• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ محترم میں تو نہ تحریف قران کا قائل ہوں نہ ہی میں بطور دلیل یہ حدیث پیش کی ہے ۔ میں تھریڈ کے عنوان میں بھی یہی لکھا تھا کہ ایک شیعہ دعوٰی (تیجانی سماوی) نے اپنی کتاب میں اس حدیث کو قران میں تحریف کے باب میں رقم کیا ہے ۔ اور اس کا اپنا بھی یہی کہنا ہے کہ شعیہ...
  2. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    محتر م میں یہی عرض کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ کہ جو آیات تلاوت کی جارہی ہیں اس میں وما خلق کا لفظ نہیں آرہا ہے ۔ جب قران میں وما خلق موجود ہے ۔ تو حدیث میں اس کا ذکر نہیں آرہاہے۔ کیا ایک سورت کو دو الگ الگ طریقوں سے پڑھا جا تا تھا ۔ایک لفظ کی تحریف بظاہر مجھے نظر آرہی ہے۔ یقیناً اس کی کوئی تاویل...
  3. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ محترم بھائی حدیث میں "وما خلق " کا لفظ نہیں آرہا ہے ۔ عربی متن بھی دیکھ لیں۔ حدثنا موسى عن أبي عوانة عن مغيرة عن إبراهيم عن علقمة دخلت الشأم فصليت ركعتين فقلت:‏‏‏‏ اللهم يسر لي جليسا،‏‏‏‏ فرأيت شيخا مقبلا فلما دنا قلت:‏‏‏‏ أرجو أن يكون استجاب قال:‏‏‏‏ من أين...
  4. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    قران کے الفاظ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى﴿1﴾ وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى﴿2﴾ وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَى﴿3﴾ حدیث کے الفاظ « والليل إذا يغشى * والنہار إذا تجلى * والذكر والأنثى‏
  5. ن

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    یونس بھائی ہمارے اسلاف اللہ کے بھروسے پر لڑتے تھے اور اب ہم اسباب پر بھروسہ کر تے ہیں ۔غیرت ، حمیت ،عزت نفس ،اسلامی بھائی چارہ جیسے لفظ اب ہمیں اپنی لغات سے نکال دینے چاہیئں۔ہم سب نام کے مسلمان ہیں ۔مسلمان کبھی بھی جہاد میں نتائج کو نہیں دیکھتا تھا۔اب ہم پہلے نتیجے کا سوچتے ہیں کہ ہمارا کیا...
  6. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    محترم آئندہ خیال رکھوں گا۔
  7. ن

    جعلی خبروں سے نمٹنے کے لیے فیس بک کا نیا فیچر

    یس بک پر بڑے پیمانے پر تنقید کی جاتی رہی ہے کہ اس پر آنے والی غلط خبریں امریکی انتخابات پر اثر انداز ہوئیں۔ نئے فیچر میں ایسی کہانیوں نشاندہی کرنے کی صلاحیت ہے۔ کمپنی کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم لوگوں کو آواز دینے کے حق میں ہیں اور ہم سچ اور جھوٹ کا فیصلہ کرنے والے نہیں ہیں اس لیے ہم اس مسئلے...
  8. ن

    یہودی سب سے پڑھی لکھی قوم

    دنیا بھر میں یہودی برادری دیگر مذاہب کے مقابلے میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ہے جبکہ ہندو اور مسلمان سب سے کم تعلیم یافتہ ہیں۔ پیو ریسرچ سنٹر کی تعلیم اور مذہب کے حوالے سے ایک تازہ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر یہودی برادری میں لوگ اوسطً 13.4 سال تک باضابطہ سکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں جبکہ عسیائی...
  9. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    محترم میں اصل ماخذ پوسٹ کر دیا ہے ۔ اس میں سے یہ احادیث اخذ کی تھیں۔ جن سے شیعہ عالم نے استدلال کیا ہے ۔
  10. ن

    آیہ درود میں صحابہ پر درود کا ذکر نہیں

    السلام علیکم یہ درود کیسے رائج ہوا۔ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے زمانے میں بھی میرے سوال میں ذکر کردہ درود تھا؟ کیوں کہ ابن داؤد بھائی کی تحقیق کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کے تحت صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو درود ابراہیمی سکھایا تھا۔
  11. ن

