• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کشمیر خان

    جواس کتاب کو ترجمعہ کے ساتھ سمجھ کر پڑھے گا ----------- !!!

    لگے رہو جناب۔ میری سیدھی سی بات کو گھما پھرا کر دور لیجانا نجدیوں کا ہی کام ہے
  2. کشمیر خان

    نعرہ تکبیر لگانا اور سب کا اونچی آواز سے اللہ اکبر کہنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں:

    پہلے میرے سوال کا جواب۔۔۔ پھر تعارف بھی یہی سُنی کروائے گا اور شریعت سے ثبوت دینا بھی اسی کو نصیب ہوگا۔
  3. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    اپنی غلط بیانی تسلیم کریں۔ کیونکہ میں نے اپنی کسی پوسٹ میں گیارھویں شریف کا مقصد تقرب الی غیر اللہ ہرگز نہیں کہا ہے۔ اور میں نے اپنی پوسٹ میں اس کام کو حرام کہا تھا جسکا مقصد تقرب الی غیر اللہ ہو۔۔! آپ مجھ پر بہتان باندھ رہے ہیں۔۔۔ دوسرا یہ کہ یہ صرف میں نہیں کہہ رہا ہوں۔ اگر آپ اپنے دعوی میں...
  4. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    یہ تو آپکی غلط بیانی ہے۔ بات آپکی تب بنتی جب میں نے اپنی کسی پوسٹ میں گیارہوں شریف کا مقصد تقرب الی غیر اللہ کہا ہوتا۔ ہمت ہے تو ثابت کریں کہ میں نے ایسا کچھ کہا؟؟؟؟؟
  5. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    میری پوسٹوں سے ثابت کریں کہ میں نے تقرب الی غیر اللہ کے علاوہ والے کام (یعنی تقرب الی اللہ والے) کو حرام کہا ہے؟؟؟؟؟؟
  6. کشمیر خان

    نعرہ تکبیر لگانا اور سب کا اونچی آواز سے اللہ اکبر کہنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں:

    جناب! ہم سے ہر بات پر دلیل کی مانگ! تو اب آپ پہلے اسے دلیل سے ثابت کریں تاکہ آپ کے مذہب کی قلعی تو کھلے۔
  7. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    یہ آپکی خواہش تو ہو سکتی ہے مگر حقیقت نہیں۔ جناب کہاں سے ثابت کر لیا آپ نے ایسا؟؟
  8. کشمیر خان

    تبلیغی جماعت شب جمعہ کی دلیل کی احادیث پر علماء کرام کی آراء درکار ہیں.

    جناب! میری پوسٹ میں معجزات رسول کے الفاظ ہیں ، نہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ ’’معجزات رسول‘‘ سے رسول اقدس رحمۃ اللعالمین محبوب کبریا علیہ التحیۃ و الثناء مراد نہیں بلکہ نبی اکرم رسول انور علیہ الصلوۃ و السلام کے مبارک معجزات مراد ہیں۔ اسی لیے ساتھ درود پاک نہیں لکھا۔
  9. کشمیر خان

    تقلید کے متعلق

    جی جناب۔ پڑھا ہے۔ اسمیں ’’علم اصول حدیث‘‘ کی ’’تعریف‘‘ کی نشاندہی فرما دیں جناب۔ اور امام بخاری نے کس کتاب کے کس صفحہ پر ’’علم اصول حدیث‘‘ کی ’’تعریف‘‘ بیان کی ہے؟؟ خلط مبحث مت کریں۔ تعریف کی بات پر ہی رہیں!!
  10. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    تو آپ ہماری کسی معتبر کتاب یا عالم سے اسکا خلاف ثابت کر دیں!!
  11. کشمیر خان

    نعرہ تکبیر لگانا اور سب کا اونچی آواز سے اللہ اکبر کہنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں:

    ’’مفہوم تو وہ متعین کرتا ہے ،جو قائل و فاعل ہو‘‘ اسکی دلیل بھی رقم فرما دیجیے کیونکہ آپ میری ہر ہر بات کی شق کا بھی دلیل سے اثبات طلب کر رہے ہیں۔
  12. کشمیر خان

    تقلید کے متعلق

    آپ امام بخاری یا امام مسلم سے علم اصول حدیث کی تعریف بیان کر دیں پہلے۔
  13. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    لَنۡ یَّنَالَ اللہَ لُحُوۡمُہَا وَلَا دِمَآؤُہَا وَلٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقْوٰی مِنۡکُمْ
  14. کشمیر خان

    تقلید کے متعلق

    میری پوچھی گئی بات کا جواب نہیں دیا۔ التقلید قبول قول المجتہد و العمل بہ
  15. کشمیر خان

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    تم ہماری معتبر کسی کتاب یا ذمہ دار عالم سے یہ ثابت کرو کہ ہم امام احمد رضا کو بانی مانتے ہیں؟؟؟
  16. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    اس صورت میں جو آپ نے بیان کی ، ایسا کام حرام ہوگا۔
  17. کشمیر خان

    نعرہ تکبیر لگانا اور سب کا اونچی آواز سے اللہ اکبر کہنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں:

    بات بڑھتی جائے گی یوں۔ میں حتی الوسع مختصر بات کروں گا۔ پہلے آپ محفل میلاد کا معنی و مفہوم متعین کر دیں۔
  18. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    شرعا ایسے کام میں کوئی حرج نہیں ہے جبکہ تقرب الی اللہ مقصود ہو (اور مسلمان کی یہی نیت ہوتی ہے) اور نہ کوئی اسے فرض و لازم مانتا جانتا ہے۔ یہ آپکا انتہا درجے کا سوءظن ہے کہ مسلمانوں پر شرک کا اطلاق کرتے ہیں۔
  19. کشمیر خان

    تقلید کے متعلق

    جناب ذرا یہ بھی بیان فرمائیں کہ علم اصول حدیث میں آپ ائمہ حدیث کی تقلید کیوں کرتے ہیں؟؟
  20. کشمیر خان

    تقلید کے متعلق

    کم فہمی یا کج فہمی کس کے مقابل مانتے ہیں وہ؟ یہ تو ایسے ہے جیسے طالبعلم سے پوچھا جائے کہ تم اپنے استاد کی بات کیوں مانتے ہو؟ وہ کہے گا کہ مجھ میں کسی بات کو پرکھنے کی اس قدر صلاحیت نہیں ہے اور اپنے استاد کے مقابل میری علمی حیثیت نہ ہونے کے برابر ہے۔۔۔۔ اس سے نجدی یہی نتیجہ اخذ کریں گے کہ طالبعلم...
Top