الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم
میں آپ کے مشورہ پر ضرور عمل کروں گا۔ آپ اس آیت کو دیکھ لیں جو آپ نے اسی تھریڈ میں ذکر کی ہے۔اس سے پہلے میں ایک بحث اسی فورم میں پڑھی ہے کہ حدیث کے پرکھنے کا طریقہ دروایت کا اصول بھی ہے ۔ عموماً جس حدیث کے راوی ثقہ ہوں اس کا متن بھی ٹھیک ہوتا ہے ۔ لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ راوی ثقہ ہیں لیکن...
محترم بھائی
علم غیب کسے کہیں گے ۔ وہ پانچ چیزیں جن کا ذکر اللہ رب العزت نے قران میں کیا ہے۔یا تمام آنے والے واقعات کے بارے میں۔
فرعون کے نجومیوں نے حضرت موسی علیہ السلام کے بارے میں جو پیشن گوئی کی تھی وہ حرف بحرف پوری ہوئی ۔ کیا وہ غیب نہیں تھا۔
بھائی کچھ سمجھ نہیں آیا۔پہلا جواب جن تھے یہ کیسے معلوم ہوا۔ دوسرا جواب تو انتہائی مضحکہ خیز ہے ۔ اور جانور پتھر مار کر کب ہلاک کر تے ہیں وہ تو حملہ کرتے ہیں۔
عبدہ بھائی
ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں اگر چہ موضوع سے ہٹ کر ہے ۔ آپ مشابہت والی حدیث ڈاکٹر ذاکر نائیک پر کیوں چسپاں نہیں کرتے۔ ان کو اس میں چھو ٹ کیوں ہے۔
خلفاء راشدین والی حدیث میں مجھے یہ اشکا ل ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو خلیفہ مقر ر نہیں کیا۔ پھر خلفاء راشدین میں اول چار ہی کو کیوں شامل کرتے ہیں۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ اس میں کیوں شامل نہیں ہوسکتے یہ دو نوں بھی صحابی رسول ہیں۔
محترم بھائی
جب یہ اصول ہے کہ ہر سنت میں قران و سنت کو مقدم رکھنا ہے تو پھر خلفاء راشدین والی حدیث پر عمل نہیں کر سکتے ۔ہر صحابی کو ہر حدیث معلوم نہیں تھی اس طرح ائمہ کرام کی بھی دسترس میں بھی ہر حدیث اور قول نہیں تھا۔ آج کے اس جدید دور میں ہم ہر حدیث کا حوالہ روایوں کا حال اور اپن فنگر ٹپس سے...
عمر بھائی
ایک بات اور ذہن میں آئی ہے کہ قران میں ہے کہ یہ پیغمبر اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتے ۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تو ہر حدیث غیر متلو وحی ہے۔