    آیہ درود میں صحابہ پر درود کا ذکر نہیں

    السلام علیکم ایک شیعہ کے مطابق آیہ درود إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴿56﴾ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے...
  12. ن

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    حدیث نمبر: 3761 بخاری --- ہم سے موسیٰ نے بیان کیا ، ان سے ابوعوانہ نے ، ان سے مغیرہ نے ، ان سے ابراہیم نے ، ان سے علقمہ نے کہ میں شام پہنچا تو سب سے پہلے میں نے دو رکعت نماز پڑھی اور یہ دعا کی کہ اے اللہ ! مجھے کسی (نیک) ساتھی کی صحبت سے فیض یابی کی توفیق عطا فرما ۔ چنانچہ میں نے دیکھا کہ ایک...
  13. ن

    بھنڈی کے فوائد

    گوشت کے ساتھ یا سادہ
  14. ن

    بھنڈی کے فوائد

    کراچی(ویب ڈیسک) بھنڈی ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہے لیکن صحت کے معاملے میں اس کی اہمیت اکثر نظرانداز کردی جاتی ہے حالانکہ یہ بھی اپنی جگہ ایک صحت بخش سبزی ہے جس کے فوائد کی فہرست بہت لمبی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق عام سبزی ہونے کے باوجود، بھنڈی میں وٹامن، معدنیات اور دوسرے غذائی اجزاء وافر پائے...
  15. ن

    شادی کارڈ

  16. ن

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    عثمان صاحب میں یہ کہنا چاہ رہاہوں کہ اگر میں آج مر جاتا ہوں تو کیا فوراً ہی میرا حساب کتا ب ہوجائے گا۔ ایسا عقیدہ تو کسی حدیث میں نہیں ملتا یا کم از کم میرے ناقص علم میں تو نہیں ہے۔ ذیل میں تین احادیث دیکھیں ۔ تمام میں حساب کے لئے ایک مخصو ص دن کا ذکر ہے۔ اگر میں اس مسئلے کو سمجھنے میں غلطی کر...
  17. ن

    جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔

    جو رسول کے طریقے اور سنت پر نہیں ۔پھر اسکا اسلام سے کیا واسطہ رہ جاتا ہے۔
  18. ن

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    محترم بھائی آپ شاید میں اپنا سوال واضح کرنے میں ناکام رہاہوں۔ میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ جب حساب وکتاب کا ایک دن مقرر ہے جس کو سورہ الفاتحہ میں یوم الدین کہا گیا ہے تو اس سے پہلے کسی کا بخش جانا کیسے ہوسکتا ہے ۔ اگر ایسا ہی ہے تو ہرشخص کے مرنے کے بعد اس کو پتا چل جاتا ہوگا کہ اس کی منزل کیا ہے ۔...
  19. ن

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    السلام علیکم میرا فورم سے یہ سوال ہے کہ یہ خواب یا اس طرح کے اور خواب جن کے متعلق ابن عثمان نے کہا کہ کئی کتابیں بن سکتی ہیں۔ کیسے سچ ہوسکتے ہیں۔ یہ تو اصولی قاعدہ کے خلاف ہے ۔ اگر مرنے کے فوراً بعد ہی بخشش ہونے نہ ہونے کا فیصلہ ہوجاتا ہے تو پھر روز محشر یا روز حساب کیا ہوگا۔ جب سب کو اپنے...
  20. ن

    ام المومین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا رویت باری کو نہیں مانتی تھیں؟

    السلام علیکم اس حدیث کی روسے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رویت باری کو نہیں مانتی تھیں ۔ یا اس کی تشریح کچھ اور ہے۔ کیونکہ روافض کا عقیدہ بھی یہی ہے ۔ اور ایسا کیسے ممکن ہے کہ روافض کسی ایسے عقیدے کو پھیلائیں جو ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ثابت ہو۔ مسروق کہتے ہیں کہ میں ام المؤمنین عائشہ...
Top