیں تھیں تو کسی آیت کی تفسیر میں اختلاف کیوں نہیں...
  9. ن

    دنیا کی دوڑ :

    محترم لیکن دنیا کمانے سے اور اس کی آسائشوں سے جائز فائدہ اٹھانا منع تو نہیں ہے ۔ عبد الرحمن بن عوف اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس بے حساب دولت تھی اور دونو ں عشرہ مبشرہ میں سے ہیں ۔ کیا اچھا کھانا ،کھانا اور عمدہ پوشاک پہننا غیر اسلامی ہے ۔؟
  10. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    محترم بھائی میں اس بارے میں اسلئے نہیں سمجھ پارہا ہوں کہ بچپن سے یہی سنا ہے کہ قران کے کسی ایک حرف میں بھی اختلاف نہیں ہے ۔جیسا جبرائیل امین سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچا بعینہ ویسا ہی ہمارے پاس ہے ۔ نہ کچھ کم نہ کچھ زیادہ ۔ متواتر اور غیر متواتر قرات کا مسئلہ زندگی میں پہلی بار سنا ہے۔
  11. ن

    عالم اسبا ب (جاوید چوہدری)

    http://javedch.com/javed-chaudhry-urdu-columns/2016/12/24/220227
  12. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یعنی کچھ قرات کے طریقے ایسے بھی ہیں جن میں کچھ الفاظ دوران قرات ادا نہیں کیے جائیں وہ صحیح ہوتے ہیں
  13. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    وعلیکم السلا م محترم میں سمجھا نہیں اگر تھوڑی وضاحت کردیں تو عنایت ہوگی۔
  14. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    محترم کیا الگ قرات میں کوئی لفظ کم کیا جاسکتا ہے ۔؟
  15. ن

    کیا ماؤزے تنگ کی بات صحیح ہے؟

    https://scontent-sit4-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/15589875_1275438449182287_39199285943467342_n.jpg?oh=44f22fe5c39f2c4eecf129db9f2ae889&oe=58DA687A
  16. ن

    یقین کی طاقت

    السلام علیکم ایم موٹیوشنل ویڈیو۔
  17. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    السلام علیکم محترم ابن داؤد صاحب آپ پر کیا میرا مؤقف واضح ہوگیاہے۔ اس پوسٹ کا مقصد کیا تھا۔
  18. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    محترم یہ تحریرات بھی دیکھ لیں۔
  19. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    محترم بار بار عرض کر رہا ہوں کہ وما خلق کا لفظ حدیث میں نہیں آرہا ہے ۔ کیا اسی ایک لفظ کا نہ ہونا تحریف نہیں کہلائے گا۔ یعنی صحابہ کرام میں دو طرق تھے اس آیت کہ ایک وما خلق کے ساتھ پڑھتا تھا اور ایک اس کے بغیر؟
Top