• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کشمیر خان

    تقلید کے متعلق

    داد دیتا ہوں آپکی عقل کی جناب!!! یہ نتیجہ جناب نے کہاں سے اخذ فرمالیا؟؟
  2. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    جناب!! میری پوسٹ ایک بار پڑھ تو لیتے۔ میں نے کیا کہا تھا لاسٹ پوسٹ میں ، بنا سمجھے اتنی محنت کر ڈالی جناب نے!!۔
  3. کشمیر خان

    تقلید کے متعلق

    آپ میرے احوال پر مطلع کیسے ہوئے ، میں نے کب کہا کہ میں حنفی ہوں؟؟؟؟
  4. کشمیر خان

    تقلید کے متعلق

    آپ کوئی دلیل دیں کہ جس امام کی تقلید کیجاتی ہو ، خاص اسی سے تعریفِ تقلید منقول ہونا شرعا لازم ہے؟؟؟ اور یہ بھی بتائیں کہ عدم نقل عدم وجود کو مستلزم ہے؟؟؟ اور یہ بھی کہ عدم نقل اور نقل عدم ایک ہی چیز ہے؟؟؟
  5. کشمیر خان

    تقلید کے متعلق

    جناب۔۔ آپ محدثین کی تقلید کرتے ہیں بہت سی باتوں میں مگر مقر نہیں ہیں۔ جرح مبہم مطلقا نامقبول ہے جناب کے ہاں؟؟؟؟
  6. کشمیر خان

    کیا بدعات میں ملوث شخص کو روکنا چاہیے؟

    جناب۔ ہمارے ہاں ہر وہ کام بدعت ہے جو رسول اللہ رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہری دورِ مبارک کے بعد ایجاد ہوا۔ لیکن ہم بدعت کی مزید اقسام بیان کرتے ہیں جن میں حسنہ بھی ہیں اور سیئہ بھی۔ جو لوگ بدعت کی اس تقسیم کے قائل نہیں ، ان کے ہاں بدعتِ حسنہ فردِ سُنت ہے۔
  7. کشمیر خان

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    جناب! آپ چاہے عرفا کہیں یا کسی اور وجہ سے ، اصل بات تو جہاں تھی وہیں کی وہیں ہے۔ الزام ہم پر یہ تھا کہ ہم امام احمد رضا خان کو بانی مانتے ہیں تو میرے بار بار اصرار پر کوئی مبہم سا ثبوت تک پیش نہیں کیا جا سکا۔ ’’میرا دین و مذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے‘‘ غیر محتمل کلام ہے آپ لوگوں کے ہاں؟؟ کتنا...
  8. کشمیر خان

    تقلید کے متعلق

    شعر ہی پڑھتے لکھتے رہیے اب!! پہلے مقدمہ مسلم اور امام بخاری اور صحاح کے ایک ایک محدث سے تعریف دکھائیں ’’علم اصول حدیث‘‘کی۔ قیدیں خود لگاتے وقت تو بڑا پھدک رہے تھے ، مگر جب خود پر قید لگی ، رخ ہی بدلنے لگے!! ایسا کیوں؟؟
  9. کشمیر خان

    کیا بدعات میں ملوث شخص کو روکنا چاہیے؟

    سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ تبارک و تعالی عنہ نے نمازِ جمعہ کے لیے دوسری اذان کا اجرا فرمایا تھا؟؟
  10. کشمیر خان

    کیا بدعات میں ملوث شخص کو روکنا چاہیے؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - جب کسی کام کو دین اور ثواب کا کام سمجھ کر کیا جائے۔ جب کہ اس کام کی اصل شریعت سے ثابت نہ ہو۔ یعنی نبی مکرم صل اللہ علیہ و آ لہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم، کے مبارک زمانے میں وہ کام کسی نے نہ کیا ہو، یعنی اس کام کا کوئی وجود نہ ہو تو ایسے کام کو "بدعت" کہا...
  11. کشمیر خان

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    دلیل سے امام احمد رضا خان کی بات کا رد آپ نہیں کر سکے۔ میں پھر کہتا ہوں کہ شرعی دلیل سے ثابت کریں جناب!!
  12. کشمیر خان

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    اس کا بھی بتائیں ذرا جناب۔۔ میں جذباتی نہیں ہوا۔
  13. کشمیر خان

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    آپ دلیل سے ثابت کریں کہ اسلام کو میرا دین میرا مذہب کہنا درست نہیں ہے؟؟
  14. کشمیر خان

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    برادر!! اگر کوئی عالم اپنی تقریر میں یہ بیان فرمائے ’’عقیدہ اہلسنت پر کاربند رہنا ہر فرض سے بڑھ کر فرض ہے اور حتی الامکان اتباعِ شریعت کرتے رہو ، نماز نہ چھوڑو اور روزے بھی رکھو‘‘۔ اس سے کوئی یہ نتائج اخذ کرے تو آپ کیا فرمائیں گے؟؟ ۱۔۔۔ عقیدہ اسلام پر قائم رہنا فرض نہیں ہے بلکہ عقیدہ اہلسنت پر...
  15. کشمیر خان

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    ایسا کس بات سے آپ ثابت کر رہےہیں کہ ’’اس پر قائم رہنے کے لئے اتباع شریعت کو چھوڑ دیا جائے‘‘؟؟؟؟؟ ’’شریعت کی اتباع‘‘ اور ’’دین و مذہب پر قائم رہنا‘‘ میں محض اختلاف لفظی ہے۔ اگر یہ آپکو تسلیم نہیں تو استحالہ پیش فرمائیں۔۔ یہ کہاں سے ثابت کر لیا جناب آپ نے وصایا کی مذکورہ عبارت سے؟؟
  16. کشمیر خان

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    یعنی اسلام پر قائم رہنا ہر فرض سے اہم فرض ہے۔
Top